پاکستانی فروٹ کو اہمیت دیں، ایران سے سیب کی درآمد پر پابندی کی قرارداد بلوچستان اسمبلی میں پیش کی جائے گی

کوئٹہ( این این آئی) بلو چستان اسمبلی کا اجلاس دو روزہ وقفے کے بعد آج سہ پہر چا ربجے ہو گااجلاس میں ملک سکندر خان ایڈ ووکیٹ اور نصراللہ زیرے توجہ دلا ئو نو ٹسز پیش کریں گے جبکہ اجلاس میں بلو چستان ضلعی عدالتوں، […]

انجینئرنگ کے طلبہ کے لیے بڑی خبر، یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کھولنے کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (این این آئی )یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کو 2 فروری سے مکمل طورپرکھول دیا جائے گا۔اس حوالے سے طلبا اور عملے کو مکمل طور پر حکومتی ایس او پیز پر عمل درآمد کرنے کی ہدایات بھی جاری کر دی گئی ہیں۔نیز یونیورسٹی […]

پولیس پروموشن میں میرٹ نافذ کرنے کا اعلان، آئی جی پنجاب کا 15دنوں میں کانسٹیبل سے ایس پی رینک تک خالی آسامیاں پروموشنزکے ذریعے پُر کرنے کا حکم

لاہور(این این آئی) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب انعام غنی نے کہا ہے کہ تمام اضلاع اور فیلڈ فارمیشنز میں خالی آسامیوں پر افسران واہلکاروں کی تعیناتی کیلئے میرٹ اور سنیارٹی کے مطابق محکمانہ ترقیوں کا عمل جلد مکمل کیا جائے تاکہ خالی آسامیاں پُر ہونے […]

ن لیگی لیڈڑ نے دھمکی دے دی، جو سول افسران حکومت کے آلہ کاربنے ہوئے ہیں وہ ہمارے ریڈار پر ہیں ، فہرستیں بنا رہے ہیں

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنمائوں نے کہاہے جو سول افسران حکومت کے آلہ کاربنے ہوئے ہیںوہ ہمارے ریڈار پر ہیں اور ان کی فہرستیں بنارہے ہیں ،عمران خان جس ٹرانسپرنسی کی دستاویزات ہاتھ میں پکڑ کر ہمارے خلاف لہراتے تھے اسی نے […]

پی ٹی آئی لیڈر کا پی ڈی ایم قیادت سے سوال، آج31جنوری اسمبلیوں سے استعفے دینے کی آخری تاریخ تھی؟

لاہور(آئی این پی)صوبائی وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے پی ڈی ایم کو یاد دہانی کرواتے ہوئے کہا ہے کہ آج اسمبلیوں سے استعفے دینے کی آخری تاریخ تھی؟فیاض الحسن چوہان نے بیان میں کہا کہ غیر متحدہ اپوزیشن کا اپنے قول […]

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے حکومت کوکرپٹ ترین کہا، یہ وہی ٹرانسپیرنسی انٹر نیشنل ہے نیازی صاحب جس کی آپ مثالیں دیتے تھے

لاہور( آئی این پی) مسلم لیگ(ن) کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ حکومت وہ پڑیابیچنے کی کوشش کررہی ہے جس کاچورن کوئی نہیں خریدتا،پاکستان میں کرپشن بڑھ رہی ہے،کرپشن کی رٹ لگانے والے اپنے حساب کی تیاری کریں، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے حکومت کوکرپٹ ترین کہا، […]

کسانوں کا احتجاج ، خوفزدہ مودی حکومت کی پسپا ہونے کے اشارے

نئی دہلی(آئی این پی ) بھارتی وزیراعظم مودی کسانوں کے عزم کے آگے پسپا ہونے لگے ہیں، پارٹی رہنماوں کو زرعی قوانین اٹھارہ ماہ تک معطل کرنے کی تجویز دے دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیراعظم نے کسانوں کا احتجاج روکنے کیلئے پارٹی […]

کورونا ویکسین آبادی کم کرنے کی سازش ہے، ٹرمپ کےحامیوں نے ویکسی نیشن سینٹر بند کرادیا

لاس اینجلس(آئی این پی ) امریکا میں مشتعل مظاہرین نے ڈوجر اسٹیڈیم میں کورونا سے بچا کے قطرے پلانے کے ملک کے سب سے بڑے مرکز کو یہ کہہ کر بند کرادیا کہ یہ ویکسین آبادی کو کم کرنے کی اشرافیہ کی ایک سازش ہے۔ […]

اپوزیشن کا بڑا حملہ، جسکو گھریلو خرچ “امیرترینوں”اور ذاتی دوائی بھی مفت ملے وہ دال روٹی کے بھائو سے بے خبر ہوتا ہے

اسلام آباد(آئی این پی)پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سیدنیرحسین بخاری نے کہا ہے کہ ملک دھمکیوں اور بدزبانی سے نہیں ذمہ دارانہ رویوں سے چلتے ہیں،جسکو گھریلو خرچ “امیرترینوں” اور زاتی دوائی بھی مفت میں ملے وہ دال روٹی کے بھائو سے بے خبر ہوتا […]

ان 2نشستوں میں ایک مجھے دی جائے مولانا فضل الرحمن( ن) لیگ اور پیپلز پارٹی سے منت سماجت کرنے لگے

لاہور(آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ پی پی اورن نے فضل الرحمان کوموم کی گڑیابناڈالا ہے ، مولاناپی پی،ن لیگ کی منت سماجت کررہے ہیں کہ اسلام آبادکی 2 سیٹوں میں سے ایک ان کودیں۔ اتوار کے روز معاون خصوصی […]

سنا تھا کہ آج کوئی استعفیٰ آنے والا ہے، وہ جو مرتضیٰ عباسی وغیرہ کے منہ پر مارنے تھے وہ کہاں گئے؟؟؟ کہیں اپنے ہی منہ پر تو نہیں مار لیے، وفاقی وزیر کاپی ڈی ایم پر طنز

اسلام آباد ( پی این آئی) وفاقی وزیر اسد عمر نے اپوزیشن پر طنز کرتے ہوئے کہاہے کہ سنا تھا آج کوئی استعفیٰ آنے والا ہے ، جو استعفے مرتضیٰ عباسی وغیرہ کے منہ پر مارنے تھے کہیں اپنے ہی منہ پر تو نہیں مار […]

close