کورونا کی دوسری لہر خطرناک، یورپی ملک کے ڈاکٹروں کی یونین نے لاک ڈائون میں توسیع کا مطالبہ کر دیا

برلن (این این آئی )جرمنی میں کورونا وبا کی شدت کے باعث ملک میں دس جنوری تک نافذ لاک ڈائون کی مدت بڑھانے کے مطالبے زور پکڑ رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن ڈاکٹروں کی یونین نے بتایاکہ صحت کے ملکی نظام پر موجودہ […]

جنوبی پنجاب میں پی ڈی ایم کی بڑی ریلی کی تیاری کر لی گئی، ریلی کی قیادت مولانا فضل الرحمن ، مریم نوازبھی شرکت کریں گی

اسلام آباد (این این آئی)پی ڈی ایم قیادت (آج) اتوار کو 3جنوری کو بہاولپور میں ریلی نکالے گی، ریلی کی قیادت پی ڈی ایم کے سربراہ مولانافضل الرحمٰن کرینگے جبکہ ریلی میں نون لیگ کی نائب صدرمریم نوازبھی شرکت کریں گی۔شیڈول کے مطابق پی ڈی […]

جبری مشقت کے خلاف بڑا یکشن، اسلام آباد ہائی کورٹ نے جبری مشقت کرنے کے خلاف کمیشن قائم کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے جبری مشقت کرنے کے خلاف کمیشن قائم کر دیا۔ ہفتہ کو بھٹہ مالکان کی جانب سے جبری مشقت کرائے جانے کیخلاف درخواست پر سماعت چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کی ۔ڈی سی اسلام آباد حمزہ […]

عثمان بزدار نے اپنی کفایت شعاری پالیسی کو اپنے ہی ہاتھوں سے ہوا میں اڑا دیا

لاہور (پی این آئی ) پنجاب حکومت نے رواں مالی سال 2020-21 کے پہلے چھ ماہ میں 25 ارب روپے کی سپلمنٹری گرانٹ حاصل کر کے اپنی ہی پالیسی کو ہوا میں اڑا دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے اپنی کفایت شعاری […]

ایم ڈی پی ٹی وی بھی چیئرمین نعیم بخاری کے عتاب کا نشانہ بن گئے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر عامر منظور بھی چیئرمین پی ٹی وی بورڈ نعیم بخاری کے عتاب کا نشانہ بن گئے اور نام نہاد چارٹ شیٹ کے ذریعے انہیں معطل کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایم ڈی پی […]

غداری کا مقدمہ مفتی کفایت اللہ پر نہیں عمران خان پر بنتا ہے، ترجمان جے یو آئی کا شیخ رشید کو جواب، وجہ بھی بتا دی

اسلام آباد (این این آئی) جے یو آئی (ف) کے ترجمان نے کہاہے کہ غداری کا مقدمہ مفتی کفایت اللہ پر نہیں عمران خان پر بنتا ہے۔ مفتی کفایت اللہ کے بھائی،بیٹوں اور دیگر اہلخانہ کی گرفتاری پر ترجمان جے یوآئی نے رد عمل کا […]

جو بھی فوج کیخلاف بات کرے گا، 72 گھنٹے میں اس پر پرچہ کٹے گا، شیخ رشید نے خبردار کر دیا

راولپنڈی (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جب تک میں وزیر داخلہ ہوں جو کوئی بھی فوج کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرے گا اس پر 72 گھنٹے میں پرچہ کٹواؤں گا، اپنی بات پر قائم ہوں ، استعفے […]

سعودی عرب کی ارب پتی دوشیزہ نے اپنے پاکستانی ڈرائیور سے شادی کرلی

اسلام آباد(پی این آئی)گلف کے مشہور میگزین خلیج ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب کی امیر ترین خواتین میں سے ایک جس کے اثاثوں کی مالیت 8ارب ڈالر ہے اس نے اپنے پاکستانی ڈرائیور سے شادی کرلی ہے، ساہو بنت عبداللہ المحبوب نامی […]

فوج کیخلاف نازیبا الفاظ کا استعمال کرنے والوں پر72گھنٹے میں پرچہ کٹے گا

اسلام آباد(پی این آئی)پاک فوج کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر 72 گھنٹوں میں پرچہ کٹے گا۔ وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے نادرا دفتر کا دورہ کیا اور سسٹم چیک کرنے کے لئے ٹوکن حاصل کیا،اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کی […]

مفت شناختی کارڈکی فراہمی، وفاقی وزیر داخلہ بنتے ہی شیخ رشید نے عوام کو خوشخبری سنادی

پولیس کامفتی کفایت اللہ کے گھر پرچھاپہ مفتی کفایت اللہ کے بھائی،بہنوئی اور بیٹے گرفتار‎

اسلام آباد(پی این آئی) پولیس کا رہنماجے یو آئی مفتی کفایت اللہ کی گرفتاری کے لئے آبائی گھر پر چھاپہ، نجی ٹی وی کے مطابق جب پولیس نے چھاپہ مارا تو مفتی کفایت اللہ گھر پر موجود نہیں تھے۔پولیس نے مفتی کفایت اللہ کے بھائی،بہنوئی […]

دھند کی شدت میں کمی، موٹر وے ایم 2 ٹریفک کے لیے کھول دی گئی

راولپنڈی (پی این آئی)نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس موٹروے زون کے ترجمان کے مطابق موٹروے ایم 2 ٹھوکر نیاز بیگ سے لیکر کوٹ اسلام آباد تک دھند کی شدت میں کمی آنے کے باعث موٹروے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا […]

close