پشاور (این این آئی)سوڈان میں اقوام متحدہ کے امن مشن میں پاکستان کی دو بیٹیاں بھی شامل ہیں، اے ایس آئی صائمہ شریف اور پسماندہ ضلع ٹانک سے تعلق رکھنے والی گل نساء سوڈان میں قیام امن میں مصروف ہیں۔امن کے قیام کا مشن اندرون […]
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے براڈ شیٹ معاملے کی تحقیقات کے لیے نامزد کمیشن کے سربراہ کو مسترد کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ جسٹس عظمت سعید کی جگہ ایک غیرمتنازع آدمی کو مقرر کیا جائے۔پارلیمنٹ لاجزاسلام آباد میں پریس کانفرنس […]
اسلام آباد (این این آئی)بیلجیئم اور لکسمبرگ کی پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ برسلز میں موجود سفارت خانہ پاکستان 28 جنوری کو آن لائن کھلی کچہری منعقد کرے گا۔اس بات کا اعلان بیلجیئم لکسمبرگ اور یورپین یونین کیلئے سفیر پاکستان ظہیر اسلم جنجوعہ نے پاکستانی کمیونٹی […]
اسلام آباد (این این آئی)مولانا فضل الرحمان کو جمعیت علمائے اسلام ( جے یو آئی) کا نام استعمال کرنے سے روکنے کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی گئی۔الیکشن کمیشن میں درخواست شجاع الملک نے دائر کی ہے جس میں موقف اپنایا گیا کہ […]
اسلام آبا (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سابق الیکشن کمشنر پی ٹی آئی کا سب سے بڑا دشمن تھا جس کی وجہ سے فارن فنڈنگ کیس میں تاخیر ہوئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایک انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے […]
پشاور( آن لائن )قومی احتساب بیورو (نیب) خیبر پختون خوا نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اور دیگر افراد کی مبینہ کرپشن اور اثاثوں کی انکوائری کے کیس میں مولانا فضل الرحمن کے داماد کو طلب کر […]
اسلام آباد ( آن لائن )بجلی کی قیمت بڑھنے سے 100 یا 300 یونٹس والے صارفین کو 800 سے 3650 تک بل آئے گا، 100 یونٹ والوں کو774 جبکہ 200 یونٹس استعمال کرنے والے صارف کو 1622 کی بجائے 2012 روپے کا بل دینا ہوگا۔ […]
کراچی (آن لائن) سابق صدر آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو کی شادی کا باضابطہ اعلان ترجمان بلاول ہاؤس کی جانب سے کردیا گیا ہے۔ترجمان بلاول ہاؤس کے مطابق بلاول ہاؤس میں بختاور بھٹو کی شادی کے سلسلے میں 24جنوری کو محفل میلاد […]
کراچی (آن لائن) صوبائی وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ 9ویں تا12ویں جماعت میں پڑھائی جاری ہے، بقیہ تعلیمی ادارے بھی یکم فروری سے کھلیں گے،ایس او پی کے تحت 50 فیصد بچے سکول آیاکریں گے، ایک بچے کو ہفتے میں 3 دن […]
واشنگٹن(آئی این پی)امریکی صدر جوبائیڈن نے کوویڈ ایکشن پلان کا اعلان کر دیا، امریکا آنیوالے مسافروں کو قرنطینہ کرنا ہوگا، جوبائیڈن نے کورونا سے اموات کی تعداد 5لاکھ سے بڑھنے کا خدشہ بھی ظاہر کردیا۔تفصیلات کے مطابق نئے امریکی صدر نے مہلک وائرس سے بچنے […]
لندن (آئی این پی)بریگزٹ کے بعد یورپی یونین کے دیگر ممالک کے بہت سے افراد برطانیہ میں ہی رہنا چاہتے ہیں۔ برطانوی وزارت داخلہ کے مطابق انہیں 4.9ملین افراد کی طرف سے برطانیہ میں رہائش کے لیے درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ ان میں سے قریب […]