لاہور( این این آئی) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر میاں طارق مصباح، سینئر نائب صدر ناصر حمید خان اور نائب صدر طاہر منظور چودھری نے حکومت پر زور دیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ فورا واپس لے، گذشتہ کچھ […]
لاہور(این این آئی) وزیر اعلیٰ سے ملاقات کرنے والے بکائو مال ہیں ،ان اراکین کی کئی مرتبہ بولی لگ چکی ہے لیکن مارکیٹ میں ان کا کوئی خریدار نہیں، یہ چند کروڑ کے فنڈز کے لئے ملاقاتیں کر رہے ہیں، ہم نے ان کے اپوزیشن […]
لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں نے پورے پاکستان کو کرپشن کی منڈی بنا دیا ہے ،ہمارا الیکشن چوری ہوا آج ان کے اپنے ممبرا ن انہیں چھوڑ کر جارہے ہیں۔ احتساب […]
اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن کو چیلنج دیتے ہوئے کہاہے کہ لوٹی ہوئی رقم قومی خزانے میں جمع کرادیں کل ہی استعفیٰ دے دونگا ،31دسمبر گزر گیا ، پھر 31جنوری بھی گزر گئی ،استعفے دینے کے لیے جرات اور […]
کراچی (این این آئی ) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت450روپے کی کمی سے1لاکھ 12ہزار850روپے ہوگئی ۔صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 10ڈالرکی کمی سے1850ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثر مقامی صرافہ مارکیٹوں […]
کراچی (این این آئی )انٹر بینک میں منگل کو امریکی ڈالر کی قدر میں 10پیسے کی کمی ہوئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی۔یورو کی قدر میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی جب کہ برطانوی پاونڈ کی قدر میں ملا جلا […]
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان میں کورونا ویکسینیشن مہم کا باضابطہ آغاز کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا ویکسین سب سے پہلے طبی عملے کو لگائی جائے گی،دوسرے مرحلے میں ان افراد کو ویکسین دی جائے گی جنہیں کورونا سے […]
اسلام آباد (این این آئی)پارلیمنٹ لاجز میں اسٹینڈ بائی جنریٹر نہ ہونے کا انکشاف ہوا ،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے اسٹینڈ بائی جنریٹر نہ ہونے پر اظہار تشویش کیا ہے ۔ منگل کو اجلاس کے دور ان سی ڈی اے حکام نے جواب […]
اسلام آباد (این این آئی)10 بلین ٹری سونامی منصوبہ کی عالمی سطح پر پزیرائی کا تسلسل برقرار ،برطانیہ اور ناروے کے بعد اقوام متحدہ نے بھی بلین ٹری سونامی منصوبہ کی کامیابی کا اعتراف کرلیا ،اقوام متحدہ کی گلوبل ماحولیات کی سربراہ مسز اینگر اینڈرسن […]
اسلام آبناد (این این آئی)35 سیاسی جماعتوں کی جانب سے سالانہ گوشواروں کی تفصیلات جمع نہ کرانے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے 17 سیاسی جماعتوں کو سالانہ گوشواروں کی تفصیلات جمع کرانے کا آخری موقع دیدیا۔ منگل کو ممبر الیکشن کمیشن پنجاب الطاف ابراہیم […]
اسلام آباد (این این آئی) ڈپٹی چیئر مین سینٹ سلیم مانڈی والا کو چار فروری کو صبح نو بجے طلب کرلیا گیا ۔ منگل کو ڈپٹی چیرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کو احتساب عدالت میں طلبی کا نوٹس موصول ہوگیا ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی […]