کراچی(پی این آئی) بابراعظم کو جعلی کنگ قرار دیدیاگیا۔۔۔پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی کارکردگی کے ساتھ اپنے موازنے پر انہیں جعلی کنگ قرار دیدیا۔قومی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں امریکا اور پھر بھارت سے شکست کے بعد کینیڈا […]