دلہا کا ڈانس، دلہن کے باپ نے بارات واپس کر دی

بھارتی دارالحکومت دہلی میں ایک عجیب واقعہ پیش آیا جہاں دُلہن کے باپ نے معمولی حرکت پر اپنی بیٹی دینے سے انکار کرتے ہوئے بارات واپس لوٹا دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دُلہا اپنی بارات کے ساتھ تقریب کے مقام پر پہنچا جہاں موجود […]

قومی اسمبلی میں تقریر کر کے دکھائیں، وزیراعظم شہباز شریف کو چیلنج

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عمر ایوب کا کہنا ہے کہ شہباز شریف میں ہمت نہیں ہے کہ وہ قومی اسمبلی میں تقریر کریں۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 8 فروری کو صوابی میں پاکستان تحریکِ انصاف یومِ سیاہ […]

باراتیوں کی گاڑی کا حادثہ، ساہیوال میں دلہا اور دلہن جاں بحق

ساہیوال میں باراتیوں کی گاڑی کو ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں دُلہا اور دُلہن جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ساہیوال میں قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں باراتیوں کی گاڑی درخت سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں دُلہا اور دُلہن […]

نئے ججوں نے کام شروع کر دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ ٹرانسفر کے بعد نئے ججز نے کام شروع کر دیا۔ جسٹس سرفراز ڈوگر نے 3 کیسز کی سماعت کی۔دورانِ سماعت ڈپٹی اٹارنی جنرل اور ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے نئے جج کو خوش آمدید کہا۔لاہور ہائی کورٹ سے آنے والے جسٹس سرفراز […]

پاکستان میں آبادی کم ہونے لگی

اقوام متحدہ نے ورلڈ فرٹیلیٹی رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ 2024ء میں پاکستان میں شرحِ پیدائش میں کمی دیکھی گئی۔ ورلڈ فرٹیلیٹی رپورٹ 2024ء میں 1994ء سے 2024ء تک کے ڈیٹا کا جائزہ لیا گیا ہے رپورٹ کے مطابق […]

مزاق نہ اڑائیں، عزت کریں، ملک سے نکال دیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل، اداکارہ و میزبان نادیہ حسین نے حکومت سے مخلصانہ اپیل کی ہے کہ امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنس کا مذاق نہ اڑائیں اور انہیں احترام کے ساتھ ملک بدر کریں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ماڈل […]

ضلع خیبر میں فائرنگ

خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر کے علاقے بکر آباد میں انسدادِ پولیو ٹیم پر فائرنگ کی گئی ہے۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہو گیا ہے۔پولیس نے بتایا ہے کہ فائرنگ سے انسدادِ […]

پولیس آپریشن میں 3 گرفتار

برطانیہ کی ویسٹ مڈلینڈ کاؤنٹی کے شہر کوونٹری کے مختلف علاقوں میں سنگین سرگرمیوں اور تشدد کے الزام میں 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ وارکشائر ریٹیل پارک، ایئر پورٹ ریٹیل پارک، گالا گھر ریٹیل پارک اور کوونٹری کے دیگر علاقوں میں یونیفارم اور […]

گھر کے باہر وکیل قتل

لاہور کے علاقے چوہنگ میں وکیل کو گھر کے باہر قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق وکیل نوید جمیل کی گاڑی پر موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی۔لاش پوسٹ مارٹم کے لیے منتقل کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔پولیس کا […]

معروف گلوکار کو کمر کے شدید درد کے باوجود کنسرٹ کرنا پڑا

بھارتی گلوکار سونو نگم کمر کے شدید درد میں مبتلا ہوگئے، اس کے باوجود انہوں نے پونے شہر میں کنسرٹ کرکے اپنے فن کا مظاہر کیا۔ گزشتہ روز پونے میں کنسرٹ سے کچھ دیر پہلے سونو نگم نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی […]

محبت کی شکار امریکی خاتون میں ہیموگلوبن کی کمی ہو گئی

پاکستانی نوجوان کی محبت میں کراچی آئی امریکی خاتون اونیجا جناح اسپتال میں زیر علاج ہیں اور ان کی رپورٹ میں ہیموگلوبن کی سطح کم آئی ہے۔ اسپتال ذ رائع کے مطابق امریکی خاتون اونیجا جناح اسپتال کے شعبہ نفسیات کے اسپیشل وارڈ میں زیرِ […]

close