محمد زبیر کی آرمی چیف سے ملاقات کرنے کی کوشش ناکام‎

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر تجزیہ کار عامر متین نے کہا ہے کہ آرمی چیف اسلام آباد میں اپنے اہلخانہ کیساتھ گئے وہاں ملاقات کیلئے لوگوں کی بڑی لائن لگی ہوئی تھی ۔ ان کا کہنا تھاہمارے ساتھی صحافی اعزاز سید نے ایک اپنے ٹویٹر […]

وفاقی وزیر غلام سرور کو سورة الناس بھی پڑھنے نہیں آتی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کی جلسہ میں سورة الناس غلط پڑھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق ٹیکسلا کے نواحی علاقہ لب ٹھٹھو میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے وفاقی […]

معروف سابق کھلاڑی اسٹیفن جیک سن نےاسلام قبول کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کےسابق کھلاڑی اسٹیفن جیک سن نے اسلام قبول کرلیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹیفن جیک سن نے باضابطہ طور اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انھوں نےانسٹاگرام پر قبول اسلام کی ویڈیو شئیر کی اور انتہائی […]

سعودی عرب میں نئی نوکریاں، نئے ویزے نکلیں گے، کورونا کی وباءسے تین ماہ میں ڈھائی لاکھ غیر ملکی کارکن واپس چلے گئے

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں گذشتہ سال کی تیسری سہ ماہی کے دوران میں 257000 غیرملکی تارکین وطن ورکر آبائی ممالک کو لوٹ گئے ہیں یا دوسرے ممالک میں منتقل ہوگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی برائے شماریات کے جاری کردہ حالیہ […]

امارات میں مقیم پاکستانی توجہ دیں، اوبر نے کوروناویکسی نیشن مراکز تک رعایتی سفر کی پیش کش کر دی، تفصیل جانیئے

ابوظہبی (این این آئی )متحدہ عرب امارات میں ٹیکسی رائیڈ کمپنی اوبر نے ویکسی نیشن مراکز تک ویکسین لگوانے کے لیے جانے اور وہاں سے آنے والوں کے لیے اپنے کرائے میں 25 فی صد رعایت کی پیش کش کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق […]

کورونا وائرس کا 100 فیصد خاتمہ، وائرس کے خاتمے کے قطرے پیش کر کے کس ملک کے لیڈر نے دنیا کو حیران کر دیا؟

کراکس (این این آئی)وینزویلا کے صدر نے کرونا کے قاتل قطرے پیش کر کے دنیا کو حیران کر ڈالا،وینزویلا کے صدر نکولس میڈورو نے دارالحکومت کراکس میں صدارتی محل سے ٹیلی وژن پر اپنے خطاب کے دوران اپنے عوام اور دنیا بھر کو حیران کر […]

خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی کا کام40 منٹ میں مکمل کر لیا گیا

مکہ المکرمہ(این این آئی) خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی ریکارڈ 40 منٹ کے اندرمکمل کرلی گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق مسجد الحرام کی انتظامیہ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربتایا گیا کہ سعودی ماہرین نے خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی محض 40 […]

طلاق کے رجحان میں خوفناک اضافہ، ایک تہائی شادیاں ناکام ہونے لگیں

ریاض(این این آئی) سعودی عرب میں شادیوں کی ناکامی کی شرح میں خوفناک اضافہ دیکھا جارہا ہے اور ہر دس میں سے 3 شادیوں کا انجام طلاق کی صورت میں نکل رہا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق خلیجی عرب ممالک خاص طور پر سعودی […]

قبلہ رخ کی تصدیق کر لیں، کل رات کس وقت چاند کعبہ کے عین اوپر ہوگا؟ ماہرین فلکیات سے تفصیل بتا دی

مکہ معظمہ(این این آئی )ماہرین فلکیات نے پیشگوئی کی ہے کہ کل (جمعرات)کو چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا۔ یہ نظاہرہ مقامی وقت کے مطابق رات 10 بج کر 16 منٹ پر جب کہ پاکستان میں جمعہ کی رات 12بج کر 16منٹ پر دیکھا […]

آصف زرداری نے بختاوربھٹو کو شادی پر بڑا تحفہ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنی بڑی بیٹی بختاور بھٹو زرداری کو شادی کے موقع پر نئے گھر کا تحفہ دے دیا ۔نجی ٹی وی رپورٹ کےمطابق تحفہ میں دیا جانے والا نیا گھر بلاول ہاؤس کے احاطے میں تعمیر […]

دبئی، کورونا کیسز میں اضافہ کیوں ہوا؟ ہیلتھ اتھارٹی کے سربراہ کو تبدیل کر دیا گیا

دبئی(این این آئی)حاکمِ دبئی نے امارت کی ہیلتھ اتھارٹی کے سربراہ کو تبدیل کردیا ہے جبکہ متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کے یومیہ کیسوں کی تعداد میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔حاکم دبئی شیخ محمد بن راشدآل مکتوم نے حمید القطمی کو عوادصغیرالکتبی کو […]

close