تحریک انصاف آزادجموں و کشمیر میں پوری طرح قدم جما چکی ہے، پی ٹی آئی کے بڑے لیڈر کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی) چیف آرگنائزر اور ترجمان پاکستان تحریک انصاف سیف اللہ خان نیازی نے کہاہے کہ تحریک انصاف آزادجموں و کشمیر میں پوری طرح قدم جما چکی ہے،طے شدہ طریقہ کار کے تحت بہترین ساکھ اور مقبولیت کی حامل سیاسی شخصیات کو […]

وزیر اعظم نے وفاقی وزراء کی اضافی سکیورٹی واپس لینے کی ہدایت کر دی، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران نے اسلام آباد میں ٹریفک حادثے کا نوٹس لیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ وفاقی وزراء کی اضافی سکیورٹی واپس لی جائے ۔منگل کو کابینہ اجلاس کے بعد سینیٹ انتخابات پر پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہوا جس […]

بڑی خبر جس کا انتظار تھا، تیل و گیس کے ذخائر کی دریافت کرنے میں کامیابی مل گئی

اسلام آباد(این این آئی)آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے ایکسپلوریٹری کنواں سیال 1 ، ضلع حیدرآباد صوبہ سندھ سے گیس اور کنڈنسیٹ کے ذخائر دریافت کر لئے ہیں،او جی ڈی سی ایل اس دریافت میں بطور آپریٹر 95 فیصد […]

کشمیر کا لفظ اٹک جاتا تھا، ہم نے مسئلہ کشمیر کو دنیا بھرپور طریقے سے اجاگر کیا، کوئی مائی کا لعل کشمیر کا سودا نہیں کر سکتا، بیان

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کے سفارتی طور پر تنہا ہونے کا تاثر درست نہیں، ہمیں حکومت ملی تو پاکستان دیوالیہ ہونے کے قریب تھا، اس وقت دوست ممالک اگر ہماری معاونت نہ کرتے تو […]

ہمیں حکومت ملی تو پاکستان دیوالیہ ہونے کے قریب تھا، اس وقت دوست ممالک اگر ہماری معاونت نہ کرتے تو ۔۔۔۔ یہ کون بولا؟

ملک میں سیاسی عدم استحکام کی فضا پیدا کرنے والی قوتیں سفارتی محاذ پر پاکستان کو مشکلات سے دوچار کر رہی ہیں، معاشی سفارتکاری سے براعظم افریقہ کے لئے برآمدات میں سات فیصد کا اضافہ ہوا ہے، افغانستان کی حکومت خود اعتراف کر رہی ہے […]

سونے کی زبان والی 2ہزار سال پرانی ممی برآمد، سونے کی زبان کیوں لگائی گئی تھی؟

قاہرہ(آئی این پی ) مصر میں سونے کی زبان والی 2ہزار سال پرانی ممی برآمد ہوئی ہے، مصر کی چٹانوں کے درمیان بنی 16قبریں ملی ہیں جس میں دو ہزار سال پرانی ایک ایسی ممی بھی ہے جس کی زبان سونے کی ہے۔مزید تفصیلات کے […]

عوام کیلئے بری خبر دودھ کی قیمت میں 20 روپے کا اضافہ کردیا گیا

اسلا م آباد(پی این آئی ) ڈیری فارمرزنے دودھ کی قیمت میں از خود 20 روپے کا اضافہ کردیا۔کراچی ڈیری فارمرز کی جانب سے حالیہ اضافے کے بعد شہر قائد میں فی لٹر دودھ کی قیمت 140 روپے ہوجائے گی۔ ڈیری فارمرز کا کہنا ہے […]

مولانا فضل الرحمن اپنی ایک ویڈیو دیکھ کر پنکچر ہوگئے سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو ایک ویڈیو بھیجی گئی جس کو دیکھنے کے بعد وہ پنکچر ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صحافی عارف حمید […]

پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل جاوید نے اپوزیشن سے تعاون طلب کر لیا، اپوزیشن قائدین بھی حیران رہ گئے

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کرپشن کے خاتمے کیلئے حکومت کاساتھ دے ، ملک کو آگے لے کر جانے اور غریب کو حق دینے کا یہی وقت ہے لیکن یاد رکھیں وزیراعظم کبھی بھی […]

شکوہ تو آج بنتا ہے علامہ اقبال کا مجسمہ دیکھ کر پاکستانی پھٹ پڑے

اسلام آباد(پی این آئی )لاہور کو باغات کا شہر کہا جاتا ہے کیونکہ یہاں مغلیہ اور برطانوی ادوار میں بنائے گئے قدیم باغات اب بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔یہاں شالیمار باغ، لارنس گارڈن، اقبال پارک، ریس کورس اور جلو پارک جیسے مشہور پارکس بھی ہیں۔ […]

نیب نے اب تک 179 ارب روپے کرپٹ عناصر سے بر آمد کر کے قومی خزانے میں جمع کروائے ہیں ، قومی احتساب بیورو

اسلام آباد(آئی این پی ) قومی احتساب بیورو ( نیب )نے 179میگا کرپشن مقدمات کے منطقی انجام کے حوالے سے بعض میڈیا رپورٹس کی تردید کرتے ہوئے ان کو بے بنیاد،من گھڑت اور نیب کے خلاف جار ی پراپیگنڈہ مہم کا تسلسل قرار دیتے ہوئے […]

close