برفباری کا 125 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، کن شہروں میں 30 انچ تک برف کی تہہ جم گئی؟

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہو گیا۔برفباری کے ساتھ یخ بستہ ہوائیں چلنے لگیں جبکہ ساحلی علاقوں میں طوفان کے سبب صورتحال مزیدخراب ہو گئی۔ ادھر انڈیانا، پنسلوانیااورگریٹر نیویارک سٹی میں 30 انچ […]

’’سعودی عرب کو بڑا دھچکا ، امریکی پالیسی تبدیل ‘‘ امریکا کا سعودی عرب کی حمایت ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)جو بائیڈن مشرق وسطیٰ کے حوالے سے امریکی پالیسی میں تبدیلی چاہتے ہیں اور جلد اس کا اعلان کیا جائے گا۔امریکا کے نئے صدر جو بائیڈن نے یمن میں حوثی باغیوں کیخلاف سعودی عرب کی سربراہی میں جاری عسکری کارروائیوں کی […]

سنجے دت کی اہلیہ نے شوہر کا دیا گیا قیمتی تحفہ کیوں واپس کر دیا؟

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکار سنجے دت نے منایا دت کو 100 کروڑ کے 4 فلیٹس تحفے میں دیکر حیران کردیا تاہم اہلیہ نے فلیٹس لینے سے انکار کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکار سنجے دت نے ممبئی میں اپنی اہلیہ منایا دت […]

سعودی ائر لائن کا بڑا اعلان؟ خریدے گئے ٹکٹ کب تک استعمال ہو سکیں گے؟ پریشانی دور ہو گئی

ریاض (پی این آئی) سعودی ائرلائن کی جانب سے ایک ٹویٹر پیغام میں اعلان کیا گیا کہ جن مسافروں نے سعودی ائر ویز کے ٹکٹ خرید رکھے ہیں اور پروازوں پر پباندی کے باعث وہ استعمال نہیں کر سکے، یہ ٹکٹ ایک سال تک کارآمد […]

وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد پر پیپلز پارٹی پی ڈی ایم کی دیگر جماعتوں کو قائل نہ کر سکی، دوبارہ غور کب ہو گا؟

اسلام آباد(آئی این پی )اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم )نے 26 مارچ کو ملک بھر سے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کردیا اور کہاکہ 26مارچ کو پورے ملک سے لانگ مارچ کے قافلے اسلام آباد کی طرف روانہ ہوں […]

نواز شریف نے فضل الرحمان کو کیا خاص پیغام بھیج دیا؟ پی ڈی ایم کا ایجنڈا تبدیل کیسے ہوا؟ جانیئے

اسلام آباد(آن لائن) پی ڈی ایم کا اجلاس ،سینٹ الیکشن تک استعفوں اور تحریک عدم اعتماد کا معاملہ موخر ،26مارچ کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ پر اتفاق۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ میں شامل جماعتوںکے رہنمائوں کا اجلاس ہوا جس […]

کون کون ملوث ہے؟ نیشنل بنک میں 17 ارب کی کرپشن روکنے کیلئے وزیراعظم عمران خان سے درخواست کر دی گئی

اسلام آباد(آن لائن)نیشنل بنک آف پاکستان میں مبینہ 17ارب روپے کی مالی بدعنوانی اور کرپشن بارے وزیراعظم عمران خان کو درخواست موصول ہوئی ہے،جس میں استدعا کی گئی ہے کہ بنک میں جاری اربوں روپے کی مبینہ کرپشن کی تحقیقات کرائی جائیں اور لوٹی ہوئی […]

ن لیگ کے صدر شہباز شریف کو کہاں منتقل کر دیا گیا؟

لاہور(آئی این پی )قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف کو ہسپتال سے واپس کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو لاہور کے انمول ہسپتال سے کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا […]

چھاتی کے سرطان کی ابتدائی اسکریننگ سے ہزاروں جا نیں بچائی جا سکتی ہیں، خاتون اول بیگم ثمینہ علوی

اسلام آباد (پی این آئی) خاتون اول بیگم ثمینہ علوی نے کہا کہ چھاتی کے سرطان کی ابتدائی اسکریننگ سے ہزاروں جا نیں بچائی جا سکتی ہیں کیونکہ ابتدائی مراحل میں اس بیماری کی تشخیص اس کے علاج اور کنٹرول میں کافی موثر ثابت ہوتی […]

جنوبی وزیرستان وانا، احساس پروگرام کے طریقہ کار کےخلاف احتجاجی مظاہرہ

وانا (قسمت اللہ وزیر ) جنوبی وزیرستان وانا میں لوگوں نے احساس پروگرام کے طریقہ کار کےخلاف رستم بازار وانا میں احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرین کا کہنا تھا کہ جنوبی وزیرستان میں احساس پروگرام کے تحت لوگوں کو اگرچہ ایک طرف پیسے دیے جارہے ہیں، […]

مسلم کانفرنس کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس، عام انتخابات کے لیے مزید امیدوار فائنل کر لیے گئے

راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس پارلیمانی بورڈ کا اجلاس چیئرمین پارلیمانی بورڈ راجہ محمد یٰسین خان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں موجود میجر(ر) نصراللہ خان و دیگر اراکین کی مشاورت کے بعد متفقہ رائے سے آزادکشمیر اور مہاجرین مقیم […]

close