کورونا ویکسین کی دستیابی میں ابھی وقت درکار ہے ، وزیراعظم عمران خان کے اعلان نے سنسنی پھیلا دی

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس بلا تفریق امیر و غریب سب کو متاثر کر رہا ہے، وباء کی دوسری لہر پر قابو پانے کیلئے ہمیں مسلسل اقدامات کی ضرورت ہے، عالمی سطح پر کورونا ویکسین کی […]

گٹر کے پانی سے سبزیاں اگا کر پاکستانیوں کوکھلائے جانیکا انکشاف

کراچی(پی ین آئی) سندھ ہائی کورٹ نے ملیر ندی میں گٹر اور زہریلے پانی سے سبزیاں اگانے کے خلاف فوری آپریشن کا حکم دیتے ہوئے متعلقہ حکام سے 17 فروری تک رپورٹس طلب کرلی ہیں۔ پیرکوسندھ ہائی کورٹ میں کورنگی میں گندے پانی کی سبزیوں […]

’’ پی ڈی ایم کو جتنااستعمال کرنا تھاکرلیا‘‘ پیپلز پارٹی جلد اتحاد سے الگ ، تہلکہ خیز پیش گوئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ زرداری صاحب نے پی ڈی ایم کو جتنااستعمال کرنا تھاکرلیا، پیپلزپارٹی بہت جلد باقاعدہ اس اتحاد سے الگ ہو جائے گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پیغام میں وفاقی وزیرکا کہنا […]

خاتون کا 31ویں بار بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، عوام پریشان، محکمہ صحت نے کیا تسلی دے دی؟

جے پور(این این آئی)بھارتی ریاست راجستھان کے علاقے جے پور سے تعلق رکھنے والی خاتون کے اگست سے اب تک 31 بار کورونا ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں اور حیران کن طور پر 31 بار ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عام تاثر […]

بلاول بھٹو نے عمران خان کو بطور وزیراعظم تسلیم کرلیا، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کار مظہر عباس نے کہا ہے کہ ایک بات تو ہوئی ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر اور بلاول بھٹو ایک پیج پر آگئے ہیں ،وہ بھی چائے پلانے کی بات […]

اسمگلڈ پٹرول کی فروخت کیخلاف ایکشن،1556 غیر قانونی پٹرول پمپس سیل کر دیئے گئے کتنےلاکھ لیٹر پٹرول قبضے میں لیا گیا؟

اسلام آباد(آئی این پی ) اسمگلڈ پٹرول اور غیرقانونی پمپس کیخلاف کارروائی میں 11جنوری سے اب تک 1556غیر قانونی پٹرول پمپس سیل کردیئے گئے اور 30 لاکھ لیٹر پٹرول قبضے میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے حکم پراسمگلڈ پٹرول اور غیرقانونی […]

پاکستان میں کورونا میں کمی پر شاندار اطلاع، پاکستان میں کورونا سے اموات میں کمی کیوں ہونے لگی، اعداد و شمار کی تفصیل جانیئے

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر میں کیسز اور اموات میں کمی آنے لگی ، تقریبا 2 ماہ بعد کورونا سے سب سے کم اموات ہوئیں اور جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہزار 318ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل […]

گٹر کے پانی سے سبزیاں اگانےکا معاملہ، عدالت نے حکم جاری کر دیا

کراچی(آئی این پی ) سندھ ہائیکورٹ نے گٹر کے پانی سے سبزیاں اگانے پرکارروائی کاحکم دیتے ہوئے متعلقہ حکام سے 17 فروری تک رپورٹس طلب کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں کورنگی میں گندے پانی کی سبزیوں کو تلف کرنے کے کیس پر […]

23 سالہ پاکستانی نوجوان کی 65سالہ گوری سے شادی‎

لاہور(پی این آئی )ایک اور غیر ملکی خاتون پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار ، پاکستان پہنچ کر نکا ح کر لیا ۔ تفصیلا ت کے مطابق سوشل میڈیا کی دوستی شادی میں بدل گئی ۔ چیک ری پبلکن 65سالہ غیر ملکی خاتون 23سالہ پاکستانی […]

جنت مرزا ایک بار پھر ٹک ٹاک پر چھاگئیں، جنت مرزا کے ٹک ٹاک پر 1,30,00,000 فالوورز ہوگئے

کراچی (این این آئی)پاکستان کی ٹاپ ماڈل اور ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر 13 ملین فالوورز ہوگئے ہیں۔پاکستان کے شہر فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاک ماڈل جنت مرزا کو ٹک ٹاک پر 13 ملین صارفین […]

پاکستانی خاتون کا اعزاز، پاکستانی امریکن صائمہ محسن ڈیٹرائٹ میں پہلی مسلم فیڈرل پراسیکیوٹر مقرر

واشنگٹن(این این آئی )پاکستانی امریکن صائمہ محسن کو ریاست مشی گن کے شہر ڈیٹرائٹ میں فیڈرل پراسیکیوٹر مقرر کردیا گیا، وہ ریاست اور امریکا کی پہلی مسلم خاتون امریکن ہیں جو اگلے ماہ یہ منصب سنبھالیں گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق باون برس کی صائمہ […]

close