، اسلام آبادکراچی (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی بڑی بیٹی بختاور بھٹو زرداری ، محمود چوہدری کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں۔ نکاح کی تقریب بلاول ہائوس میں ہوئی۔بختاور بھٹو کا نکاح ٹھٹھہ سے تعلق رکھنے […]
اسلام آباد ( آن لائن) کورونا ویکسین لانے کیلئے طیارہ آئندہ 24 گھنٹے میں چین کے لیے پرواز بھرے گا،حکومت پاکستان کی جانب سے ویکسین کی اسلام آباد میں سٹوریج کے حوالے سے انتظامات مکمل کر لئے گئے ۔نیشنل کمانڈ اینڈ سنٹر نے کورونا ویکسین […]
لاہور (آن لائن) رواں سال مارچ 2021ء میں ہونے والے سینٹ انتخابات سے قبل پنجاب حکومت نے انتخابات میں عددی برتری حاصل کرنے کے لئے حکومتی اور اتحادی جماعتوں کے اراکین پنجاب اسمبلی پر سرکاری خزانے کے منہ کھول دئیے ہیں جبکہ اپوزیشن جماعتوں سے […]
لاہور( این این آئی )صاف پانی کمپنی ریفرنس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی بیٹی رابعہ اور داماد علی عمران کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز ہوگیا۔ احتساب عدالت نے دونوں ملزمان کے اشتہارات آویزاں کرنے کیلئے نوٹس جاری کر […]
لاہور( این این آئی )وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ اب سرکاری اراضی پر کھوکھراور جاتی امرا ء پیلس نہیں بلکہ غریبوں کے گھر بنیں گے، سارے چور اکٹھے ہوچکے ہیں، یہ اگلے تین سال بھی چیختے نظر آئیں […]
سکھر ( آن لائن)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے کھولنے کا وقت آگیا ہے،کورونا کی وجہ سے تعلیم کا بہت نقصان ہوا، لوٹ مار کا دور ختم ہوچکا، ابھی احتساب ہونا باقی ہے، وزیراعظم پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکتا، […]
اسلام آباد(پی این آئی )سینٹ انتخابات سے پہلے پاکستان تحریک انصاف میں دھڑے بندی کا انکشاف۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار ہارون رشید نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں بھی 4 گروپ ہیں ، اس لیے اگر سینٹ […]
اسلام آباد /بیجنگ(پی این آئی)پاک بحریہ کے لیے بننے والے دوسرے ٹائپ 054 کلاس فریگیٹ کی لانچنگ کی تقریب چین میں منعقد ہوئی۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق تقریب کا اہتمام ہڈونگ ژونگوا شپ یارڈ چائنہ میں کیا گیا۔ پاک بحریہ کے کموڈور اظفر ہمایوں تقریب […]
اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی ، تجزیہ کار اور کالم نگار سہیل وڑائچ بی بی سی کیلئے اپنے آج کے کالم ”کیا جہانگیر ترین دوبارہ سے عمران خان کے لیے اہم ترین بن سکیں گے؟”میں لکھتے ہیں کہ ماضی میں تحریک انصاف کی سیاست کے […]
کویت سٹی(این این آئی) وزارت صحت کویت نے کہا ہے کہ پی سی آر ٹیسٹ کی قیمت 30 دینار مقرر کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق کویت کی وزارت صحت نے کہا کہ سرکاری اور نجی اسپتالوں اور نجی طبی مراکز کے لیے کرونا وائرس کا […]
لندن (این این آئی)کورونا وائرس کے خلاف ایک اور ویکسین تیار کرلی گئی ہے جو ٹرائل کے دوران 90 فیصد تک مؤثر ثابت ہوئی ہے۔رپورٹ کے مطابق امریکی کمپنی نوواویکس کی ویکسین کے برطانیہ میں ٹرائل کے دوران 90 فیصد تک مؤثر رہی ہے اور […]