واشنگٹن(آئی این پی)امریکی صدر جوبائیڈن اور روسی صدر پیوٹن کے درمیان پہلے ہی ٹیلیفونک رابطے میں مختلف امور پر شدید اختلافات سامنے آ گئے صدر جو بائیڈن سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو روس کے خلاف سخت ایکشن نہ لینے پر شدید تنقید کا نشانہ بناتے […]
واشنگٹن(آئی این پی) امریکی عدالت نے جوبائیڈن کا تارکین وطن کی ملک بدری روکنے کا فیصلہ معطل کردیاجوبائیڈن کی انتظامیہ کی جانب سے عدالتی فیصلے کیخلاف اپیل کیے جانے کا امکان ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکا میں انسانی حقوق کے کچھ گروپوں نے صدر جوبائیڈن […]
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کے پمز ہسپتال ملازمین کی ہڑتال، مریضوں پہ بھاری پڑ گئی،زچہ بچہ اور بچوں کے ہسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ کی توسیع کھٹائی میں پڑنے کا خطرہ پیدا ہوگیا ۔ بدھ کو جاپانی ادارہ برائے عالمی تعاون (جائیکا) نے […]
اسلام آباد(پی این آئی) مولانا فضل الرحمان نے گلے شکوے کرتے ہوئے پی ڈی ایم کی سربراہی چھوڑنے کی دھمکی دے دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے شکوہ کیا کہ ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان پی ڈی ایم کو اعتماد میں […]
سلام آباد ( پی این آئی) وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز نے شہباز گل کو صحافیوں سے بات کرنے سے روک دیا۔تفصیلات کے مطابق پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بعد معاون خصوصی شہباز گل کی صحافیوں سے بات چیت پر وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز برہم ہو گئے، […]
اسلام آباد (پی این آئی)قومی ایئر لائن پی آئی کے پائلٹس نے کراچی میں یو ایف او یعنی ان آئڈینٹیفائیڈ فلائنگ آبجیکٹس کی نشاندہی کی ہے، پائٹلس کے مطابق انہوں نے اتوار کے روز فو فائٹر کو گشت کرتے دیکھا، تفصیلات کے مطابق ، پی […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملائیشیا میں ضبط کیا گیاپی آئی اے کا طیارہ پاکستان کے حوالے کردیا گیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق پی آئی اے اور لیزنگ کمپنی کے درمیان معاملات طے پاگئے جس کے بعد باہمی رضامندی سے ملائیشین عدالت میں درج کیس خارج ہوگیا […]
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے محکمہ تعلیم میں کرپشن کے ملزم اللہ دتہ کی ضمانت درخواست خارج کردی۔ بدھ کو جسٹس عمر عطا بندیال تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔ سر کار ی وکیل نے کہاکہ محکمہ تعلیم نے 62 اسکول گرانے کی […]
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد پولیس کے تمام زون نے رات گئے بھکاریوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 118 پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرلیا ۔ ترجمان کے مطابق پیشہ ور بھکاریوں کے ساتھ ان کے سرغنہ کے خلاف بھی کارروائیاں کی جارہی ہیں،گرفتار بھکاریوں […]
راولپنڈی (این این آئی)پاکستان ریلوے ہیڈ کواٹر میں آئی ٹی کا بڑا بریک ڈاؤن ،سسٹم میں خرابی دوسرے روز بھی دور نہ ہو سکی ،آئی ٹی ماہرین تاحال فالٹ تلاش کرنے میں مصروف رہے ،چیف کمرشل مینیجر فاروق اقبال ملک آئی ٹی سرور روم میں […]
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے جتنے ہدف رکھے اس میں بری طرح ناکام ہوئی ہے،پیپلزپارٹی وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانا چاہتی ہے مسلم لیگ ن کی […]