اسلام آباد (این این آئی)بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 80 پیسے اضافے کی تیاریاں،سی پی پی اے نے نیپرا میں درخواست دائرکردی،نیپرا 27 جنوری کوبجلی قیمتوں میں اضافے کی درخواست پرسماعت کریگا،بجلی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیاجائیگا۔ درخواست […]
