لاڑکانہ(پی این آئی) صوبہ سندھ میں تعینات 17 گریڈ کے سرکاری افسر اسسٹنٹ کمشنر امتیاز احمد منگی کا گذشتہ 11 ماہ کے دوران 10 بار تبادلہ کیا گیا، جس کے خلاف انہوں نے چیف سیکریٹری سندھ سے رحم کی اپیل کرتے ہوئے قانونی نوٹس جمع کروا […]
برمنگھم(خادم حسین شاہین) برمنگھم میں قائم پاکستانی قونصلیٹ نے ویزوں کا اجراء آن لائن کر دیا، قونصلیٹ کی جانب سے اس حوالے سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ 31 جنوری سے ویزوں کا قونصلیٹ سے اجراء بند کر دیا گیا ہے اور مزید […]
برمنگھم(خادم حسین شاہین) آزاد کشمیر حکومت کے سابق مشیر اور پیپلزپارٹی بریڈ فورڈ کے جنرل سیکریٹری چوہدری حق نواز کی طبیعت ناساز ہو گئی، چوہدری حق نواز بریڈ فورڈ ہسپتال میں زیر علاج ہیں، انہوں نے برطانیہ پاکستان اور آزاد کشمیر میں مقیم اپنے دوستوں […]
اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی غوث بخش مہر نے ملاقات کی جس میں حلقہ کے مسائل کے حل کیلئے اٹھائے گئے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی […]
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے محکمہ تعلیم کے ملازمین کی مستقلی کے بعد پے پروٹیکشن سے متعلق کیس میں محکمہ تعلیم کی اپیل خارج کر دی ۔ چیف جسٹس نے کہاکہ ڈیلی ویجز ملازمین کی کیا پالیسی ہے ؟ کیا یہ ڈیلی ویجز […]
اسلام آباد (این این آئی)حکومت اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں راجہ ریاض جہانگیر ترین کی حمایت میں سامنے آگئے کہا کہ جہانگیر ترین کی پارٹی کے لیے خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کے اجلاس […]
اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن اتحاد کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے تحریک کے 70 فیصد مقاصد حاصل کرنے کا دعویٰ کردیا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ اپوزیشن اتحاد متفق ہے، پی ڈی ایم کے حوالے سے افواہیں پھیلانے والے […]
اسلام آباد(این این آئی)وزیر ریلوے اعظم سواتی نے خواتین کی خوب تعریف کی اور پھر اپنی اہلیہ کو بتانے کا کہا۔آل پاکستان ویمن بزنس کنونشن سے خطاب میں وزیر ریلوے اعظم سواتی نے کہا کہ میں نے خواتین کی بہت تعریف کر دی ہے ، […]
رحیم یار خان (این این آئی)رحیم یار خان میں دن کے وقت انتہائی روشن پراسرار چیز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت تیزی سے وائرل ہونے لگی ذرائع کے مطابق کراچی سے 23 جنوری بروز اتوار لاہور کے لیے روانہ ہونے والی پرواز کے کپتان […]
پشاور(آن لائن)محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کے زیرانتظام کلچراینڈ ٹورازم اتھارٹی، ضلعی انتظامیہ چترال لوئر اور ہندوکش سنو سپورٹس کلب کے باہمی اشتراک سے چترال کی خوبصورت وادی مداقلشت میں ہندوکش سنو سپورٹس فیسٹیول 29 جنوری سے شروع ہو گا جس کی اختتامی تقریب 31 جنوری کو […]
پشاور (آن لائن) دہشت گردی کے خدشات کے باعث صوبائی دارالحکومت پشاور میں ایک ہزار سے ز ائد سرکاری اور غیر سرکاری سکولوں کی سیکورٹی پر تحفظات کا اظہار کردیا گیا ہے ۔ سرکاری اور غیر سرکاری سکولوں کے غیر تسلی بخش قرار دیئے جانے […]