چینی کمپنی نے پاکستان کو 2 کروڑ کورونا ویکسین کی پیشکش کر دی

بیجنگ (این این آئی)چینی کمپنی کین سائنو نے پاکستان کو 2 کروڑ کورونا ویکسین کی پیشکش کردی ہے۔بلوم برگ رپورٹ کے مطابق جنوبی ایشیا کے لوگوں پر ویکسین کے تیسرے مرحلے کے تجربات کے نتائج کچھ دنوں میں متوقع ہے، ویکسین صرف ایک بار لگائی […]

لندن کی عدالت نے نواز شریف اور فیملی کو کلین چٹ دیدی، حسین نواز کا دعویٰ

لندن(این این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ لندن کی عدالت نے نواز شریف اور فیملی کو کلین چٹ دے دی ہے۔اپنے بیان میں حسین نواز نے کہا کہ ثالثی عدالت کے جج سر انتھونی ایونز کا فیصلہ حقائق […]

حکومت 9 سرکاری اداروں کی نجکاری اس سال مکمل کرے گی، کون کون سے ادارے شامل ہیں؟ جانیئے

اسلام آباد (این این آئی)نجکاری کمیشن کے مطابق حکومت 9 سرکاری اداروں کی نجکاری اس سال مکمل کرے گی۔نجکاری کمیشن کے دستاویزات کے مطابق بینکنگ کے شعبے میں سب سے پہلے ایس ایم ای بینک کی نجکاری کی جائے گی، ایس ایم ای بینک کی […]

نیب انکوائری پر ملزمان کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرانا خلاف قانون قرار دے دیا گیا، اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) انکوائریز پر ملزمان کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کو خلاف قانون قرار دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلال شیخ کی درخواست پر تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا جس میں نیب کا انکوائری پر […]

تاجر برادری نے بجلی کے نرخ میں 15فیصد اضافہ مسترد کردیا، مہنگائی سے پریشان عوام یہ جھٹکا برداشت کرنے کے قابل نہیں،شاہد رشید بٹ

اسلام آباد(آئی این پی ) چیمبر کے سابق صدر شاہد رشید بٹ نے کہا ہے کہ تاجر برادری آئی ایم ایف کے حکم پر بجلی کے نرخ میں پندرہ فیصد اضافہ مسترد کرتی ہے۔بے قابو مہنگائی اور بیر وزگاری سے پریشان عوام یہ جھٹکا برداشت […]

احتجاج کرنا پی ڈی ایم کا آئینی حق ہے، پرویز خٹک کا دلچسپ مؤقف

نوشہرہ (آئی این پی)وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہاہے کہ احتجاج کرنا پی ڈی ایم کا آئینی حق ہے، بلاول بھٹو زرداری تحریک عدم اعتماد لائیں ہم مقابلہ کرینگے ، جو آئینی طریقے سے آئے گا اس کی حمایت کرینگے،آصف علی زرداری کو پتا ہے […]

پی ڈی ایم وہی کر رہی ہے جو راء اور مودی چاہتا ہے ، ایک ماہ کے اندر اندر بہت کچھ کھل کر سامنے آجائے گا، شیخ رشید کے دعوے

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ تمام حقائق سامنے آ جائینگے ، آگے فیصلہ عوام کرے گی ، براڈ شیٹ کا معاملہ پانامہ ٹو بننے جا رہا ہے، جس طرح پانامہ میں کیس بنے تھے براڈ شیٹ […]

کورونا ویکسین کی قیمت کا تعین، وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (آئی این پی)وزیر اعظم عمران خان نے 26 جنوری کو کابینہ کا اجلاس طلب کرلیاجس میں سترہ نکاتی ایجنڈ ے پر غور کیاجائیگا، کابینہ کمیٹیوں کی تشکیل نو کی جائیگی ،نادرا اکائونٹس آڈٹ کے معاملے پر غور ہوگاکورونا ویکسین کی قیمت کا تعین […]

حادثے کی صورت میں موٹر سائیکل سوار کی ٹانگیں اب نہیں ٹوٹیں گی، ائر بیگ والی جینز تیار کر لی گئی، تفصیل جانیئے

سٹاک ہوم (پی این آئی) سیکنڈے نیویا کے ملک سویڈن کے ایک ڈیزائنر نے موٹر سائیکل سواروں کے لیے ایسی جینز کی پینٹ تیار کی ہے جس میں ایئربیگ لگے ہیں اور کسی بھی حادثے کی صورت میں فوری طور پر پُھول کر موٹر سانئیکل سوار […]

‘پاکستان اور افغان کا ٹاکرا ‘ ایک دوسرے پر مکوں کی بارش کر دی

پشاور(آئی این پی) خیبرختونخوا کے شہر پشاور میں پاکستان اور افغانستان کے باکسر آمنے سامنے ہوئے۔ قیوم اسٹیڈیم میں منعقد ٹورنامنٹ میں باکسرز نے ایک دوسرے پر مکوں کی بارش کر دی، ہمسایہ ملکوں کے کھلاڑیوں کے درمیان زبردست مقابلوں سے شائقین خوب لطف اندوز […]

جنرل اسمبلی میں مذہبی مقامات کے تحفظ کی قرار داد پاکستان اور سعودی عرب کی کوششوں کا نتیجہ ہے، مولاناطاہر اشرفی

لاہور( این این آئی)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مذہبی مقامات کے تحفظ کی قرار داد پاکستان اور سعودی عرب کی کوششوں کا نتیجہ ہے ، او آئی سی کے ممالک کے تعاون پر شکریہ ادا کرتے ہیں،قرار داد وزیر اعظم عمران خان کے اسلامک […]

close