عوام کو مہنگائی سے بچانے کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے، سردار یاسر الیاس خان

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے اور اسے غیر دانشمندانہ فیصلہ قرار دیا ہے کیونکہ اس سے کاروبار ی سرگرمیوں پر […]

اقتدار ہماری منزل نہیں پچھلے دس سال میں دو مرتبہ اقتدار کی پیشکش ہوئی لیکن نظریے عقیدے اور اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا، سردار عتیق احمد خان

راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیر اعظم آزادکشمیرسردار عتیق احمد خان نے کہا ہے آزاد کشمیر میں بھمبر سے تاؤ بٹ کے سینکڑوں نوجوانوں نے مسلم کانفرنس میں شمولیت کا مناسب اور بروقت فیصلہ کیا ہے۔ تجربات […]

ضلع پنجگور کے بچوں میں خسرہ کی تشویش ناک صورتحال، خطرے کی گھنٹی

پنجگور (پی این آئی) گچک کے علاقہ سرگوز میں خسرہ کی وبا سے عدیل ولد رمضان نامی بچہ جان بحق جبکہ تین بچے متاثر ہںوئے ہیں یہ گچک اور اس کے گردونواح کے علاقوں کے خطرے کی گھنٹی ہے۔ پنجگور میں پولیو اور خسرہ کے […]

اگر مخالفین نے اٹھارہ جنوری کو دھاندلی کی کوشش کی تو عوام کی طاقت سے اسے ناکام بنایا جائےگا، ارباب غلام رحیم

عمرکوٹ (سید فرقان ہاشمی) گرینڈ ڈیموکریٹک کے امیدوار ڈاکٹر ارباب غلام رحیم نےکہا ہےکہ اٹھارہ جنوری کو انشاءاللہ حق وسچ کی فتح ہوگی اگر مخالفین نے اٹھارہ جنوری کو دھاندلی کی کوشش کی تو عوام کی طاقت سے اسے ناکام بنایا جائےگا کیونکہ ووٹ تو […]

ہم بہت جلد آزاد کشمیر کے تمام حلقوں میں اپنے امیدواروں کا اعلان کریں گے، بیرسٹر سلطان محمود کا بی ایم ٹی کنونشن سے خطاب

اسلام آباد(پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ کشمیر ایشو اب فیصلہ کن موڑ میں داخل ہونے جا رہا ہے کرونا وائرس سمیت انٹرنیشنل سطح پر […]

اپوزیشن کو موقع ہاتھ آ گیا، عمر ایوب نے لندن پراپرٹی اور اقامے کا جواب نہیں دیا

اسلام آباد (آئی این پی) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء سابق اسپیکر قومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی نے وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب کو تنبہہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ ذاتیات پر جائیں گے تو ہم بھی جائیں گے،لندن میں اپنی پراپرٹی اور اقامے […]

وفاقی حکومت نے عالمی معیار کے تحت جلد از جلد دوبارہ مردم شماری کرانے کا علان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) منصوبہ بندی و ترقی کے وفاقی وزیر اسد عمر نے مردم شماری کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں کہا ہے کہ مردم شماری پر ایم کیو ایم کے ہی نہیں کراچی کے تمام سٹیک ہولڈر ز کو تحفظات […]

کورونا ویکسین پہلی سہ ماہی میں پاکستان میں آ جائے گی، اسد عمر کا اعلان

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیرمنصوبہ بندی ، ترقی و اصلاحات اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین پہلی سہ ماہی میں پاکستان میں آ جائے گی ،اس کے لئے مکمل نظام بن گیا ہے ، عملے کوتربیت بھی دی جاچکی ،3 لاکھ […]

الیکشن کمیشن قوم کو جواب دے، فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان کے پاس بے گناہی کیلئے کوئی ثبوت نہیں، نوازشریف کا ویڈیو پیغام

لندن (آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہاہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں وزیر اعظم عمران خان کے پاس بے گناہی ثابت کرنے کے لیے کوئی ثبوت نہیں ، شفافیت کے ڈھول پیٹنے والے عمران […]

سیاسی دباؤبڑھنے لگا، بلاول بھٹونے حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ دیدیا

کراچی (آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا ارادہ ظاہر کر تے ہوئے کہاہے کہ ہم حکومت کو قانونی طریقے سے ہٹانا چاہتے ہیں، چاہے یہ پارلیمنٹ کے ذریعے ہو یا عدلیہ کے […]

مشرق وسطیٰ میں بڑی پیش رفت، قطر میں سعودی سفارتخانہ چند دن میں کھولے جانے کا اعلان

ریاض (آئی این پی)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اعلان کیا ہے کہ ضروری طریقہ کار مکمل کیے جانے کے بعد دوحہ میں سعودی سفارتخانہ چند دن میں کھول دیا جائے گا، فلسطین تنازع کے جامع حل تک پہنچنے کی ضرورت ہے ۔عرب […]

close