پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف نہیں چاہتے کہ مذاکرات کامیاب ہوں۔ ’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خواجہ آصف کو خوف ہے کہ کہیں ریحانہ ڈار […]
موٹر وے ایم 14 پر فتح جنگ کے قریب مسافر بس کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔ موٹر وے پولیس کے ترجمان نے کہا کہ حادثے میں 7 مسافر زخمی بھی ہوئے ہیں۔بس بہاولپور سے اسلام آباد جا […]
ادیس ابابا: افریقی ملک ایتھوپیا میں ایک ٹرک دریا میں گر گیا جس کے نتیجے میں 71 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایتھوپیا میں عوام سے بھرا ایک ٹرک بے قابو ہوکر دریا میں جاگراجس کے نتیجے میں 71 افراد ہلاک […]
کراچی سے گداگری کے لیے وزٹ ویزے پر سعودی عرب جانے کی کوشش میں 2 ہندو خواتین کو امیگریشن نے آف لوڈ کر کے حراست میں لے لیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار ایشا دیوی اور نیشو کماری وزٹ ویزے پر بھیک مانگنے […]
واشنگٹن: 9/11 کی پیشگوئی کرنیوالے شخص نے خلائی مخلوق کے ظہور کا دعویٰ کر دیا۔ ڈیرل انکا نے کہا ہے کہ خلائی مخلوق کا ظہور آئندہ 2 سالوں میں ہوگا، خلائی مخلوق ہمارے سیارے کو نقصان نہیں پہنچائے گی بلکہ یہ اس مصیبت زدہ سیارے […]
چندی گڑھ : بی جے پی کے زیر اقتداربھارتی ریاست ہریانہ میں مسلمان قبرستان نہ ہونے کی وجہ سے میتیں اپنے گھروں میں دفن کرنے پر مجبور ہیں۔ ضلع چرخی دادری کے علاقے گڈانہ میں 50 سے زائد مسلمان خاندانوں کو قبرستان نہ ہونے کی […]
کراچی کے مصروف ترین روڈ شارعِ فیصل کو مکمل طور پر ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔ ٹریفک پولیس کے مطابق شارعِ فیصل پر ناتھا خان پل اور ملیر 15 میں مذہبی جماعت کا دھرنا ختم ہو گیا۔26 دسمبر سے بند شارعِ فیصل کے دونوں […]
نوشہر و فیروز میں ٹرالر اور وین میں ٹکر ہونے سے 7 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کےمطابق 7 لاشوں اور زخمیوں کو مقامی اسپتال میں منتقل کیا گیا جبکہ 8 زخمیوں کو تشویشناک حالت میں نوابشاہ منتقل کردیا گیا ہے۔ذرائع […]
یونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی اسمگلر سمیت 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایف آئی اے کے ترجمان مطابق ملزمان کی شناخت محمد شفیق، عظمت علی، خضر حیات، مرزا سکندر، محمد نواز، شاہد امین، شہزاد یوسف، ظفر اقبال اور اسد عباس کے نام […]
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے انعامی بانڈز کے حوالے سے اہم اعلان کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ساڑھے7 ہزار، 15 ہزار، 25 ہزار اور 40 ہزار مالیت کے انعامی بانڈز واپس کرنے کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2024 ہے۔اسٹیٹ […]
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ مذاکرات میں اگر ناکامی ہوئی تو ذمہ دار حکومت ہوگی۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبلی فراز کا کہنا تھاکہ یہ تاثر غلط ہے مذاکرات میں بانی پی ٹی آئی اپنے لیے کوئی ریلیف ڈھونڈ […]