لاڈلی کی لاڑکانہ یاترا بھی کسی کام نہ آئی، زرداری نے راج کماری کو ناک آوٹ کر دیا، پی ٹی آئی لیڈر کا جارحانہ لہجہ

لاہور (آئی این پی ) وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حکومت گرانے والوں کو خود اپنے بچا کے لالے پڑگئے، سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہا فضل […]

استعفے دینے کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا، رانا ثنااللہ کے بیان نے تہلکہ مچا دیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ استعفے دینے کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا۔ رانا ثنا اللہ نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ استعفی دینے کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا، پی ڈی […]

پاکستان کی 73 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ملک بھرمیںتمام سرکاری، پرائیویٹ سکولوں اور مدارس کیلئے ایک نصاب کا سسٹم تیار،وزیراعظم عمران خان نے قوم سے اپنے منشور میں کیا گیا وعدہ پورا کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ ملک کے تمام سرکاری ، پرائیویٹ سکولز اور مدارس کیلئے ایک نصاب کا سسٹم تیار کر لیا گیا ہے ، وزیراعظم عمران خان نے قوم سے کیا گیا وعدہ پورا کر دیا ۔ تفصیلات کے […]

ن لیگ کے اندر بھی واضح تضادات ہیں، ایک مذاکرات کا حامی دوسرا دھڑا مذاکرات کا مخالف ہے، بڑے وزیر کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اصل حقیقت یہ ہے کہ پیپلز پارٹی سندھ حکومت کی قربانی دینے کیلئے تیار نہیں،پیپلز پارٹی نے استعفوں سے متعلق جو فیصلے کیے ان سے پی ڈی ایم کا شیرازہ بکھر […]

ڈھائی سال سے خواجہ آصف سے کیا کہا جا رہا ہے؟ عدالت میں پیشی کے موقع پر انکشاف

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جب سے نوازشریف کو نااہل کیا گیا اس وقت سے سب کو کہا جا رہا ہے انہیں چھوڑ دیں۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافی نے خواجہ […]

پاکستان کا دفاع مزید مضبوط جے ایف 17ڈبل سیٹ فضائی بیڑے میں شامل پاک فضائیہ کا بلاک تھری بھارت کے رافیل طیاروں سے بہتر قرار

اسلام آباد(پی این آئی)ملکی دفاع میں بڑی پیش رفت،پاک فضائیہ نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان ایئرفورس نے بلاک تھری کی تیاری شروع کردی ہے، پاک فضائیہ کا بلاک 3 بھارت کے حاصل کردہ رافیل طیاروں سے بہتر […]

مولانا شیرانی اور حافظ حسین احمد نے پیپر ورک مکمل کرلیا تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)معروف صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ مولانا محمد خان شیرانی اور حافظ حسین احمد نے اپنا پیپر ورک مکمل کرلیا ہے۔ بہت سے مدارس ایسے ہیں جن کی کمانڈ اب مولانا فضل الرحمان سے چھینی جا رہی ہے۔نجی […]

مالی مشکلات اور حاتم طائی کی قبر پہ لات، نائیلہ الطاف کیانی کا کالم

حکومت آزادکشمیر نے گزشتہ بجٹ میں چھوٹے گریڈ کے ملازمین کی تنخواہ میں اضافے سے یہ کہہ کر انکار کر دیا تھا کہ فنڈز کی کمی ہے۔ اسی طرح گزشتہ دنوں میں وزیراعظم جناب فاروق حیدر صاحب نے ٹویٹ کے ذریعے عوام کو خبر دی […]

اسلام آبادسمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد سمیت ملک بھر میںزلزلے کےجھٹکے ، لوگ میں خوف ہراس پھیل گیا ، کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔تفصیلات کےمطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس […]

ایف پی سی سی آئی الیکشن میں یونائیٹڈ بزنس گروپ کلین سویپ کرے گا، احسن بختاوری

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق نائب صدر اور ایگزیکٹو ممبر احسن ظفر بختاوری نے کہا ہے کہ یونائیٹڈ بزنس گروپ ایف پی سی سی آئی کے الیکشن میں اپنی کارکردگی کی بنیاد پر کلین سویپ کرے […]

close