بجلی کے گردشی قرضے 2300ارب روپے سے تجاوز سالانہ سود ادائیگی 20 ارب، حکومت سر جوڑ کر بیٹھ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)بجلی کے گردشی قرضے 2300 ارب روپے ہوگئے جن پر سالانہ 20ارب روپے سود دیا جا رہا ہے۔موجودہ گردشی قرضوں میں 60 فیصد سود کی رقم شامل ہے۔روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق سنٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی کے ذرائع نے بجلی کے شعبہ […]

تعلقات میں فروغ جاری، متحدہ عرب امارات اسرائیلی شہر تل ابیب میں اپنا سفارت خانہ کھولے گا

ابوظبی(این این آئی )متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے اسرائیل کے شہر تل ابیب میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کی منظوری دے دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیل نے اپنا دارالحکومت مقبوضہ بیت المقدس میں قائم کررکھا ہے اور وہ اس متنازع شہر کو اپنا دائمی […]

ٹیکسٹائل پالیسی 2020-25کی منظوری ابھی تک تعطل کا شکار حکم عدولی میں کون کون آگے ہے؟معاملہ کھل کر سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی دو بار اجازت کے بعد بھی ٹیکسٹائل پالیسی 2020-25کی منظوری ابھی تک تعطل کا شکار ہے جیسا کہ بہت سے اہم اقتصادی وزرا اور وزیر اعظم کے خصوصی معاونین پالیسی کی پورا زور لگاکر مخالفت کرتے ہوئے […]

ضمنی انتخابات ، مسلم لیگ (ق) نے پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان کردیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور صدر پاکستان مسلم لیگ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے سیالکوٹ کے حلقہ این اے 75 کے ضمنی انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے […]

سائنسدانوں نے سنسنی پھیلا دی، ویکسی نیشن کے باوجود عمر رسیدہ افراد کورونا کا شکار ہوسکتے ہیں

لندن (این این آئی)برطانوی ماہرصحت نے خبردار کیا ہے کہ ویکسین لینے کے باوجود عمر رسیدہ افراد کورونا کا شکار ہوسکتے ہیں۔برطانوی ماہر صحت اور ڈپٹی چیف میڈیکل افسر پروفیسر وین ٹیم کے مطابق کوئی بھی ویکسین 100 فیصدتک مؤثر نہیں ہوتی اس لیے ویکسین […]

خریدار ہو جائیں ہوشیار، بڑے شاپنگ مالز میں چور خواتین سرگرم ہو گئیں

کراچی(این این آئی)شہر قائد کراچی کے راشد منہاس روڈ پر واقع معروف شاپنگ مالز میں چور خواتین سر گرم ہو گئی ہیں۔شاپنگ مالز میں خریداری کرنے والی خاتون کا پرس دو خواتین نے چوری کرلیا، گزشتہ روز قبل ہوئی واردات کی سی سی ٹی وی […]

پاکستان میں روسی ویکسین کیلئے ایمرجنسی استعمال کی اجازت دینے کی سفارش کر دی گئی

کراچی (این این آئی) 21جنوری 2020 کو COVID-19 ویکسینوں کی رجسٹریشن کیلئے کلینیکل ٹرائلز ڈیٹا کی جانچ کیلئے ماہرین کی کمیٹی نے پاکستان میں اسپوٹنک- V ویکسین کے لئے ایمرجنسی استعمال کی اجازت دینے کی سفارش کی۔ ایمرجنسی استعمال کی اجازت دینے کے فیصلے کا […]

سستے ایندھن کی فراہمی شروع، سندھ بھر میں 6روز بعد سی این جی اسٹیشنز کھول دیئے گئے

کراچی (این این آئی) کراچی سمیت سندھ بھر میں 6روز بعد سی این جی اسٹیشنز کھول دیئے گئے، فلنگ اسٹیشنز کی بندش کے باعث صارفین اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا۔بلاخر چھ روز بعدسندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کھول دیئے گئے،فلنگ […]

ٹماٹر کی درآمد کیخلاف کاشتکاروں کا احتجاج، دلبرداشتہ ہوکر تیار فصل پر ہل چلا دیا

حیدر آباد (این این آئی)حکومت کی جانب سے ٹماٹر کی درآمد کا سلسلہ بند نہ کیے جانے پر حیدرآباد میں مقامی ٹماٹر کی قیمت کوڑیوں کے مول رہ جانے کے باعث آبادگاروں نے دلبرداشتہ ہو کر اپنی تیار فصل پر ہل چلا دیا۔سندھ آبادگار بورڈ […]

حکومت نے نئے سال کے دوران اخرجات کے لیے ہر روز 12 ارب 79 کروڑ روپے کے نئے نوٹ جاری کردیئے

کراچی(این این آئی)حکومت نے نئے سال کے پہلے دو ہفتوں کے دوران اخرجات کے لیے اوسطاً ہر روز 12 ارب 79 کروڑ روپے کے نئے نوٹ جاری کیے ہیں۔چودہ روز میں اوسطا روزانہ بینکوں سے 8 ارب روپے سے زیادہ کا قرضہ بھی لیا گیا۔اسٹیٹ […]

رکن قومی اسمبلی راجہ خرم نواز سے سیاسی رہنما ملک آفتاب کی سربراہی میں وفود کی ملاقات،علاقے کی مسائل سے آگاہ کیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) رکن قومی اسمبلی راجہ خرم نواز سےسیاسی رہنما ملک آفتاب کی سربراہی میں ہمدانی ٹاؤ ن اور ڈپٹیاں کے سیکڑوں افراد کی ملاقات، علاقے کے مسائل سے رکن اسمبلی کو آگاہ کیا۔۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز ہمدانی ٹاؤن اور […]

close