راولپنڈی(پی این آئی)سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس کٹ جاتا ہے جبکہ ٹیکس نیٹ سے باہر موجود لوگ موجیں کر رہے ہیں۔اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا ہم نے تعمیر […]
تیل کی قیمتوں میں بھاری اضافہ …..عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد تک اضافہ ہوگیا ہے۔ دوران ٹریڈنگ برینٹ خام تیل 82 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہورہا ہے جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 78 ڈالر فی بیرل کی سطح […]
یمن(پی این آئی)تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 38 ہلاکتیں۔۔۔یمن کے ساحل پر افریقہ سے آنے والی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 38 تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔یمنی حکام نے بتایا کہ تارکین وطن کی کشتی عدن کے مشرق میں شبوا گورنری کے ساحل پر […]
اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی میںبڑی پابندی عائد کر دی گئی۔۔۔۔سپیکر سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی میں نئی بھرتیوں پر پابندی لگا دی۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں آپریشن کلین اپ جاری ہے، رواں ماہ نئے اسٹنٹ ڈائریکٹرز سمیت دیگر پوسٹوں کے لیے ہونے والے ٹیسٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)عدت میں نکاح کیس، خاور مانیکا کی عدالت میں پیشی کیسے ہوئی؟اسلام آباد ہائی کورٹ میں عدت میں نکاح کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران بشریٰ […]
کراچی(پی این آئی) امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔۔۔ انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر پانچ پیسے سستا ہوگیا، تازہ کمی کے بعد ڈالر کی قیمت 278روپے 15 پیسے ہوگئی ۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز مارکیٹ میں ڈالر 278روپے 20 پیسے کی […]
لاہور(پی این آئی) شدید گرمی، پورا ہفتہ ہیٹ ویو کی لپیٹ میں رہنے کی پیش گوئی کر دی گئی۔۔۔ پنجاب میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے جب کہ رواں ہفتہ ہیٹ ویو کی لپیٹ میں رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ پی ڈی […]
ممبئی(پی این آئی)خوبرو بالی وڈ اداکارہ و ماڈل نے خود کشی کر لی….بالی ووڈ کی معروف ہیروئن کاجول کے ساتھ نیٹ فلکس سیریز ’دی ٹرائل‘ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ و ماڈل نور مالابیکا داس ممبئی کے فلیٹ میں مردہ پائی گئی ہیں۔بھارتی […]
آزاد کشمیر(پی این آئی)گاڑی دریائے نیلم میں جاگری، کتنے لاپتہ؟آزاد کشمیر کی تحصیل آٹھ مقام کے علاقے کریم آباد کے مقام پر دریائے نیلم میں گرنے والی گاڑی کے لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔پولیس کے مطابق دریا میں گرنے والی گاڑی کے 10 افراد […]
کراچی(پی این آئی)موبائل فون مہنگے کرنے کا منصوبہ۔۔۔آئندہ مالی سال کے لیے وفاقی بجٹ میں درآمدی موبائل فون پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز ہے۔ایف بی آر کے ذرائع کے مطابق درآمدی موبائل فون پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے کی تجویز ہے، درآمدی موبائل فون […]
اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی کے سینکڑوں کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج۔۔۔بانیٔ پی ٹی آئی سے اظہارِ یک جہتی کے لیے تحریکِ انصاف کی جانب سے ورکر کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔ورکر کنونشن سےصدر پی ٹی آئی پنجاب حماد اظہر نے ویڈیو لنک کے […]