راولپنڈی(پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد اور سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ کشمیری عوام بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منا کر دنیا کو یہ بتا رہے ہیں کہ بھارت کی جمہوریت […]
اسلام آباد(پی این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران و ٹریڈرز ایکشن کمیٹی کے صدر اجمل بلوچ اور سیکرٹری خالد چوہدری نے کہا ہے کہ پیک آوورز میں تاجر بجلی استعمال کرتے ہیں جس کی وجہ سے وہ مہنگی ترین بجلی استعمال کرتے ہیں جبکہ تیس سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین (سی بی اے) کی مرکزی مجلس عاملہ کے فیصلے کے تحت بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کے مجوزہ حکومتی منصوبے کے خلاف تحریک کے پہلے مرحلے میں گذشتہ روز واپڈا کے […]
راولپنڈی (آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق پیر کو اسلام آباد میں ہونیوالی اس ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی موجود […]
سکھر(آن لائن)ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی بے روزگاری ،نوجوان طبقے کو نوکریاں فراہم نہ کئے جانیوالے عمل کے خلاف سکھر کی سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام تعلیم یافتہ نوجوان کی علامتی نعش رکھ کر اور ہاتھ جوڑ کر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور وزیر اعظم […]
کراچی(این این آئی)انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں5پیسے کی کمی ہوئی جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ملا جلا رجحان رہا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر […]
کراچی(این این آئی)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت100روپے کے اضافے سے1لاکھ 13ہزار450روپے ہوگئی ۔صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7ڈالرکے اضافے سے 1863ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثر مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی […]
نئی دہلی(این این آئی)بھارتی دارالحکومت میں میٹرو اسٹیشن کے قریب موٹر سائیکل سواروں کے پاکستان زندہ باد کے نعروں سے پورا علاقہ گونج اْٹھا جس پر نام نہاد سیکولر اسٹیٹ کے دعویداروں نے 3 خواتین سمیت 6 افراد کو حراست میں لے لیا۔ بھارتی میڈیا […]
اسلام آباد (این این آئی)پاک۔چین کمپنیوں کے اشتراک سے تیار ہونے والی پہلی کامپیکٹ سیڈان گاڑی آلسوین کی 6 ماہ کی پروڈکشن محض 5 دن کے اندر فروخت ہوگئی،اس کامیابی پر سرمایہ کاروں اور تجزیہ کاروں کے مطابق اس سے چینی گاڑیوں کے لیے پاکستان […]
اسلام آباد( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کا باضابطہ طورپر فیصلہ کرلیا ہے۔پیر کو پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا گیا نائب صدر (ن) […]
اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن )کی پارلیمانی پارٹی نے ڈیکس بجا کر مریم نواز کو ویلکم کیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس سینیٹر راجہ ظفر الحق اور شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت ہوا جس میں مسلم لیگ (ن)کی […]