کراچی(پی این آئی)سونے کی فی تولہ قیمت میںبڑی کمی۔۔۔ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 3600 روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 3600 روپے کم ہوئی ہے، جس کے بعد […]
کراچی(پی این آئی)دوسری بار طلاق ہو گئی تو ۔۔۔ شہرت یافتہ خاتون ڈر گئی….پاکستانی معروف اداکارہ و میزبان مایا خان نے اپنے پہلے نکاح اور دوسری شادی کی ناکامی سے متعلق بات کی ہے۔مایا خان نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا ہے کہ اُن کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)بشریٰ بی بی نے درخواست دائر کر دی…بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں عدت کیس میں سزا معطلی کی درخواست دائر کردی۔بشریٰ بی بی نے عدالت سے سزا معطل کر کے ضمانت پر رہائی کی استدعا کی ہے۔اس حوالے سے […]
پشاور(پی این آئی)زرتاج گل کو قومی اسمبلی میں بڑی ذمہ داری دے دی گئی…پی ٹی آئی کی رہنما زرتاج گل کو سنی اتحاد کونسل کی قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیا گیا۔بانی پی ٹی آئی نے صاحبزادہ محبوب سلطان کی جگہ زرتاج گل […]
کراچی(پی این آئی)صارم برنی کو کہاں منتقل کر دیا گیا؟انسانی اسمگلنگ اور دھوکا دہی کیس میں گرفتار سماجی کارکن صارم برنی کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ملزم صارم برنی کو جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں دو روزی جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر […]
کراچی(پی این آئی)ورلڈکپ، ٹیم مینجمنٹ کا اعظم خان کے مستقبل سے متعلق اہم فیصلہ۔۔۔ پاکستان ٹیم کے امریکہ کے خلاف افتتاحی میچ میں مایوس کن کارکردگی سے پوری قوم ناراض دکھائی دے ہی ہے جس کا اظہار سوشل میڈیا سائٹس پر کیا جارہاہے تاہم اب […]
ساہیوال(پی این آئی)ٹیچنگ ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں آگ لگ گئی۔۔۔ساہیوال کے ٹیچنگ اسپتال کے چلڈرن وارڈ میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی تھی، ریسکیو کی 5 گاڑیوں نے آگ بجھانے میں حصہ […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کی امریکہ کے ہاتھوں شکست کی ذمہ داری پوری ٹیم پر عائد ہوتی ہے لیکن سوشل میڈیاصارفین نے اس کا سارا کا سارا ملبہ اعظم خان پر ڈالنا شروع کر دیاہے اور کھلاڑی ایکس(ٹویٹر ) پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئے […]
کراچی(پی این آئی)کہا سنا معاف کر دیں، بڑی اینکر حج کو چلی۔۔۔۔پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان ندا یاسر اس سال حج کی سعادت حاصل کریں گی۔ندا یاسر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اعلان کیا ہے کہ وہ حج پر جا […]
لاہور(پی این آئی) قربانی کے جانور کی فروخت پر پابندی عائد۔۔۔محکمۂ داخلہ پنجاب نے لاہور کی شاہراہوں اور گلیوں میں قربانی کے جانور کی فروخت پر پابندی لگا دی۔قربانی کے جانور مختص 8 مویشی منڈیوں میں فروخت ہوں گے۔محکمۂ داخلہ پنجاب کے مطابق 8 مختص […]
رحیم یار خان(پی این آئی)رحیم یار خان، 2 پولیس اہلکار شہید ایک زخمی۔۔۔رحیم یارخان کے علاقے خان بیلہ میں ڈاکوؤں کی پولیس موبائل پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید، جبکہ ایک اہلکار زخمی ہوگیا، فائرنگ کے بعد ڈاکو فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق […]