وزیراعظم عمران خان نے ‘‘کامیاب کسان’’ منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ‘‘کامیاب کسان’’ منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کامیاب جوان پروگرام کے بعد ‘‘کامیاب کسان’’ منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے اس حوالے سے […]

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے پنجاب، سندھ، بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول طلب کر لیا

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ لگتا ہے جمہوریت اب ترجیح ہی نہیں رہی،بلدیاتی انتخابات کیوں نہیں کرائے جارہے، عوام کو جمہوریت سے کیوں محروم رکھا جارہا ہے، بلدیاتی انتخابات نہ کرا کر سپریم کورٹ […]

آزاد کشمیر، 4 فروری تا 14 فروری 2021 ء ریاست بھر میں عشرہ تحفظ ختم نبوت و ناموس رسالت منایا جائیگا

مظفرآباد( این ین آئی) 04 فروری تا 14 فروری 2021 ء ریاست بھر میں عشرہ تحفظ ختم نبوت وناموس رسالت کے طورپر جبکہ 05 فروری کو یکجہتی تحریک آزادی کشمیر کے ساتھ ??جمادی الثانی سیدنا صدیق اکبر ؓ کی وفات کی مناسبت سے محافظ ختم […]

ن لیگ نے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو عمران خان حکومت کی کرپشن کا عالمی ثبوت قراردیدیا

لاہور (آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو عمران خان حکومت کی کرپشن کا عالمی ثبوت قرار د یتے ہوئے کہا ہے کہ ہر محاذ پر ناکام سلیکٹڈ حکومت نے صرف کرپشن، کمیشن اور چوری میں […]

امریکا نے کورونا وائرس کی ابتداء کی ٹھوس، شفاف اور عالمی تحقیقات کا مطالبہ کردیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکا نے کورونا وائرس کی ابتداء کی ٹھوس، شفاف اور عالمی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ترجمان وائٹ ہائوس Psaki Jen نے کہا کہ لازمی ہے کہ ہم اس بات کی تہہ تک پہنچیں کہ کورونا وائرس کس طرح ظاہر ہوا اور پوری دنیا […]

ہیئر سٹائل کیسا بنایا جائے؟ امریکی فوج کی خاتون اہلکاروں کو بنائو سنگھار کی اجازت مل گئی

واشنگٹن(این این آئی) امریکی فوج کی خاتون اہلکاروں کو بال لمبے کرنے، بالیاں پہننے، لپ اسٹک اور نیل پالش لگانے کی اجازت دیدی گئی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی فوج میں شامل خواتین کے لیے ’’گرومنگ پالیسی‘‘ پر نظر ثانی کی گئی ہے جس […]

شکتی کپور نے فیصلہ سنا دیا،شردھا کپور اگلے دو تین سال تک شادی کیوں نہیں کرے گی؟

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکار شکتی کپور نے بالآخر اپنی بیٹی اداکارہ شردھا کپور کی شادی کی خبروں پر خاموشی توڑدی۔اداکار ورون دھون کی شادی کے فوراً بعد افواہیں گردش کرنے لگی تھیں کہ ان کی دوست اداکارہ شردھا کپور بھی بہت جلد فوٹوگرافر […]

بھوک کی وجہ سے میری انتڑیوں میں زخم ہو گئے تھے، پہلے کام کا معاوضہ 7 روپے ملا تھا، بڑے اداکار کی بڑی کہانی

لاہور( این این آئی) سینئر اداکار عرفان کھوسٹ نے کہا ہے کہ ایسے حالات بھی دیکھے ہیں کہ بھوک کی وجہ سے میری انتڑیوں میںز خم ہو گئے تھے،پہلے کام کا معاوضہ7روپے ملا تھا جس میں سے پانچ روپے والدہ اور دو روپے والد کو […]

بلدیاتی انتخابات میں تاخیر، سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل، چیف الیکشن کمشنر کو فوری طلب کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) بلدیاتی انتخابات نہ کرا کے سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی ہورہی ہے۔سپریم کورٹ میں خیبرپختونخوامیں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے کے کیس کی سماعت ہوئی۔کیس کی سماعت کے دوران جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہاکہ سپریم کورٹ نے18 نومبر2020 […]

پشاور، دو ہزار سال پرانا بڑ کا درخت قدرت کا عجیب کرشمہ، اپنی ہی جڑیں زمین میں درخت کی شکل اختیار کر چکی ہیں

پشاور(گل حماد فاروقی) پشاور کے مضافاتی علاقے چواں گجر میں قدرت کا ایک ایسا شاہکار ہے کہ اسے دیکھنے کیلئے دور دراز سے سیاح آتے ہیں۔ چواں گجر میں بڑ کا ایک ایسا درخت ہے جو دو ہزار سال پرانا ہے۔  چونکہ یہ درخت بہت […]

کورونا ایس او پی کی تاریخ میں توسیع کا اعلان، رات 10 بجے کے بعد ریسٹورنٹس کے باہر کھانے کی اجازت دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان کے ادارے نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کے باعث ملک بھر میں رات 10 بجے تک ہوٹلوں کی بندش اور باہر کھانا کھانے کی پابندی اٹھا لی ہے۔ یہ پابندی این سی او سی کی طرف سے بدھ کو جاری ہونے […]

close