ن لیگ کے2 اراکین کا استعفوں سے انکار ، اسپیکر کا استعفوں کا آڈٹ کرانے کا عندیہ

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے 2اراکین قومی اسمبلی نے استعفوں کی تصدیق سے انکار کردیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے دونوں لیگی اراکین کے استعفوں کا آڈٹ کرانے کا عندیہ دے دیا۔بدھ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی اسد […]

پیراشوٹ سے اتر نے اور وراثت میں سیاست ملنے والوں کو مشکل کا پتا نہیں ہے،شیخ رشید کی ذومعنی باتیں

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو اب کوئی عہدہ نہیں ملنے والا،پی ڈی ایم کی گیارہ میں سے 2 جماعتوں کے علاوہ باقی کو تو میں جانتا بھی نہیں، پاکستان کا سب سے مشکل […]

ن لیگ کے دونوں ارکان قومی اسمبلی نے سیکرٹری قومی اسمبلی کے سامنے اپنے استعفوں کو جعلی قرار دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ (ن)کے 2 ارکان قومی اسمبلی نے استعفوں کی تصدیق سے انکار کردیا۔ بدھ کو مرتضیٰ جاوید عباسی اور سجاد اعوان سیکرٹری قومی اسمبلی کے سامنے پیش ہوئے اور دونوں نے استعفوں کو جعلی قرار دے دیا۔ارکان کا کہنا […]

آزادکشمیر کا آئندہ الیکشن، مریم نواز نے انتخابی مہم کی قیادت کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی )مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان جب کشمیر کا مقدمہ ہارتا ہے تو اس کا زخم پاکستان پر لگتا ہے ،بھارت نے پاکستان کی شہ رگ پر وار کیا اور […]

رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان کو ہٹا دیا گیا، نیا چیئرمین کس کو بنایا گیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان کو ہٹا دیا گیا، نیا چیئرمین کس کو بنایا گیا؟وفاقی حکومت نے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی تشکیل نو کرتے ہوئے مولانا عبدالخبیر آزاد کو مفتی منیب الر حمٰن کی جگہ چیئرمین رویت ہلال […]

ن لیگ میں ہوں اور پارٹی میں ہی رہوں گا، باغی رکن نے اعلان کر دیا

شیخوپورہ(آئی این پی )مسلم لیگ (ن) کے ناراض رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری کا کہنا ہے کہ وہ ن لیگ میں ہیں اور پارٹی میں ہی رہیں گے۔ بدھ کو شرقپور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ممبر پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری کا کہنا تھا کہ […]

فاسٹ بائولر محمد آصف کا تحریک انصاف کے بڑے رہنما پر قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کرنے کا الزام

اسلام آباد(آئی این پی )سابق سابق ٹیسٹ کرکٹر اور فاسٹ بائولر محمد آصف نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید پر قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کرنے کا الزام لگایا ہے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے محمد آصف نے کہا کہ یہ […]

خواجہ آصف کی گرفتاری، ن لیگ کے کارکن میدان میں نکل آئے

پڈعیدن (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ ن پڈعیدن آفس کے سامنے سابق وزیر دفاع و خارجہ خواجہ محمد آصف کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرے کی قیادت پاکستان مسلم لیگ(ن)پڈعیدن کے صدر عمر فاروق کررہے تھے جبکہ دیگر رہنماں میں […]

گھریلو صارفین اور صنعتوں کو بلاتعطل سستی بجلی فراہم کی جائے ، وزیراعظم عمران خان نے حکم دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے گھریلو صارفین کے ریلیف اور صنعتوں کو بلاتعطل سستی بجلی کی فراہمی ترجیحات میں رکھنے کی ہدایت کی ہے۔بدھ کے روز وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت توانائی شعبے کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا […]

سونے کی فی تولہ قیمت پھر اوپر کی جانب، فی تولہ کتنی قیمت بڑھ گئی؟

کراچی(آئی این پی) کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کراچی کے صرافہ بازار میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100روپے کا اضافہ ہوا۔آل پاکستان صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق 100روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 13ہزار650روپے ہوگئی۔آل پاکستان […]

پی آئی اے ، ڈیلی ویجز ملازمین کی بھرتی ، بے ضابطگیوں کا انکشاف، تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کر دی گئی

کراچی(آئی این پی) پی آئی اے میں سابقہ دور میں ڈیلی ویجز ملازمین کی بھرتیوں کے دوران بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے، اعلیٰ حکام نے بے ضابطگیوں سے متعلق چار رکنی ٹیم بناکر تحقیقات کا آغاز کردیا۔پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن میں ایک کے بعد ایک […]

close