بجلی مزید سستی ہونے کی نوید سنا دی

وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری نے اگلی گرمیوں سے قبل قوم کو بجلی مزید سستی ہونے کی نوید سنادی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا تھا پی ٹی آئی حکومت کے فارمولوں پر چلتے تو اگلے 10 […]

غیر مسلم کسی مسلم کی جائیداد میں حصے کا حق دار نہیں، فیصلہ سنا دیا

لاہور ہائی کورٹ نے مسلمان کی جائیداد سے غیر مسلم کو حصہ دینے کے قانونی نکتے پر فیصلہ سنا دیا۔ جسٹس اقبال چوہدری نے ماتحت عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل پر فیصلہ دیا جس کے مطابق مسلم کی جائیداد میں سے کسی غیر مسلم […]

عوام کے لیے خوشخبری، بجلی کے بلوں میں بڑا ریلیف

کراچی میں بجلی صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ کے الیکٹرک نے نومبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) جمع کرا دی۔نیپرا کے مطابق کے الیکٹرک نے 1 ماہ کے لیے فی یونٹ بجلی 4 روپے 98 […]

ناقص فضا اور آلودگی، صنعتوں میں اخراج کنٹرول سسٹم نصب کر دیے

ناقص فضا اور آلودگی کی جانچ پڑتال کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کے تحت لاہور کی 96 فیصد صنعتوں میں اخراج کنٹرول سسٹمز نصب کر دیا گیا ہے۔ ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق آج صبح 5 بجے لاہورکا ائیرکوالٹی انڈیکس 98 ریکارڈ کیاگیا جبکہ اس […]

سعودی عرب کا 50 کروڑ ڈالر کے نئے معاشی پیکیج کا اعلان

ریاض: سعودی عرب نے یمن کیلئے 50کروڑ ڈالر کے نئے معاشی پیکیج کا اعلان کر دیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق پیکیج کا مقصد یمنی حکومت کا بجٹ اور یمن سینٹرل بینک کو مستحکم کرنا ہے۔اقتصادی صورتحال بہتر بنانے کیلئے 30 کروڑ ڈالر یمن کے سینٹرل […]

انسانی اسمگلنگ کا منصوبہ ناکام، بھارتی ایجنٹ بھی ملوث؟

ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ائیرپورٹ پر انسانی اسمگلنگ کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا جس میں بھارتی ایجنٹ کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف آئی اے کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ کراچی ائیر پورٹ سے غیر قانونی […]

سردی کی شدت میں اضافہ، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی

کراچی : محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی سمیت سندھ بھرمیں موسم سرد رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد رہنے کا امکان ہے جس دوران کم سے کم درجہ حرارت8 سے […]

ضلعی انتظامیہ کا تجاوزات کے خلاف آپریشن

راولپنڈی میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے تجاوزات کےخلاف آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر حاکم خان کا کہنا ہے کہ آپریشن راجہ بازار، لیاقت روڈ اور سرکلر روڈ پر کیا گیا ہے۔اے سی حاکم خان کے […]

طیارہ حادثہ، معافی مانگنے کا مطالبہ

آذربائیجان نے روس سے قازقستان میں طیارے کے حادثے پر معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا۔ آذربائیجان کے رکنِ پارلیمنٹ راسم موسی بیوف نے کہا ہے کہ روس کو طیارے حادثے کی ذمے داری قبول کرنی چاہیے۔راسم موسی بیوف کا کہنا ہے کہ ذمے داروں […]

بانئ پی ٹی آئی کو سب چھوڑ کر چلے جائیں گے اور وہ اکیلے مار کھائیں گے، بڑی پیشنگوئی

اپنی پیش گوئیوں کے حوالے سے مشہور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ 2025ء دیگر سالوں سے مختلف اور خطرناک ہو گا۔ ایک بیان میں منظور وسان نے کہا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی کو سب چھوڑ کر […]

close