نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری، نہ استعفے نہ حکومت کا گھر جانا، پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں میں پھوٹ پڑجائے گی، دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ڈ ی ایم میں پھوٹ اور سب جماعتیں اپنے اپنے ذاتی مفاد کی وجہ سے جلد افراتفری کا شکار نظر آئیں گی ۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے […]

اردو کا سب سے زیادہ بولنے والا لفظ کیمبرج ڈکشنری میں شامل کر لیا گیا، ورڈ آف دی ایئر کون سا لفظ قرار دیا گیا؟

لندن (آئی این پی)کیمبرج ڈکشنری میں اردو زبان کا سب سے زیادہ بولے جانے والا لفظ اچھا شامل کر لیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈکشنری میں اچھا لفظ کو شامل کرتے ہوئے اس کے معنی خوشی اور حیرت کے […]

جعلی ڈگری پر پنجاب بار کے 15امیدواروں کے لائسنس معطل کر دیئے گئے

لاہور(آئی این پی) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے بوگس ڈگری کے حامل پنجاب بار کے پندرہ امیدواروں کے لائسنس معطل کردئیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد قاسم خان نے وکلا کی جعلی ڈگریوں سے متعلق کیس کی سماعت کی، اس موقع […]

ڈنڈے کی کوئی رجسٹریشن نہیں ہوتی، نہ لائسنس ہوتا ہے وزارت داخلہ کا مراسلہ سیاسی دبا ئوکی کوشش ہے، مولانافضل الرحمان نے مؤقف مسترد کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سیاسی و مذہبی جماعتوں کے مسلح جتھوں سے متعلق وزارت داخلہ کے مراسلے کو بدنیتی پر مبنی قرار دے دیااور کہا ہے کہ رضاکار انصارالاسلام کے ہیں جو جے یو آئی کا دستوری […]

پاکستان میں اہل ووٹروں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا، الیکشن کمیشن کی اپنی تیاریاں ہر لحاظ سے مکمل ہیں، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد( آئی این پی) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان ایک خود مختار آئینی ادارہ ہے جس کے فرائض میں الیکشن کے منصفانہ اور غیر جانبدارانہ انعقاد کو یقینی بنانا شامل ہے ، تما م ایسے […]

لاہور بولتا ہے تو پورا پاکستان بولتا ہے، جعلی حکومت کے دن گنے جاچکے ، لاہور جلسے میں آر یا پار ہوگا، مریم نوازنے نعرہ لگا دیا

لاہور(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے لاہور کے شہریوں کو 13دسمبر کو اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے میں شرکت کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ جعلی حکومت کے دن گنے جاچکے ہیں اورلاہور […]

فواد چوہدری نے بھارتی کسانوں کے حق میں آواز بلند کر دی، مودی سرکار کے خلاف جاری احتجاج سے متعلق ٹوئٹ کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بھارت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی حکومت کی پنجاب کے خلاف پالیسیاں شرمناک اور بے رحم ہیں۔ ان خیالات کا اظہار رہنما پاکستان تحریک انصاف و وفاقی وزیر سائنس اینڈ […]

چین پاکستان کے ساتھ توانائی کے شعبے میں تعاون جاری رکھنے کیلئے پرعزم، وزیر توانائی عمر ایوب کی چینی سفیر نونگ رونگ سے گفتگو

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ چین کا پاکستان کے ساتھ توانائی کے شعبے میں تعاون کا سلسلہ جاری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی عمر ایوب نے چینی سفیر نونگ رونگ سے ملاقات […]

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی)کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 19پیسے اضافہ ہوا، سٹیٹ بینک کے ٹوئٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے کے اختتام پر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 160.13روپے پر بند ہوا جبکہ […]

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی انتخابات میں شکست کے بعد بھی اپنی فتح کی امید، ٹرمپ نے گورنر برائن کِمپ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے الزام لگا دیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی انتخابات میں شکست کے بعد بھی اپنی فتح کی امید ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 3نومبر کے الیکشن کے بعد جارجیا میں ہونیوالی پہلی ریلی میں ٹرمپ نے ایک بار پھر انتخابی فراڈ کا ذکر کیا اور […]

کورونا کے بڑھتے کیس، کورونا وائرس کیسز میں تیزی سے اضافے کے پیش نظر سخت لاک ڈائون نافذ

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافے کے پیش نظر ریاست کیلی فورنیا میں ایک نیا سخت لاک ڈائون نافذ کیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کیلی فورنیا کے گورنر کے اعلان کردہ احکامات میں بتایاگیاکہ ایک بڑی تعداد میں عوام […]

close