وانا (قسمت اللہ وزیر ) جمعیت علماء اسلام جنوبی وزیرستان حلقہ راغزئی کے زیراہتمام معاشرتی اصلاح کے بارے میں اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ جسمیں جمیعت علماء اسلام سٹی وانا کی مجلس عاملہ ، شوری، و یوسی امراء و نظماء نے کثیر تعداد میں شرکت […]
وانا (قسمت اللہ وزیر ) اسسٹنٹ کمشنر وانا بشیر خان نے علاقہ تنائی تحصیل وانا میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ جسمیں تمام لائن ڈیپارٹمنٹ کے افسران سمیت کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ مقامی لوگوں نے ہر ڈیپارٹمنٹ سے شکایات کی۔ ان […]
اسلام آباد ( پی این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سردار یاسر الیاس خان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دستاویزی معیشت کو فروغ دینے کے لئے نئے پالیسی اقدامات اٹھائے جس سے ٹیکس محصولات کی وصولی کو […]
کراچی(آئی این پی)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پاکستان آنے والے مسافروں سے متعلق نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا، کورونا ایس او پیز کے تحت ممالک کو تین کٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے،نجی ٹی وی کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے […]
کراچی(آئی این پی)سندھ بارکونسل نے جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید شیخ کو براڈ شیٹ انکوائری کمیشن کا سربراہ بنانے کی مخالفت کردی،سندھ بار کونسل نے جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید کی تعیناتی پر شدید تحفظات کا اظہار کیا،کونسل کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے […]
کوٹلی( پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا 5 فروری کو کوٹلی میں یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں ہونے والا […]
پشاور(این این آئی) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے کہا ہے کہ 90دن میں کرپشن ختم کرنیوالوں نے 900دنوں میں کرپشن کے ریکارڈز توڑ دیے۔نام نہاد صادق اور امین کے دورحکومت میں کرپشن بڑھتی چلی جارہی ہے۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی جاری کردہ […]
اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین پارلیمانی کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی نے کشمیر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کشمیر کے حوالے سے ہمیں ماضی کو بھولنا ہوگا۔ انہوںنے کہاکہ ہندوستان نے جو کرنا تھا وہ کرچکا ہے،ہمیں کشمیر پر اب آگے بڑھنا ہے۔شہریارآفریدی نے کہاکہ ہندوستان […]
اسلام آباد(این این آئی)صدر مملکت نے جعلی دعوؤں کی تفتیش میں ناکامی پر ایف بی آر پر اظہارِ برہمی کیا ہے۔صدر مملکت نے ایف بی آر کو جعلی ٹیکس ری فنڈ کیس میں ایک کروڑ چوالیس لاکھ روپے کی وصولی کا حکم دیدیا اور وفاقی […]
ساہیوال(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار، چیف سیکریٹری اور آئی جی پنجاب کو بڑے بڑے قبضہ گروپس کے محل گرانے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور کے سب سے بڑے قبضہ گروپ جس کی پشت پر سابق وزیراعظم اور ان […]
لاہور( این این آئی)پنجاب اسمبلی کے ایوان میں محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ پالیسی نہ ہونے کی وجہ سے کورونا متاثرین کیلئے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کی مد میں اکٹھے ہونے والے 1 ارب 16کروڑ 55لاکھ روپے […]