اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا کہ پی ڈی ایم میں سب کی اپنی اپنی لائن ہے، پی ڈی ایم چوں چوں کا مربہ ہے، پہلے استعفوں کا کہہ رہے تھے ،اب یہ سینٹ اور ضمنی […]
اسلام آباد(پی این آئی)سی پیک نے بڑے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے بعد 2021 میں پاکستان کے جدید مستقبل کی تشکیل کی صلاحیت والے علاقوں میں تیزی سے اگلے مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔سرمایہ کاری بورڈ کے حکام کے مطابق شفافیت، بدعنوانی سے پاک […]
کراچی (آئی این پی )ٹک ٹاک گرل حریم شاہ نے عالم دین اور مرکزی رویت ہلا ل کمیٹی کے سابق رکن مفتی عبدالقوی کی لڑکی کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو لیک کردی۔گزشتہ دنوں بھی مفتی قوی کو تھپڑ مارنے اور دیگر انکشافات سے بھرپور متنازع […]
کراچی(آن لائن ) پی آئی اے انتظامیہ نے سعودی عرب جانے والی پروازوں کے لئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا۔ قومی ایئرلائن کے شعبہ فلائٹ سروسزکی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق سعودی عرب کے لیے روانہ ہونے والی پروازوں […]
اسلام آباد(آن لائن) محصولات اکٹھا کرنے والے ادارے فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ (جولائی تا جنوری)میں ہدف سے زائد ٹیکس ریونیو حاصل کرلیا ہے۔ایف بی آرکی جانب سے ابتدائی ریونیو کی تفصیلات کے مطابق جولائی تا جنوری کے […]
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کورونا سے خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ کویکس کی طرف سے کورونا ویکسین کی وصولی کا خط موصول ہوا ہے، فروری سے پاکستان کو 60 لاکھ ویکسین کی فراہمی کا عمل شروع ہوگا۔سماجی رابطے […]
کراچی (این این آئی) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ نیب کو تاجر برادری کے خلاف کارروائی کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے کیونکہ تاجر وصنعتکار پہلے ہی ایف بی آر، ایف آئی اے، ایس ای سی پی و دیگر محکموں […]
پشاور(آن لائن) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران بنگش نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا شور بجا ہے کیوں کے پی ڈی ایم کو سینٹ انتخابات میں اپنی شکست نظر آرہی ہے انہوں نے کہا کہ عمران خان شفافیت اور ایمانداری […]
کراچی (آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدرو رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے گزشتہ روز انسداد ٹڈی دل مہم کے لیے سندھ حکومت کی جانب سے خریدی گئی گاڑیوں سے متعلق اپنے ٹوئیٹر پیغام میں لکھا کہ ٹڈی دل مارنے کے بجائے […]
کراچی (این این آئی)عالمی بینک کی مختلف منصوبوں کے ذریعے پاکستان کو آئندہ 3سال میں 10ارب ڈالر کی فنانسنگ کے عندیئے کے باعث گزشتہ ہفتے روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر تنزلی کا سامنا رہا۔خام تیل کی عالمی قیمتوں میں وقفے وقفے سے کمی […]
کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل نے کہاہے کہ بلوچی ٹوپی ،پگڑی پہننے یا داڑھی رکھنے والا اوربلوچی زبان بولنے والا دہشتگرد نہیں بلکہ دہشت زدہ ہیں 70سالوں سے جاری اس دہشت سے بلوچستان کی عوام کو بچانے کی ضرورت ہے ،ناانصافیوں سے […]