اسلام آباد (پی این آئی )سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید کا کہنا تھا کہ 2وزراء نہیں چاہتے تھے کہ مفتی منیب الرحمان رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین ہوں ، ان کیخلاف لابنگ کی گئی ، چاند کا کوئی مسئلہ نہیں ہے بلکہ بنایا جاتا ہے […]
مکوآنہ (این این آئی)اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ ن لیگ کے کئی رہنما رابطے میں مزید سرپرائز دیں گے۔اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہی اور ممبر قومی اسمبلی حسین الہی سے این اے 68 سے ن لیگی ٹکٹ ہولڈر چوہدری تنویر احمد […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے مچھ کی کوئلہ فیلڈ میں 11 اکان کنوں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم کان کنوں کے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے۔سماجی رابطے […]
لاہور( این این آئی )کرک مندر پر حملہ کا مقصد اسلام اور پاکستان کو بدنام کرنا تھا، پاکستانی فوج اور قوم نے مل کر دہشتگردی کو شکست دی ہے ، مچھ میں بے گناہ ہزارہ برادری کے افراد کا قتل افسوسناک ہے ، وطن عزیز […]
لاہور( این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد نے کہا ہے کہ حزب اختلاف کی جماعتوں کااتحاداسمبلیوں سے استعفے نہیں دے گا اورآئندہ سینیٹ اورضمنی انتخابات میں حصہ لے گا،پاکستان تحریک انصاف آئندہ سینیٹ انتخابات میں زیادہ نشستیں حاصل کرے گی۔ایک انٹر ویو میں […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ ہم ڈنکے کی چوٹ پر کہتے ہیں یہ جعلی پارلیمنٹ اور عمران خان جعلی وزیراعظم ہیں،عمران خان کو اس کے اتحادی وزیراعظم تسلیم نہیں کرتے توہم کیسے کرلیں۔ […]
ریاض (پی این آئی )سعودی عرب کی جانب سے بین الاقوامی فلائٹ آپریشن بحال ہونے پر قومی ائر لائن (پی آئی اے) نے سعودی عرب کے لیے پروازیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان پی آئی اے کے مطابق سعودی […]
لاہور( پی این آئی)اٹلس ہونڈا کی جانب سے5 جنوری سے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔کمپنی حکام کے مطابق ہونڈا سی ڈی 70 ڈریم کی قیمت میں 3 ہزار روپے تک اضافہ کیا جاسکتا ہے جس کی قیمت اضافے […]
ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں کوویڈ 19 کی ایک نئی شکل سامنے آنے کے بعد بیرون ملک آمد ورفت پر عارضی پابندی ختم کرتے ہوئے احتیاطی تدابیرسے اتوار سے فضائی سروس بحال کردی گئی ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی […]
روم (این این آئی )اٹلی کے شہر روم میں سال نو پر آتش بازی کے باعث کئی سو پرندے ہلاک ہوگئے، عینی شاہدین نے ویڈیوز بنا کر وائرل کردیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روم کے میئر کی جانب سے 31 دسمبر سے 6 جنوری تک […]
برلن (این این آئی)جرمنی میں ایک ایسے گورکن کو گرفتار کیاگیا ہے جو طویل عرصے تک رات کے وقت قبر کھود کر مردوں کے سونے کے دانت نکالتا رہا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی کے شہر وارزبرگ میں پولیس نے اس گورکن کے گھرسے 11 […]