ریاض(آئی این پی) سعودی عرب میں کوروناوائرس کی نئی قسم کے تمام متاثرہ مریض صحت یاب ہوگئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کوروناوائرس میں تغیراتی تبدیلی کے نتیجے میں پیدا ہونے والی وائرس کی نئی قسم سے متاثر ہونے والے تمام مریض سعودی […]
برن(آئی این پی) سوئٹزر لینڈ پولیس کی مشہور افریقی گانے پر ڈانس کی ویڈیو دنیا بھر میں وائرل ہوگئی جس کے بعد مختلف ممالک کی پولیس نے اس گانے پر رقص کرنا شروع کردیا۔سوئٹزر لینڈ پولیس کی یہ ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر چند روز […]
ماسکو(آئی این پی)روس میں اپوزیشن لیڈر الیکسی نوالنی نے تحقیقاتی ویڈیو رپورٹ میں صدر پیوٹن پر الزام لگایا گیا ہے کہ وہ ایک اعشاریہ سینتیس ارب ڈالر مالیت کے محل کے مالک ہیں۔ صدارتی محل کے ترجمان نے الزامات کی سختی سے تردید کی ہے۔رپورٹ […]
واشنگٹن(آئی این پی)امریکا میں مسلسل دوسرے روزکورونا سے تقریبا 4ہزار اموات ریکارڈ کی گئی۔امریکا میں ایک روز کے دوران کورونا کے پونے دو لاکھ سے زائد نئیکیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد امریکا میں مجموعی کورونا کیسز کی تعداد ڈھائی کروڑ سے زائد ہوگئی ہے۔دوسری […]
ریاض(آئی این پی) سعودی ایوان ہائے صنعت وتجارت کونسل نے سونے کا کاروبار کرنے والوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ خام سونا نہ خریدیں کیوں کہ غیرقانونی طور پر سونا نکال کر بیچا جارہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں […]
اسلام آباد (این این آئی)رواں ہفتے مہنگائی میں 0.32 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا،19 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، آٹھ اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں کمی اور 24 اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہیں۔پاکستان شماریات بیورو نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری […]
پاکستان امریکہ کی نومنتخب جوبائیڈن انتظامیہ کے ساتھ تعلقات میں خاطرخواہ اضافے کے لئے پرامید ہے، افغان امن عمل، کے حوالے سے نئی امریکی قیادت کے ساتھ مل کر کام کرنے کے بھی خواہشمند ہیں ،نومنتخب امریکی انتظامیہ کو افغانستان میں جاری عمل مزید آگے […]
راولپنڈی(پی این آئی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جسٹس (ر) عظمت سعید کو براڈ شیٹ انکوائری کمیٹی کا سربراہ بنانا درست فیصلہ ہے تاہم اپوزیشن کو براڈ شیٹ کی تحقیقات کے لئے افتخار چوہدری اور ملک قیوم چاہیے۔ بارانی یونیورسٹی […]
کراچی(پی این آئی )ترجمان بلاول ہاؤس نے سابق وزیراعظم شہید بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے تقریبات کا شیڈول جاری کردیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق کے مطابق ترجمان بلاول […]
کراچی(آئی این پی) ترجمان بلاول ہاس نے سابق وزیراعظم شہید بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے تقریبات کا شیڈول جاری کردیا۔ترجمان بلاول ہاس کی جانب سے کیے گئے اعلان کے […]
حسن ابدال(آئی این پی)حسن ابدال پولیس نے کار لفٹنگ میں ملوث 2 بہنوں کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق دونوں بہنیں مل کر گاڑی چوری کرتی تھیں، ملزم خواتین قیمتی گاڑی چوری کرکے فرار ہورہی تھیں کہ حسن ابدال پولیس نے ناکہ بندی کرکے دونوں بہنوں […]