آسٹریا کی عدالت نے اسکولوں میں اسکارف کی اجازت دیدی، پابندی لگانے کا قانون آزادی فکر کے منافی قرار دے دیا گیا

ویانا(این این آئی)آسٹریا کی عدالت نے اسکولوں میں اسکارف پہننے پر پابندی کو مسلمانوں سے امتیازی سلوک قرار دیتے ہوئے ختم کردیا۔آسٹریا کی پارلیمنٹ نے گذشتہ سال یہ امتیازی قانون منظور کیا تھا جس کے تحت 10سال سے بڑی عمر کی طالبات پر مذہبی علامت […]

سارک تنظیم کے اہم ملک نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کر لیے، سمجھوتے پر دستخط کر دیئے گئے

نئی دہلی (این این آئی)اسرائیل نے جنوب ایشیائی ملک بھوٹان سے سفارتی تعلقات استوار کرنے کا اعلان کیا ہے۔دونوں ملکوں کے حکام نے بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں اسرائیلی سفیر کی اقامت گاہ پرمنعقدہ ایک تقریب میں اس ضمن میں سمجھوتے پردست خط کردیئے۔میڈیارپورٹس […]

جیلوں میں بند قیدیوں میں کورونا پازیٹو، قیدیوں و حوالاتیوں کو اپنی اپنی بیرکوںمیں قرنطینہ کر دیا گیا، وجہ کیا بنی؟

میانوالی(این این آئی)سنٹرل جیل میانوالی سمیت محکمہ جیل خانہ جات سرگودہا سرکل کی 4میانوالی۔بھکر۔شاہ پور اور سرگودہا کی جیلوں میں پابند سلاسل 61سے زائد قیدیوں اور حوالاتیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے اور متاثرہ قیدیوں و حوالاتیوں کو اپنی اپنی جیلوں میں قرنطینہ […]

جلسے میں 50 ہزار لوگ لے آئیں سیاست چھوڑ دوں گا،فیاض الحسن کا پی ڈی ایم کو بڑا چیلنج

لاہور( پی این آئی ) وزیر کالونیز و جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے۔ کہ اپوزیشن اقبال پارک میں 50 ہزار کرسیاں بھر دے میں سیاست چھوڑ دوں گا۔اتوار کے روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا ۔کہ […]

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی تیاریاں, بلاول بھٹو کا لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان

لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری نے کہا ہے کہ کارکن اچھی طرح جان چکے ہیں کہ آمریت کا مقابلہ ،لانگ مارچ ، ٹرین مارچ اور بڑی بڑی قوتوں کو شکست کیسے دی جاتی ہے؟ ،ہم پی […]

مریم نواز کامینار پاکستان انتظامات کا جائزہ ، کارکنان کی دھکم پیل، ن لیگی سینئر رہنما عظمی بخاری کارکنوں سے کیا درخواست کرتی رہیں

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے گزشتہ رات مینار پاکستان پہنچ کر تمام انتظامات کا جائزہ لیا ۔نجی ٹی رپورٹ کے مطابق مریم نواز کی آمد پر کارکنان میں شدید بدنظمی ، کارکنان میں دھکم پیل دیکھی […]

’’ملک کے ان حصوں میں3 سے4فٹ برف پڑ گئی ‘‘ محکمہ موسمیات کی مزید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

اسلام آباد(پی این آئی) ملکہ کوہسار مری، گلگت بلتستان سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ برفباری کے بعد بالائی علاقوں میں ٹھنڈ میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ملک کے بالائی علاقں ایبٹ آباد، نتھیا گلی، ڈونگا گلی، ایوبیہ اور ٹھنڈیانی میں […]

کل 14 دسمبر کو سال کا آخری اور مکمل سورج گرہن، پاکستان میں کس وقت دیکھا جا سکے گا؟

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ 14دسمبر کو رواں سال کا آخری سورج گرہن ہوگا۔پیرکو ہونے والا سورج گرہن مکمل سورج گرہن ہوگا تاہم پاکستان میں اس کو بالکل بھی نہیں دیکھا جاسکے گا۔سورج گرہن سب سے پہلے جنوبی امریکی ملک […]

آلو، ٹماٹر، پیاز انتہائی سستے کس جگہ دستیاب ہیں؟ ضلعی انتظامیہ کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارلحکومت میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سستے سٹالز پر عوام کو ریلیف پہنچانے کا سلسلہ مزید تیز کر دیا گیا ،ہفتہ کو سستے سٹالز پر مناسب دام اور کوالٹی اشیاء کے باعث شہریوں کی بڑی تعداد خریداری کے لیے […]

اپوزیشن کے لیڈر بار بار وزیر اعظم عمران خان کو پیغامات بھجوا رہے ہیں، شاہ محمود قریشی کو 3 مطالبات تحریری طور پر دیئے گئے ہیں، حکومتی ذمہ دار کا ہوشربا دعویٰ

شاہ محمود قریشی کو 3 مطالبات تحریری طور پر لکھ کر دئیے گئے، 1999 اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان رابطوں سے متعلق کہا ہے کہ اپوزیشن ارکان بار بار وزیر اعظم عمران خان کو […]

موجودہ حکومت کے خلاف دھرنا کس کے کہنے پر ختم کیا تھا؟ فضل الرحمان نے انکشاف کر دیا زبان دی گئی تھی کہ دوبارہ الیکشن کروائیں گے، میں نے اعتبار کیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ میں نے موجودہ حکومت کے خلاف جب دھرنا ختم کیا تھا تو شریف لوگوں کے کہنے پر کیا تھا۔ ایک انٹرویومیں مولانا فضل الرحمان نے کہا […]

close