پیپلز پارٹی کا سابق وزیراعظم کو سینیٹ الیکشن لڑوانے کا فیصلہ، کامیابی کی صورت میں اپوزیشن کی طرف سے چیئرمین سینیٹ کے امیدوار ہو سکتے ہیں

ملتان(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ کا الیکشن لڑوانیکافیصلہ کر لیا،نجی ٹی وی کے مطابق پیپلزپارٹی نے اپنے مرکزی رہنما اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے الیکشن لڑوانے کا فیصلہ کر […]

یکساں نظام تعلیم رائج کرنے کیلئے تمام تیاریاں مکمل، یکساں نظام تعلیم کن اور کن کلاسوں سے شروع کیا جائے گا؟

پشاور(آئی این پی)خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں یکساں نظام تعلیم رائج کرنے کے لئے تمام تیاریاں مکمل کر لیں، پہلے مرحلے میں تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں پانچویں جماعت تک یکساں نصاب رائج کیا جائے گا، یکساں نصاب اگلے تعلیمی سال سے شروع […]

قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈائون ، 5 بڑے سرغنہ گرفتار، کون کون شامل؟

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان کے حکم پر قبضہ مافیا کے خلاف بڑا کریک ڈائون شروع کردیا گیا، کارروائی کے دوران اسلام آباد میں سرگرم قبضہ مافیا کے5بڑے سرغنہ گرفتار کرلیے گئے،نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے بعد اسلام آباد کی […]

چینی ویکسین کتنے سال کی عمر کے افراد اور کن خواتین کو نہیں لگائی جاسکتی؟ وزارت صحت نے تشویشناک تفصیل جاری کر دی

اسلام آباد(این این آئی) وزارت صحت کے حکام نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی چینی ویکسین سائنو فارم 60سال سے زائد عمر کے افراد کو نہیں لگائی جاسکتی۔وزارت صحت کے حکام کے ہمراہ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل […]

میرے خلاف ریفرنس سے ملک میں کاروبار کے ماحول پر فرق پڑے گا، مانڈوی والا بول پڑے

اسلام آباد (این این آئی)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ اوپن بیلٹ سے متعلق جو فیصلہ ہوگا پارلیمنٹ سے ہو گا،اختلاف ہوتے رہتے ہیں لیکن پی ڈی ایم کا فورم چلے گا ۔ جمعرات کو اسلام آباد کی احتساب عدالت میں […]

ڈپٹی چیئر مین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کا مشکل وقت آ گیا، عدالت نے نیب کو 2 ہفتے میں ریفرنس دائر کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)ڈپٹی چیئر مین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کے خلاف پلاٹس الاٹمنٹ ریفرنس کی سماعت کے دوران احتساب عدالت نے نیب کو 2 ہفتوں میں ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا حکم دیدیا جبکہ عدالت نے عبوری ریفرنس کی کاپیاں ملزمان کو فراہم […]

شیخ رشید نے کس پارٹی سے لاتعلقی ظاہر کر دی؟

راولپنڈی (این این آئی)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جو لوگ استعفے دینے کا کہہ رہے ہیں انہیں اپنے فیصلوں پر غور کرنا چاہیے، استعفے دینے سے قیامت نہیں آئے گی لیکن اس سے جمہوری بے چینی ضرور پھیلے گی، جو لوگ […]

شاباش پاکستانیو، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس اور نیا پاکستان سرٹیفکیٹس میں اب تک کتنے کروڑ ڈالر جمع ہوئے؟

لاہور( این این آئی )تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے روشن ڈیجیٹل اکائونٹس میں اب تک 42 کروڑ ڈالر سے زائد رقم جمع ہوگئی، نیا پاکستان سرٹیفکیٹس میں 27 کروڑ ڈالر سے زائد […]

جیل میں شہباز شریف کی طبیعت خراب، نجی ہسپتال منتقل، پھر کیا ہوا؟ جانیئے

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو طبیعت خراب ہونے پر نجی ہسپتال لایا گیا اورضروری ٹیسٹوں کے بعدانہیںدوبا ہ جیل منتقل کردیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میںگرفتار مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز […]

پارلیمنٹ حملہ کیس، پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں نے بریت کی درخواست دیدی

اسلام آباد(این این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنمائوں نے پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں بریت کی درخواست دائر کردی۔جمعرات کواسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت ہوئی جس میں چیئرمین پی ٹی […]

ملازمین سے پہلے تمام افسران کو نکالیں، انتظامیہ، افسران قومی خزانے پر بوجھ ہیں، بند اسٹیل مل کو کسی ایم ڈی یا چیف ایگزیکٹو کی ضرورت نہیں، چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد(این این آئی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے پاکستان اسٹیل ملز کی حالت زار کا ذمہ دار انتظامیہ کو قرار دیتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ ملازمین سے پہلے تمام افسران کو نکالیں، انتظامیہ کی ملی بھگت کے بغیر کوئی غلط […]

close