مولانا فضل الرحمان اور مریم نواز شریف کی پریشانی بڑھ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)مولانا فضل الرحمان اور مریم نواز شریف کی پریشانی بڑھ گئی۔ وزیر اعظم کےمشیر برائے احتساب وداخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے۔ کہ مولانا اور مریم دونوں وزیر اعظم کے تجویز کردہ ۔شفاف سینیٹ انتخابات کے بارے میں پریشان ہیں ۔جمعرات […]

’’ ارطغرل غازی آیا شیر کیساتھ بیٹھا اور پیسے لیکر چلا گیا‘ ‘ہم بھارتی ، ترکی نہیں پاکستانی ہیں ، فہد مصطفیٰ برس پڑے

لاہور (پی این آئی) اداکار فہد مصطفی نے ترک اداکار اور ترکی ڈراموں کو تنقید کا نشانہ بنا دیا۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران ترک اداکار اینگن التان المعروف ارطغرل غازی کی پاکستان آمد سے متعلق کہا کہ ارطغرل آیا شیر کے ساتھ بیٹھا اور […]

مسلم کانفرنس ویمن لائرونگ اسلام آباد بار کی منظوری دیدی گئی

راولپنڈی، مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے صد ر محمد شفیق جرال ایڈووکیٹ نے مسلم کانفرنس خواتین ونگ کی چیئر پرسن افشاں سعید چوہدری ایڈووکیٹ کی تجویز پر ویمن لائر ونگ اسلام آباد بار کی منظوری دے دی۔ نایاب سحر بٹ […]

قائد ملت چوہدری غلام عباس کی 53 ویں برسی کے موقع پر قائد مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان اور صدر مسلم کانفرنس کا پیغام

راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں و کشمیرمسلم کانفرنس کے قائدو سابق وزیر اعظم آزا دکشمیر سردار عتیق احمد خان نے قائد اعظم کے سیاسی جانشین اور مسلم کانفرنس کے سپریم ہیڈ، قائد ملت چوہدری غلام عباس کی 53 ویں برسی کے موقع پرجاری اپنے […]

تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کیلئے فوری اقدامات کئے جائیں، آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن

راولپنڈی (پی این آئی) حکومت شعبہ تعلیم کے ساتھ ناروا سلوک بند کرے، حکومت معاشی تباہی سے بچنے کیلئے شعبہ تعلیم کو دیوالیہ کر رہی ہے، شعبہ تعلیم کی تباہی سے ملک کو ناقابلِ تلافی نقصان ہو گا، تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کے لئیے فوری […]

پنجاب حکومت سیکنڈری سکول ایجوکیٹرز کی غیر مشروط ریگولرائزیشن پر غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کر رہی ہے، پنجاب ٹیچرز یونین

راولپنڈی (پی این آئی) پنجاب ٹیچرز یونین پنجاب کے مرکزی صدر چوہدری سرفراز، سید سجاد اکبر کاظمی، رانا لیاقت، چوہدری محمد علی، میاں ارشد، طاہر اسلام، حافظ نذیر گجر، رانا خالد، مرزا طارق، غفار اعوان ودیگر نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت سیکنڈری سکول ایجوکیٹرز […]

آل پاکستان پرائیویٹ سکولز منیجمنٹ ایسو سی ایشن نے حکومت کو نجی تعلیمی ادارے کھولنے کی ڈیڈ لائن دے دی

راولپنڈی (پی این آئی) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز منیجمنٹ ایسو سی ایشن نے گیارہ جنوری کو ہر صورت نجی تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تعلیمی اداروں کو اور اکیڈمیز کو سمارٹ لاک ڈاوّن کی پالیسی پر […]

تاجر برادری آزاد کشمیر میں سرمایہ کاری کے مواقعوں سے بھرپور فائدہ اٹھائے، فہیم احمد عباسی سیاحت کے فروغ کیلئے آزاد کشمیر میں جدید انفراسٹریکچرتعمیر کیا جائے، سردار یاسر الیاس خان

اسلام آباد (پی این آئی) آزادکشمیر کے ایڈیشنل انسپکٹر جنرل فہیم احمد عباسی نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا اور چیمبر کے صدر سردار یاسر الیاس خان کے ساتھ سے دیگر معاملات کے علاوہ آزاد کشمیر میں سرمایہ کاری کے ممکنہ […]

تاجروں کے حقوق کا ہر صورت میں تحفظ کیا جائے گا، محبوب خان، پانچ ہزار تاجر کیڑے مکوڑے نہیں کہ اٹھا کر پھینک دیا جائے

اسلام آباد (پی این آئی) جی 12 اور ایف 12 کے تاجروں کا ایک اجتماع ہوا جس میں کثیر تعداد میں تاجر برادری نے شرکت کی۔ اجتماع میں بیس رکنی ایگزیکٹو کمیٹی تشکیل دی گئی اور متفقہ طور پر محبوب احمد خان ایگزیکٹو ممبر اسلام […]

پہلا اسلام آباد اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ آج سے شروع ہو گا

اسلام آباد (پی این آئی) پہلا اسلام آباد اسٹیٹ ایجنٹس ایسو سی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ آج 19 دسمبر سے شروع ہو گا جس میں چودہ ٹیمیں حصہ لیں گی۔ ٹورنامنٹ ایف نائن پارک میں دو دن جاری رہے گا ہر میچ چھ اوورز پر مشتمل […]

وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کے عوام کو قومی صحت کارڈ دینے کا فیصلہ کرلیا،اعلان آج ہوگا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کے عوام کو قومی صحت کارڈ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر کے 10 اضلاع میں 100 فیصد شہریوں کو قومی صحت کارڈز فراہم کیے جائیں گے۔آزاد کشمیر کے 12 لاکھ خاندانوں […]

close