خاتون لیکچرار کی شکایت، یونیورسٹی پروفیسر ملازمت سے برطرف

وفاقی محتسب نے خاتون لیکچرار کو ہراساں کرنے پر یونیورسٹی پروفیسر کو نوکری سے برخاست کردیا۔ وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی نے یونیورسٹی پروفیسر کی جانب سے ہراساں کرنے پر خاتون لیکچرار کی درخواست پر سماعت کی۔وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی نے خاتون لیکچرار کی […]

صدارتی اختیار کا استعمال، بیٹے کو کئی جرائم میں معافی دے دی

امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو کئی جرائم میں معافی دے دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گزشتہ روز وائٹ ہاؤس نے اس معافی کی تصدیق کرتے ہوئے بیان جاری کیا ہے۔جاری کردہ بیان کے مطابق صدر جو […]

اداکارہ کی کامیابی کے لیے بھائی قربانی کا بکرا بن گیا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا کی والدہ مادھو چوپڑا نے انکشاف کیا ہے کہ پریانکا کی کامیابی نے ان کے بیٹے کو کافی نقصان پہنچایا ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ پریانکا چوپڑا کی والدہ نے اپنے بیٹے سدھارتھ چوپڑا کی جدوجہد اور […]

اہم شخصیت نے چارج سنبھال لیا

بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ نے آئی سی سی چیئرمین کا چارج سنبھال لیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا کہنا ہے کہ چیئرمین آئی سی سی کی حیثیت سے جے شاہ کے عہدے کی مدت شروع ہو گئی۔آئی سی سی کے مطابق جے شاہ […]

ڈی آئی خان، گنڈاپور کا رشتہ دار مار دیا گیا

ڈی آئی خان کی تحصیل کلاچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے رشتے دار ثقلین خان گنڈاپور جاں بحق ہوگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق مقتول ثقلین گنڈاپور کے والد اسماعیل خان وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے رشتے میں […]

عمران خان کا ذہنی توازن خراب؟ بیرسٹر سیف کا مؤقف آ گیا

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے مشیر اطلاعات بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ جیل میں زہریلی گیس سے بانی پی ٹی آئی کا ذہنی توازن خراب ہونے کی تردید شیخ وقاص اکرم نے کر دی ہے اور وہ اڈیالہ جیل میں ہی ہیں۔ […]

منصب کا ناجائز استعمال، 164 سرکاری ملازمین زیر حراست

سعودی عرب میں رشوت اور منصب کے ناجائز استعمال کے الزام میں 164 سرکاری ملازمین کو حراست میں لے لیا گیا۔ محکمہ انسداد کرپشن کے مطابق زیر حراست افراد کا تعلق وزارت داخلہ، وزارت تعلیم، وزارت صحت اور وزارت بلدیات سے ہے۔کرپشن کے الزام میں […]

26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظور

سندھ ہائی کورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی۔ 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست پر سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ بنیادی طور پر عدلیہ کی آزادی پر قدغن […]

مولانا طارق جمیل کا جزباتی پیغام

معروف عالمِ دین، عالمی شہرت یافتہ اسکالر مولانا طارق جمیل نے اپنے بیٹے عاصم جمیل کی پہلی برسی کے موقع پر ان کی یاد میں جذباتی پیغام سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا۔ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کی گئی جذباتی پوسٹ میں […]

close