اسلام آ باد (آئی این پی ) قومی ادارہ صحت نے 2 پاکستانیوں میں نئے کورونا وائرس کی تصدیق کر دی، دونوں پاکستانیوں نے برطانیہ کا سفر کیا تھا۔ قومی ادارہ صحت نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ دو […]
کراچی (آئی این پی ) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ اسکول کب سے کھلیں گے اس حوالے سے ابھی کچھ کہنا مشکل ہے۔ وزیر تعلیم سندھ نے بتایا کہ 25 جنوری سے پرائمری اسکول کھولنے کی تجویز آئی ہے جبکہ سیکنڈری […]
اسلام آباد(پی این آئی )بین الصوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس میں نویں سے بارہویں تک تعلیمی ادارے 11 جنوری سے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق یکم فروری سے یونیورسٹیاں کھولنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ پہلی سے 8 ویں کلاس تک […]
لاہور(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ یہ حکومت پاکستان میں لطیفہ حکومت بن چکی، حکومت جھوٹے الزامات لگا کر ناکامیوں پر پردہ ڈال رہی ہے،حکومت شہباز شریف پر ایک پیسے کی کرپشن ثابت نہیں کرسکی۔ احسن […]
واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ٹرمپ انتخابی نتائج بدلنے کے لیے حربے استعمال کرنے لگے، ریاست جارجیا کے حکام کو دوبارہ گنتی کے لیے مزید ووٹ تلاش کرنے کے لیے دبا ڈالتے رہے۔ امریکی صدر کی ریکارڈ شدہ فون کال سامنے آگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ […]
رام اللہ (این این آئی)فلسطین میں بسائے گئے یہودیوں کے خلاف فلسطینی قوم کا ایک ایک بچہ نبرد آزما اور اپنی جان ہتھیلی پے لیے اپنے وطن کی آزادی کے لیے سرگرم ہے۔ کیا جوان ،کیا بوڑھے، کیا بچے اور کیا خواتین ہرایک اپنی بساط […]
برمنگھم (خادم حسین شاہین) گذشتہ30 سال سے کشمیر کا جھنڈا تھامنے والے مرد مجاہد راجہ اسحاق خان آف سلاؤ آف چھوچھ سہنسہ کورونا کے ہاتھوںجان کی بازی ہار گئے، راجہ اسحاق لندن میں مقیم تھے اوربرطانیہ میں مسلم کانفرنس کے چیف آرگنائزر تھے۔ راجہ اسحاق […]
پولیس ہے یا کلنک کا ٹیکہارشاد محمودپولیس کے چند ناہنجار اہلکاروں نے اسلام آباد کے نواح میں ایک نوجوان اسامہ کی گاڑی پر اندھادھند فائرنگ کی۔چند لمحوں میں ایک ہنستے مسکراتے چراغ کو ہمیشہ کے لیے گل کردیا۔یہ حرکت ان کے خاندان اور پولیس کے […]
بہاولپور(پی این آئی)پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ کی حکومت مخالف تحریک فیصلہ کن مراحل میں داخل ہو چکی ہے، یہ خبریں بھی سامنے آئیں ہیں کہ پی ڈی ایم ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکی ہے اور پارٹیوں اپنی اپنی راہیں جدا کرنا شروع کر دیں […]
استنبول (پی این آئی)ڈرامہ ارطغرل غازی کے مرکزی کردار انگین آلتان نے پاکستان کی نجی فرم سے معاہدہ اور پاکستان کا دورہ منسوخ کردیا۔ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کے مرکزی کردار انگین آلتان نے گزشتہ دنوں پاکستان کی ایک فرم سے معاہدہ کیا تھا اور اس […]
عمرکوٹ (سید فرقان ہاشمی) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ نےکہا ہےکہ پی ڈی ایم کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے پی ڈی ایم کی گاڑی کا ٹائر پنکچر ہوچکا ہے پیپلزپارٹی نے عملاً پی ڈی ایم کی تحریک سے […]