اسلام آباد(پی این آئی )جی الیون حادثہ ، گاڑی میں کشمالہ طارق کے بھی موجودہونے کا انکشاف۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کشمالہ طارق کے بیٹے اذلان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار رہی ہے۔لیکن ابھی تک وہ پولیس کے ہاتھ نہیں لگ سکا، دوسری جانب […]
لاہور(آئی این پی ) مسلم لیگ ن کے ناراض رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری نے کہا ہے کہ میرا نواز شریف اور مریم نواز سے اختلاف رائے ہے اور یہی جمہوریت کا حسن ہے کہ اس میں اختلاف رائے کی اجازت ہو، اگر میاں نواز […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے جی الیون سیکٹر میں کشمالہ طارق کے پروٹوکول میں شامل گاڑیوں نے سگنل توڑتے ہوئے مہران کار کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر جی […]
ممبئی(پی این آئی) بالی ووڈ اسٹار سیف علی خان اور کرینہ خان کے گھر انے والی دوسری اولاد سے متعلق نجومیوں نے پیش گوئیاں شروع کردی ہیں۔ سیف علی خان اور کرینہ خان کے گھر ایک اور مہمان کی آمد متوقع ہے۔ انہوں نے دوسری […]
فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد کے رہائشی نے وزیر اعظم عمران خان کی تعریف کرنے پر بیٹی کے سْسرالیوں کو گھر سے نکال کر رشتے سے انکار کر دیا۔فیصل آباد کی تحصیل ماموں کانجن کے رہائشی سہیل کی بیٹی کے سْسرالی رمضان اور اِس […]
اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین اوگرا کی تعیناتی کے لیے عمر کی شرط ختم کردی گئی، چیئرمین اوگرا کے عہدے کے لیے پہلیاشتہار میں کم سے کم عمر 57 سال رکھی گئی تھی۔ذرائع کے مطابق عمر کی شرط یوسف خان نامی امیدوار کو چیئرمین اوگرا […]
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر اسد عمر نے منگل سے کورونا وائرس ویکسین لگانے کی مہم شروع کر نے کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ انشاء اللّٰہ بدھ سے تمام صوبائی دارالحکومتوں میں قومی کورونا وائرس ویکسین لگانے کا عمل شروع ہو جائے گا۔سماجی رابطے کی […]
گائے کے گوبر سے انرجی پیدا کرکے بسیں چلا کر دکھائیں گے زرتاج گل کا انقلابی منصوبہاسلام آباد(پی این آئی)وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ گائے کے گوبر سے انرجی پیدا کرکے بسیں چلا کر دکھائیں گے، کراچی کی بھینس […]
ٹوبہ ٹیک سنگھ (پی این آئی) ایف آئی اے نے ایک مقدمہ درج کیا ہے جس کی ایف آئی آر کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ کے رہائشی ملک محمود اعظم کو کچھ افراد نے ان کے موبائل فون پر رابطہ کیا اور بتایا کہ ایک مقبول […]
اسلام آباد (پی این آئی ) صوبائی دارالحکومت لاہور میں کرونا وائرس کی دوسری لہر کے کئی روز بعد لاہور میں کرونا وائرس کا کوئی مریض نہیں مرا۔ جو لاہور کے عوام کے لئے ایک خوش آئند خبر ہے اور لاہور کے شہریوں پر بہت […]
اگلے چھ ماہ پاکستان کی جمہوری اور سیاسی تاریخ میں فیصلہ کن نظرآتے ہیں۔ مارچ میں سینیٹ کا الیکشن مکمل ہوجائے گا۔ غالب امکان ہے کہ سینیٹ میں حکمران پاکستان تحریک انصاف اور اس کی اتحادیوں کو عددی برتری حاصل ہوجائے گی۔ یاد رہے کہ […]