امریکی کمپنی فائزر نے کورونا ویکسین سے ہونے والی ممکنہ آمدن بتادی، آرڈرز پورے کرنے کے لیے ہر ہفتے 1 کروڑ خوراکیں تیار کرنا ہوں گی

نیویارک(این این آئی) امریکی کمپنی نے 2021 کے دوران کورونا کی اپنی تیار کردہ ویکسین کی فروخت سے ہونے والی آمدن کا اندازہ بتا دیا۔دنیا میں امریکی کمپنی فائزر کی جرمن کمپنی بائیوٹیک کی مدد سے تیار کردہ کورونا وائرس ویکسین استعمال کے لیے سب […]

ایران کو نہ روکا تو چند ہفتوں میں ایٹم بم بنا لے گا، نئے امریکی وزیر خارجہ کی ایران کے خلاف نئی پروپیگنڈا مہم

واشنگٹن(این این آئی) امریکا کے وزیر خارجہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ایران ممکنہ طور پر چند مہینوں یا ہفتوں میں ایٹم بم تیار کرلے گا۔وزارت خارجہ کا منصب سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے انٹرویو میں انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ ایران کے […]

ایف نائن پارک اور اسلام آباد کلب کی اجازت تو نہ ملی لیکن اب کون سی قیمتی جگہ گروی رکھنے کی ٹھان لی؟وزارت خزانہ کانیا منصوبہ سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)ایف نائن پارک اور اسلام آباد کلب کی بجائے اسلام آباد ایکسپریس وے کے عوض سکوک بانڈز کے اجرا کی سمری تیار کرلی گئی، روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابقF9 پارک ، اسلام آباد کلب کی تجویز مستردہونے کے بعد وزارت خزانہ […]

ن لیگی لیڈر اسٹیج اداکارہ کی جان کو آ گیا، گھر پر فائرنگ کر دی، جان سے مارنے کی دھمکیاں

لاہور( این این آئی) اسٹیج کی نامور اداکارہ ایشا سردار نے جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے پر حکومت اور پولیس سے تحفظ دینے کی اپیل کر دی ۔ اداکارہ نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ (ن) لیگ ساہیوال سے تعلق رکھنے والا […]

آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس کے پلیٹ فارم سے تمام سرکاری ملازمین کا احتجاجی جلسہ۔

چترال(گل حماد فاروقی) آل گورنمنٹ ایمپلایز گرینڈ الائنس کے پلیٹ فارم سے تمام سرکاری ملازمین کا اپنے حقوق کے حصول کیلئے گورنمنٹ سینٹینل ماڈل ہائی سکول کے سامنے احتجاجی جلسہ اور مظاہرہ منعقد ہوا۔ جلسہ کی صدارت AGEGA لوئیر چ ترال کے صدر امیر الملک […]

مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے رہنما راجہ طاہر اقبال کی سردار عتیق احمد خان سے ملاقات، مسلم کانفرنس میں شرکت کا اعلان

بھمبر (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردارعتیق احمد خان نے کہا ہے کہ مسلم کانفرنس کے نظریات کا زندہ ہونے کا ثبوت یہ ہے کہ آج بھارتی دس لاکھ فوج کے مقابلے میں مسلم کانفرنس کا دیا ہوا […]

وزیر اعظم عمران خان کے 5 فروری کے جلسے کی تیاریاں، بیرسٹر سلطان کا کارکنوں کے اجتماعات سے خطاب

اسلام آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری وزیر اعظم عمران خان کے پانچ فروری کویوم یکجہتی کشمیر کے جلسے کی تیاریوں کے سلسلے میں ضلع کوٹلی میں 3 […]

پی ٹی آئی آزاد کشمیر میں شرکت کرنے والے رہنماؤں کی بیرسٹر سلطان محمود سے ملاقات

پی ٹی آئی آزاد کشمیر میں شرکت کتنے والے رہنماؤں کی بیرسٹر سلطان محمود سے ملاقات اسلام آباد،سہنسہ،بڑالی (پی این آئی) سابق وزراء دیوان چغتائی، چوہدری محمد رشید، میر عتیق کی پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر میں شمولیت کے بعد پی ٹی آئی […]

ٹاپی منصوبے کی تکمیل سے پاکستان کی معیشت کیلئے متعدد فوائد پیدا ہوں گے، اتدجان مولاموف

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں تعینات ترکمانستان کے سفیر جناب اتد جان مولاموف نے کہا کہ ترکمانستان کے پاس دنیا کا دوسرا سب سے بڑا گیس کا ذخیرہ موجود ہے لہذا وہ پاکستان کو3ہزار میگاواٹ سستی بجلی فراہم کرنے کے لئے تیار ہے […]

ضلع جنوبی وزیرستان کے فنڈز سے ضلع ٹانک میں دفاتر بن رہے ہیں، پیپلزپارٹی کے رہنما و سابق امیدوار قومی اسمبلی امان اللہ وزیر کی پریس کانفرنس

وانا (قسمت اللہ وزیر) ضلع جنوبی وزیرستان کے فنڈز سے ضلع ٹانک میں دفاتر بن رہے ہیں۔ کوئی پوچھنے والا نہیں۔ معلوم نہیں یہ کیا ہو رہاہے۔ اس حوالے سے پیپلزپارٹی کے رہنما و سابق امیدوار قومی اسمبلی امان اللہ وزیر نے مقامی صحافیوں سے […]

جاز نے جدید سہولیات سے آراستہ ڈیجیٹل ہائوس کا کس بڑے شہر میں افتتاح کردیا؟

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان کے نمبر ون 4Gآپریٹراور براڈ بینڈفراہمی کے سب سے بڑے نیٹ ورک جاز(Jazz) نے کوئٹہ میں جدید سہولیات سے آراستہ’’جاز ڈیجیٹل ہائوس‘‘ کا افتتاح کردیاہے۔جاز میں کام کرنے والوںکی فلاح و بہبودکے عزم کے پیش نظر تیار کیا گیا یہ دفتر ملازمین […]

close