صائم ایوب کرکٹر آف دی ایئر ایوارڈ کیلئے نامزد

پاکستانی اوپننگ بلے باز صائم ایوب انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر ایوارڈ کے لیے نامزد ہوگئے۔ آئی سی سی ایوارڈز 2024 کے لیے مختلف کیٹیگریز کی نامزدگیوں کاآغاز ہوگیا ہے۔بائیں ہاتھ سےکھیلنے والے پاکستان کے صائم ایوب آئی […]

ملک بنیادی طور پر آئی ایم ایف کی ہدایات پر چل رہا ہے، عمر ایوب

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت بےدرد طریقے سے عوام پر مظالم ڈھا رہی ہے، مرکز نے آج تک خیبر پختونخوا کےلیے کچھ نہیں کیا۔ میڈیا سے گفتگو میں عمر ایوب نے کہا کہ یہ ملک بنیادی طور […]

مسافر طیارہ دفاعی نظام کا نشانہ بنا، روس نے اعتراف کر لیا

روس نے آذربائیجان کے مسافر طیارے کو روسی دفاعی نظام کا نشانہ بننے کا اعتراف کر لیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روسی صدر پوتن نے آذربائیجان کے صدر الہام عیلیوف سے روسی فضائی حدود میں طیارہ حادثے پر معذرت کرلی۔ کریملن […]

بلاول بھٹو زرداری نے اتحادی حکومت کو خبردار کر دیا

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے اتحادی حکومت کو پھر خبردار کیا ہے کہ وہ صوبوں کے اعتراضات نظر انداز کرکے یک طرفہ فیصلے نہ کرے۔ پانی ہر کسی کا بنیادی حق، عوام سیاسی قائدین کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ […]

ٹی بیگز کی چائے پینے والوں کے لیے اہم خبر، خبردار کر دیا

اگر آپ بھی ٹی بیگز والی چائے پیتے ہیں تو آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ اس میں موجود مائیکرو پلاسٹ کینسر کا سبب بن سکتے ہیں۔ اس حوالے سے بارسلونا یونیورسٹی اسپین کی تحقیق نے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔تحقیق میں تجارتی طور پر […]

دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی گئی

فتنہ الخوارج کی افغان طالبان کی پوسٹوں کا استعمال کر کے پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 20 سے 25 خوارجیوں نے آج صبح کرم، شمالی وزیرستان سے دراندازی کی کوشش کی۔سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی کے نتیجے […]

35 کروڑ فراڈ کا ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے گلشن اقبال سے شہریوں سےکروڑوں روپےکا فراڈ کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم نےگاڑیوں کےکاروبارکےنام پر شہریوں کے تقریباً 30 سے 35 کروڑ روپے ہڑپ کیے تھے جسے اب گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کا بتانا ہے […]

مزاکرات کی آڑ میں 9 مئی فراموش نہیں کیا جا سکتا، حکومتی مؤقف

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ مذاکرات کی آڑ میں 9 مئی جیسے واقعات کو فراموش کردیں۔ وزیرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی سے مذاکرات کرنا چاہتے […]

نواز شریف سے ملاقات، جاپان سے وفد آئے گا

پاکستان مسلم لیگ (ن) جاپان کا وفد سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کےلیے عنقریب پاکستان جائے گا۔ وفد کی قیادت ن لیگ کے مرکزی رہنما شیخ قیصر محمود اور ن لیگ جاپان کے صدر ملک نور اعوان کریں گے۔ اس سلسلے میں شیخ […]

پارا چنار واقعہ، مذہبی جماعت کا احتجاج، سڑکیں بند، ٹریفک معطل

کراچی کے مختلف علاقوں میں پارا چنار واقعے کےخلاف مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث سڑکیں ٹریفک کیلئے بند ہیں اور شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ کراچی کے 13 مقامات پر مذہبی جماعت کا دھرنا جاری ہے جس کی وجہ سے […]

مجھے باجوہ اور ثاقب نثار نے جیل میں ڈالا بانئ پی ٹی آئی نے نہیں، سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ مجھے بانئ پی ٹی آئی نے نہیں بلکہ باجوہ اور ثاقب نثار نے جیل میں ڈالا تھا۔ لاہور میں خواجہ رفیق کی برسی پر ’بحرانوں میں گھرا پاکستان، اصلاح احوال کیسے ہو‘ کے […]

close