گھر گھر گیس پہنچا کر دم لیں گے، صوابی ٹوپی روڈ کو دو رویہ بنانے کا اعلان

صوابی( این این آئی)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے صوابی ٹوپی روڈ کو دو رویہ بنانے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ملک اور خصوصاً خیبر پختونخوا اور خاص کر ضلع صوابی میں تاریخی ترقی آئی ہے […]

مسلم لیگ ق کے پارٹی الیکشن، مرکزی صدر اور سیکرٹری جنرل کا عہدے پر انتخابی عمل مکمل کر لیا گیا، کون کون کامیاب ہوا؟

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ کی تنظیمی سرگرمیاں پورے ملک میں گزشہ سال اکتوبر 2020ء سے جاری تھیں تحصیل اورضلعی تنظیمیں مکمل ہونے کے بعد چاروں صوبوں پنجاب، سندھ، خیبرپختونخواہ، بلوچستان، ناردرن ایریا گلگت بلتستان اور اسلام آباد کیپٹل میں تنظیم سازی مکمل ہوئی […]

دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے غیر ملکی فنڈز لینے کے الزام پر تحقیقات کرانے کی پیش کش کر دی

شیخوپورہ(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے مرکزی سینئر رہنما و پبلک اکائونٹس کمیٹی کے چیئرمین رانا تنویر حسین ایم این اے نے کہا ہے کہ براڈ شیٹ کا ٹویٹ وزیر اعظم کیلئے چارج شیٹ ہے قومی طیارے کو ملائشین حکومت کی طرف سے تحویل میں […]

معاون خصوصی نے عمران خان کو پاکستان پر اللہ کا احسان قرار دے دیا، کہا،مریم اور شہباز شریف کی ملاقات کی گرم جوشی بھی فراڈ ہے

لاہور( این این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان پر اللہ کا احسان ہے ،مجھے کسی نے بتایاہے کہ میرے مقدمے میں بھی شاید انجم ڈار کاہاتھ ہے، براڈ شیٹ کیس پر ہم بھی کام کر رہے […]

اوپن یونیورسٹی نے داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد(آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2021ء میں پیش کئے گئے تعلیمی پروگرامز میں داخلہ حاصل کرنے کے لئے داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔ اس حوالے سے گذشتہ روز ڈائریکٹوریٹ آف ایڈمشن اینڈ میلنگ نے ایک مراسلہ […]

چیئرمین نیب نے قومی اسمبلی کی خارجہ امور کمیٹی سے مہلت طلب کر لی، چیئرمین ابھی مصروف ہیں تیاری کا وقت چاہیے ، نیب کے خط کا متن

اسلام آباد(آئی این پی)براڈ شیٹ کے معاملے پر قومی اسمبلی خارجہ امور کمیٹی کا اجلاس ملتوی ہونے کی وجہ سامنے آ گئی ، نجی ٹی وی کے مطابق نیب کی جانب سے خارجہ امور کمیٹی کو خط ارسال کیا گیا تھا جس میں استدعا کی […]

شاندار خبر آ گئی، پاکستان نے کرونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت دے دی

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان نے کرونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت دے دی،تفصیلات کے مطابق ڈریپ رجسٹریشن بورڈ کی جانب سے برطانوی ویکسین اے زیڈ ڈی 1222 کے ہنگامی استعمال کی اجازت دی گئی ہے،نجی ٹی وی کے مطابق اے زیڈ ڈی 1222کورونا […]

لانگ مارچ سے قبل فضل الرحمن کو شدید دھچکاپی ڈی ایم میں نیا جھگڑا شروع ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی رانا عظیم نے نجی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے پی ڈی ایم میں ہونے والی نئی بحث کا انکشاف کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم میں نیا جھگڑا شروع ہو گیا ہے۔ […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام جیسا چاہتے تھے ویسا ہی قدم اٹھا لیا

لاہور (پی این آئی ) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا حکومتی اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کی گئی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ عالمی […]

حکومت نواز شریف کو پھنسانے چلی تھی براڈ شیٹ ان کے گلے پڑ گئی ، مریم نواز کا طنز،چچا کی پیشی پر کھل کر بول پڑیں

لاہور (پی این آئی )مسلم لیگ (ن ) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت نواز شریف کو پھنسانے کے چکر میں تھی مگر براڈ شیٹ ان کے اپنے گلے میں پڑ گیا،براڈ شٹ سے پیسے مانگ کر یہ پتا چل گیا […]

نوازشریف کو گرفتار کرنے کا معاملہ برطانیہ نے پاکستان کی درخواست پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)برطانیہ نے کہا ہے کہ وہ لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب سے نواز شریف کے ناقابل ضمانت گرفتاری وارنٹ کی بنیاد پر سابق وزیراعظم کے خلاف قانونی کارروائی نہیں کر سکتے۔یہ بات پاکستان اورافغانستان کے لیے دولت مشترکہ اور ڈویلپمنٹ […]

نواز شریف کی پاکستان واپسیی
close