نااہلی کیس، فیصل واوڈا کے وکیل نے دھماکہ خیز اعتراف کر لیا،

اسلام آباد(آئی این پی) چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ نے کہا ہے کہ جو جتنا بڑا آدمی ہو الیکشن کمیشن پر اس کا کوئی اثر نہیں ہے۔بدھ کو چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ کی سربراہی میں 5رکنی کمیشن نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے خلاف […]

وزیر اعظم عمران خان نے تہلکہ مچا دیا، کئی ممالک اپوزیشن کو پیسے دیتے رہے، تعلقات کی وجہ سے نام نہیں لے سکتا

وانا(آئی این پی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کئی ممالک اپوزیشن کی جماعتوں کی فنڈنگ کرتے رہے ہیں لیکن تعلقات کی وجہ سے ان ممالک کے نام نہیں لے سکتا،فارن فنڈنگ کیس کی کھلی سماعت ہونی چاہیے اور اسے ٹی وی پر […]

پاکستان میں 40 فیصد لوگ غربت کی زندگی بسر کر رہے ہیں ، 3 کروڑ20 لاکھ گھر وں میں سے2 کروڑ گھروں کا سروے مکمل

اسلام آباد(آئی این پی) ایوان بالاء کی قائمہ کمیٹی برائے غربت میں کمی اور سماجی تحفظ کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمال دینی کی سربراہی میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ہیڈ آفس میں منعقد ہوا۔جس میں سینیٹر ز لیفٹینٹ جرنل (ر) […]

آپ کے گھر میں کونسا منرل واٹر آتا ہے؟13منرل واٹر کمپنیوں کے پانی کو غیر معیاری قرار دیدیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی) پینے کے صاف پانی کی کمی کی وجہ سے ملک بھر میں بوتلوں میں بند پانی کی صنعت تیزی سے فروغ پا رہی ہے۔ پاکستان کونسل برائے تحقیقاتِ آبی وسائل، حکومتِ پاکستان ، وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی کی ہدایت پر بوتلوں […]

بیرسٹر سلطان محمود کا پی ٹی آئی آزادکشمیر کے پبلک سیکرٹریٹ سوہان کا دورہ، نون لیگ، پی پی پی گٹھ جوڑ کا مقابلہ کرنے کی حکمت عملی فائنل کر لی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں وکشمیر کے صدر اور سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چودھری نے مرکزی پبلک سیکرٹریٹ سوہان اسلام آباد میں قائم پی ٹی آئی کے پبلک سیکرٹریٹ کادورہ کیا جہاں انہوں نے پارٹی کی سینیئر لیڈرشپ کے ساتھ […]

کرپشن کا الزام، احتساب عدالت نے سابق سفیر کو 9 فروری کو طلب کرلیا

راولپنڈی (آئی این پی)راولپنڈی کی احتساب عدالت نے بلغاریہ میں پاکستان کے سابق سفیر بابر ہاشمی کو 9 فروری کو طلب کرلیا۔پاکستانی سفارتخانے کے فنڈز میں کرپشن کے کیس میں احتساب عدالت نے بابر ہاشمی کو طلبی کا نوٹس جاری کر دیا ہے جبکہ عدالت […]

ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان، وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر عام تعطیل کااعلان کر دیا ہے ،وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق 5 فروری کو کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا دن منایا جائیگا اور کشمیری شہداء کو […]

“مجھے کسی کی مدد کی ضرورت نہیں، میں خود محنت کروں گا محنت مزدوری کرنے والے13سالہ خود دار بچے نے بیت المال کی امداد لینے سے انکار کر دیا‎

کراچی (پی این آئی )13سالہ بچے نے بیت المال کی ا مداد لینے سے انکار کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ناظم آباد کے علاقے پاپوش نگر میں بیکری کی اشیاء فروخت کرنے والے بچےعبد الوارث کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کیساتھ وائرل […]

پی ڈی ایم کے وفد کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات، کھلی سماعت کی جائےآٹھ نکاتی احتجاجی خط جمع کرا دیا

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے وفد کی چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ سے ملاقات کر کے ای سی پی میں 8نکاتی احتجاجی خط جمع کرایا جس میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے فیصلے میں تاخیری حربے کیوں استعمال کیے […]

فروری کے پہلے ہفتے میں ملک بھر میں اکٹھی تین چھٹیوں کا فیصلہ ہو گیا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر پر 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ 5 فروری کو جمعہ کا روز ہے اس طرح پفتہ اور اتوار ساتھ ملا کر شہری تین چھٹیاں کر سلکیں گے۔ وزارت داخلہ کی […]

کے الیکٹرک کا انوکھا دعویٰ، کراچی میں گرمیوں میں لوڈشیڈنگ نہ ہونے کے برابر رہ جائے گی

کراچی(آئی این پی ) سی ای او کے الیکٹرک مو نس علوی نے کہا ہے کہ کراچی کے شہریو ں کے لئے خوش خبری ہے کہ آنے والی گر میوں میں شہر میں لو ڈشیڈنگ انتہائی محدود ہو جائے گی۔ نجی ہو ٹل میں پریس […]

close