ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی، کہاں کہاں جل تھل ہو گیا؟

اسلام آباد، پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر کے چند مقامات پر آج بارش ہونے کا امکان ہے۔ کراچی سمیت سندھ کے ساحلی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ ہلکی بارش اور بوندا باندی کی توقع ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے […]

رانا ثنااللہ نے پی ٹی آئی سے اپیل کر دی

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے یوم آزادی کے دن احتجاج کی کال واپس لینے کی اپیل کی ہے۔ جیونیوز کے پروگرام “نیا پاکستان” میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ 14 اگست کا […]

حج و عمرہ زائرین کے لیے بڑی خوشخبری

سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں ایس ٹی سی، موبائل اور زین کے تعاون سے زائرین کے لیے بڑی سہولت متعارف کرا دی ہے۔ اب ریاض الجنہ میں حاضری کے لیے اجازت نامہ دینے والی موبائل ایپ ’نسک‘ انٹرنیٹ ڈیٹا کے بغیر […]

پہلی بیوی کی دوسری بیوی کے لیے قربانی، 80 فیصد جگر عطیہ کر کے مثال قائم کر دی

سعودی عرب کے شہر طائف میں ایک غیر معمولی اور متاثر کن واقعہ پیش آیا، جہاں پہلی بیوی نے اپنی سوکن کے لیے قربانی دے کر انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کردی۔ گلف نیوز کے مطابق ماجد بلدہ الروقی کی پہلی بیوی، نورا سالم الشمری، […]

ڈبل سواری اور اجتماعات پر پابندی عائد

پشاور: محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نے چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر صوبے کے 13 اضلاع میں ڈبل سواری اور اجتماعات پر پابندی عائد کردی۔ یہ اضلاع پشاور، نوشہرہ، مردان، ایبٹ آباد، مانسہرہ، ہری پور، کوہاٹ، ہنگو، […]

آپریشن سندور شطرنج کی مانند تھا، دشمن کی اگلی چال کا اندازہ نہیں تھا، بھارتی فوجی سربراہ

نئی دہلی (صباح نیوز) بھارتی فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دویدی نے کہا ہے کہ آپریشن سندور شطرنج کی مانند تھا، جہاں نہ ہمیں دشمن کی اگلی چال کا علم تھا اور نہ ہی یہ پیش گوئی ممکن تھی کہ ہم کیا جواب دیں گے۔ […]

close