شوگر مافیا پھر بے لگام چینی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ ہونے لگا

اسلام آباد(پی این آئی )بروقت کرشنگ کے باوجود ایک بار پھر شوگر مافیا بے لگا م ، چینی کی قیمتوں میں اضافہ شروع کردیا ہے،نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں 12 دنوں میں چینی کی قیمتوں میں آٹھ روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا […]

ٹھنڈی، تیز اور گرد آلود ہوائیں چل پڑیں، آج کراچی میں ریکارڈ توڑ سردی پڑسکتی ہے، محکمہ موسمیات

کراچی(این این آئی)کراچی میں ٹھنڈی، تیز اور گرد آلود ہوائیں چل پڑیں۔ محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ آج(پیر) کراچی میں ریکارڈ توڑ سردی پڑسکتی ہے تاہم موسم خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سردی کا 7سالہ ریکارڈ ٹوٹ سکتا ہے، […]

نہ چولہا جلے گا، نہ فیکٹری چلے گی، گیس بحران شدت اختیار کرگیا، گھریلو اور صنعتی صارفین مشکلات کا شکار

کراچی(این این آئی)شہرقائدمیں گیس کابحران سنگین صورتحال اختیارکرگیا،خواتین کیلئے گھروں میں کھانا پکانا دشوارجبکہ صنعتکاروں کیلئے بھی آرڈرز مکمل کرنا مشکل ہو گئے۔کراچی کو گیس کی قلت کا سامنا ہے ، خواتین کو گھروں میں کھانا بنانا مشکل ہوگیاہے ، کئی علاقوں میں کئی کئی […]

انعامی بانڈز رکھنے والے توجہ دیں، سال 2021 کی پہلی قرعہ اندازی جنوری کی کس تاریخ کو ہو گی؟

لاہور( این این آئی)سال 2021 کی پہلی قرعہ اندازی 4 جنوری کو ہو گی ۔ 15 ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈزکا پہلا انعام 3 کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ایک کروڑ روپے کے 3 جبکہ تیسرے انعام میں 1 لاکھ 85 ہزار […]

گاڑیوں کے شوقینوں کے لیے بڑی خبر، نئے سال میں آٹو انڈسٹری میں کون کون سی نئی گاڑیاں لانچ کی جائیں گی؟

لاہور( این این آئی )ملک میں نئے سال میں آٹو انڈسٹری میں متوقع طور پر نئی گاڑیاں لانچ کی جائیں گی ۔ رپورٹ کے مطابق چنگان جنوری میں السوین لانچ کرے گی اور اطلاعات ہیں کہ وہ 2021 کے پہلے نصف میں ایس یو وی […]

سعودی حکومت کا بڑا اقدام، حج پلیٹ فارم اور حج اسمارٹ کارڈ جاری کر دئیے، مقصد کیا ہے؟ جانیئے

ریاض (این این آئی)سعودی وزارت حج و عمرہ نے حج پلیٹ فارم اور حج اسمارٹ کارڈلانچ کردیا ،میڈیارپورٹس کے مطابق پلیٹ فارم اور حج اسمارٹ کارڈ مکہ معظمہ ثقافتی مرکز کے حالیہ اجلاس کے موقعے پر جاری کے گئے۔ اجلاس کو’’ہم ڈیجیٹل دنیا میں کیسے […]

19 پروازیں منسوخ، 16 تاخیر کا شکار، خراب موسم اور شدید دھند کے باعث معمولات زندگی متاثر، موٹروے بھی بند

لاہور( این این آئی)شدید دھند کے باعث گزشتہ روز بھی معمولات زندگی متاثر رہے ،بیرون اوراندرون ملک سے آنے اور جانے والی 19پروازیں منسوخ جبکہ 16تاخیر کا شکار رہیں ، موٹر وے کو بھی مختلف مقامات سے بند رکھا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق علامہ […]

مریم نواز کی قیادت میں ن لیگ کا وفد نوڈیرو پہنچ گیا، بلاول بھٹو نے استقبال کیا

لاڑکانہ (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کا نو رکنی وفد مریم نواز کی سربراہی میں گذشتہ رات نوڈیرو میں بھٹو ہاوس پہنچ گیا۔ چئیرمین بلاول بھٹو زرداری، آصفہ بھٹو زرداری، بی بی فریال تالپور اور شیری رحمان نے لیگی وفد کا استقبال کیا۔ […]

یہ آخری وباء نہیں ہو گی، یورپ میں ویکسین لگانے کے آغاز پر عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کا ڈرا دینے والا اعلان

برلن (پی این آئی) کورونا وائرس کی نئی شکل کے سامنے آنے کے بعد یورپ کے کئی ممالک میں عمر رسیدہ افراد کو اتوار کو کورونا وائرس کی ویکسین لگانا شروع کر دی گئی ہے جبکہ فرانس میں حکام نے تیسرے لاک ڈاؤن کا امکان ظاہر […]

اس سال 21 لاکھ 90 ہزار انکم ٹیکس گوشواروں کے ساتھ دگنا ٹیکس جمع ہوا، ایف بی آر

اسلام آباد(پی این آئی)؛فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا ہے کہ ٹیکس سال 2020 کے لئے انکم ٹیکس گوشوارے وصول ہونے  میں خاطر خواہ بہتری آئی ہے۔ ایف بی آر نے  کہا ہے کہ 8 دسمبر 2020 تک 17 […]

قیمتوں میں کمی کیلئے ترسیل کے نظام کوبہتر کیا جائے، سردار یاسر الیاس خان روزمرہ اشیاء کی قیمتوں میں کمی کیلئے کوشاں ہیں، رشدل خان ہوتی

اسلام آباد (پی این آئی) مارکیٹ کمیٹی اسلام آباد کے چیئرمین رشدل خان ہوتی نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا اور چیمبر کے صدر سردار یاسر الیاس خان کے ساتھ مہنگائی پر قابو پانے کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ڈائریکٹر […]

close