اسلام آباد: حکومتی نمائندوں نے پیکا قانون سازی پر جلد بازی کا اعتراف کرتےہوئے بات چیت پر رضا مندی ظاہر کی ہے۔ ایک بیان میں سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ وہ مانتے ہیں پیکا قانون سازی میں حکومت نے جلد بازی کی اور اسٹیک […]
امریکی اور ڈچ حکام نے دنیا بھر میں ویب سائٹس ہیکنگ ٹولز بیچنے اور مالی فراڈ میں ملوث پاکستانی گروہ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 39 سائبر کرائم ویب سائٹس بلاک کردیں۔ امریکی محکمہ انصاف کی پریس ریلیز کے مطابق پاکستان سے چلنے والے 39 […]
ملک کے بیشتر علاقوں میں جنوری کے دوران بارشیں معمول سے بہت کم ہونے کی وجہ سے خشک سالی دیکھی جارہی ہے۔ موسمیاتی تبدیلی کے باعث ملک بھر میں معمول سے 40 فیصد کم بارشیں ریکارڈ کی گئی ہیں۔کم بارشیں ہونے کی وجہ سے اسلام […]
سوئنگ کے سلطان پاکستان کے سابق لیجنڈری بولر وسیم اکرم کے بیٹے اکبر اکرم نے ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔ حقیقی زندگی سمیت سوشل میڈیا پر بھی متحرک رہنے والے ہر دلعزیز سابق کرکٹر وسیم اکرم نے سوشل میڈیا پر بیٹے اکبر اکرم […]
بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ اداکار عامر خان تیسری بار محبت میں گرفتار ہو گئے، خاتون کو اہلِ خانہ سے بھی متعارف کروا دیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق خبریں گردش کر رہی ہیں کہ 59 سالہ اداکار عامر خان کی زندگی میں نئی […]
راولپنڈی میں والدین کو آگ لگا کر جان سے مار دینے والے بیٹے کو عدالت نے سزا سنا دی۔ عدالت نے جرم ثابت ہونے پر مجرم وسیم کو 2 مرتبہ عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ایڈیشنل سیشن جج فرحت جبین رانا نے مجرم کو 6 […]
امریکا نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلے ہفتے میں پاکستانیوں سمیت 7 ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین وطن کو گرفتار کرکے ملک بدر کردیا۔ ہوم لینڈ سکیورٹی کے مکحمہ کے مطابق ادارے نےغیرقانونی امیگرینٹس کے خلاف کریک ڈاؤن سےمتعلق صدر ٹرمپ […]
گوجرانوالہ: مراکش کشتی حادثے میں زندہ بچنے والے 7 پاکستانی رات واپس گھروں کو پہنچ گئے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے مطابق پاکستانیوں کو مراکش بھجوانے والے انسانی اسمگلرز کی بھی شناخت ہوگئی ہے جن کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ایف آئی […]
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے لیے بنائی گئی کمیٹیاں برقرار رکھنےکا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کی طرف سے مذاکراتی کمیٹیاں تحلیل کی جاچکی ہیں تاہم قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے ابھی […]
سینٹر پارٹی اور آربائیدر پارٹی کی دو جماعتی اتحادی مخلوط حکومت کے درمیان جاری سیاسی کشمکش کے بعد ناروے کی دو جماعتی حکومت کا اختتام ہو گیا۔ 30 جنوری 2025 کو اختتام پذیر ہونے والی حکومت میں یہ سیاسی بحران اس وقت زیادہ بڑھا، جب […]
آزاد کشمیر: ساتویں جماعت کی طالبہ نے مبینہ طورپر خودکشی کرلی۔ جیو نیوز کےمطابق یہ واقعہ آزاد کشمیر کے علاقے ہٹیاں بالا نوگراں میں پیش آیا جہاں ساتویں جماعت کی طالبہ نے مبینہ طورپرخودکشی کرلی۔اس حوالے سے پولیس کی جانب سے دعویٰ کیا جارہا ہے […]