فیصل آباد (آن لائن )حکومتی اراکین کے دبائو پرحکومت پنجاب نے ضلع جھنگ کے ڈپٹی کمشنر محمد طاہر وٹو کو تبدیلی کرکے او ایس ڈی بنا دیا، ڈپٹی کمشنر محمد طاہر وٹو کے اعزاز میں الوداعی تقریب ، ڈپٹی کمشنر کی انتظامی صلاحیتوں کو سراہا […]
فیصل آباد (آن لائن )بلدیاتی الیکشن کا شیڈول طلب کرنے کے ساتھ ہی فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں بلدیاتی امیدوار متحرک‘ عوام سے رابطے شروع‘ دیرینہ مسائل کے حل کیلئے بھی کوششیں شروع کر دیں‘ تفصیل کے مطابق عدالت کی جانب سے بلدیاتی انتخابات […]
اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء و وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی سردار تنویر الیاس خان سے آزاد کشمیر کی مختلف سیاسی شخصیات کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے، پی ٹی آئی آزادکشمیر کے بانی صدر ڈاکٹر لطف الرحمان […]
سکھر(آن لائن) سکھرمیں وفاقی وزیر کا وی وی آئی پی پروٹوکول میں دورہ معصوم شاہ مینارا، انتظامیہ نے دکانیں بند کرادیں ،تاجر دکانوں کے باہر وفاقی وزیر کے جانے کا انتظار کرتے رہے، وفاقی وزیر شفقت محمود نے صورتحال سے لاعلمی ظاہر کردی۔ تفصیلات کے […]
فیصل آباد (این این آئی) شہریوں کو گاڑیاں لیز کروانے کے بہانے کروڑوں روپے کا فراڈلگانے والے گروہ کے انکشاف، سینکڑوں شہری لٹ گئے، پولیس رپورٹ کے مطابق تھانہ مدینہ ٹائون میں 214 رب کے رہائشی رضوان اور الطاف نے مقدمہ درج کروایا ہے کہ […]
پشاور(پی این آئی ) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ سینیٹ انتخابات میں حصہ نہ لیا تو ایوان بالا بھی نااہلوں سے بھرجائے گا، ملک میں کرپشن میں اضافہ ہوا ہے اور ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن کا خاتمہ کرنے والوں […]
پشاور (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام(ف)اور پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ ملک میں کرپشن میں اضافہ ہوا ہے ،ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن کا خاتمہ کرنے والوں کا چہرہ بے نقاب کردیا ہے،سینیٹ انتخابات میں حصہ نہ لیا تو […]
لاہور(پی این آئی)وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے سوشل میڈیا پر 12 سالہ بچی فاطمہ کی ویڈیو وائرل ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے بچی فاطمہ اور اس کے خاندان کے لئے رہائش کا مسئلہ حل کر دیا ہے جبکہ فاطمہ کے بھائی کو ملازمت بھی […]
کراچی (پی این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری گزشتہ روز رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں، نکاح کی تقریب میں مہمانوں کی تواضع کے لیے کھانے میں مختلف ڈشز اور طرح طرح کے میٹھے پکوان رکھے گئے۔مہمانوں کیلئے تیار کیےگئے […]
لاہور(پی این آئی)لاہور سیالکوٹ موٹروے کیس میں پولیس نے ملزمان کے خلاف چالان تیار کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چالان 100سے زائد صفحات پر مشتمل ہے جس میں 40 گواہان کو بھی شامل کیا گیا ہے ، گواہان میں متاثرہ خاتون، مقدمے کا مدعی اور 15 […]
اسلام آباد (آن لائن ) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اعتراف کیا ہے کہ حکومت نظام انصاف میں اصلاحات لانے میں ناکام رہی ہے۔ہفتہ کے روز ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ نظام انصاف میں اصلاحات لانے میں ناکامی کی وجہ سے بھی […]