وزیراعظم کو گالیاں پسند ہیں ، قریبی لوگوں کا انکشاف ،عمران خان کی پسندیدگی دیکھ کر وزراء نے گالیاں شروع کر دیں ، حیران کن دعوی

اسلام آباد (پی این آئی )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے دعوی کیا ہے کہ وزیراعظم کے قریب بہت سارے لوگوں کا یہ کہنا ہے کہ عمران خان کو گالیاں پسند ہیں لیکن میں یہ نہیں مانتا ۔ سینئر […]

گوادر کے بعد ایک اور پاکستانی کرکٹ گراؤنڈ کی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل، ہر طرف چرچے

گلگت (پی این آئی )صوبہ بلوچستان کے شہر گوادر کے خوبصورت کرکٹ گرائونڈ کی تصاویر سامنے آئیں تو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) بھی خاموش نہ رہ سکی اور دنیا کو چیلنج کردیا کہ کسی کے پاس اس سے زیادہ خوبصورت تصاویر ہیں تو […]

فروری کا یہ مہینہ آپ کی زندگی میں دوبارہ نہیں آ سکتا کیونکہ ایسا 823 سالوں میں ایک بار ہوتا ہے،حیران کن انکشاف

جڑانوالہ (پی این آئی )فروری کا یہ مہینہ آپ کی زندگی میں دوبارہ کبھی بھی نہیں آ سکتا ،کیونکہ ایسا 823سالوں میں میں ایک بار ہوتا ہے،حیران کن انکشاف کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کیا آپ جا نتے ہیں کہ فروری کا یہ […]

امریکی صدر کا سعودی عرب کی حمایت ختم کرنےکے فیصلے کے بعد سعودی عرب نے اہم ترین اعلان کر دیا

ریاض (پی این آئی)سعودی عرب نے امریکی صدر جوزف بائیڈن کے گذشتہ روز جاری ہونیوالے اس بیان کا خیرمقدم کیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ سعودی عرب کو ایرانی حمایت یافتہ عناصر کی طرف سے خطرات لاحق ہیں۔ امریکا سعودی عرب کی […]

بختاور بھٹو زرداری نے اپنی شادی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان کی سابق وزیراعظم شہید محترمہ بےنظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے حال ہی میں ہونے والی اپنی شادی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی ہے ،فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ […]

وزیر اعظم عمران خان نے ظلم کے خلاف آواز اٹھا دی، دنیا کی سب سے بڑی جیل، جہاں لاکھوں لوگ قید کر دیئے گئے

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت کشمیریوں پر بہیمانہ جبر بند کرے اور اپنی ذمہ داریاں پوری کرے، پاکستان اقوام متحدہ کے چارٹر اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قرار دادوں کے مطابق ناقابل تنسیخ اورجائز […]

جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم یکجہتی پر کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو سلام پیش کرتے ہوئے کیا عہد کیا؟

راولپنڈی (این این آئی)چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیری بھارتی مظالم کا عزم و ہمت سے مقابلہ کررہے ہیں، مقبوضہ کشمیر کے انسانی المیے کے خاتمے کا وقت آگیاہے۔پاک […]

اسلامی ملک میں کورونا سے اتنے لوگ مرنے لگے کہ قبرستانوں میں جگہ کم پڑنے لگی

جکارتہ (این این آئی)انڈونیشیا میں کورونا سے ہونے والی اموات بڑھنے پر قبرستانوں میں جگہ کم پڑنے لگی۔انڈونیشیا میں اب تک کورونا سے 80 ہزار افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔جکارتہ میں نئی قبروں کیلئے جگہ بنائی جارہی ہے۔ادھر امریکا میں نئیکورونا کیسزاوراسپتالوں میں زیرعلاج مریضوں کی […]

سعودی عرب سے تعلقات میں بڑی خرابی، امریکہ کا سعودی عرب کی حمایت ختم کرنے کا فیصلہ، تفصیل جانیئے

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کے نئے صدر جو بائیڈن نے یمن میں حوثی باغیوں کیخلاف سعودی عرب کی سربراہی میں جاری عسکری کارروائیوں کی حمایت ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن […]

’’مجھے معلومات ملی ہیں کہ یہ جسٹس ’ر‘جاوید اقبال کا گھر آٹھ کروڑ کا ہے‘‘ کیپٹن محمد’ر‘ صفدر منی ٹریل لینے کیلئے چیئرمین نیب کے گھر پہنچ گئے

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما کیپٹن ر محمد صفدر چیئرمین نیب کے گھر جا پہنچے۔انہوں نے کہا کہ میں جہاں کھڑا ہوں یہاں آگے چیئرمین نیب کا گھر ہے۔مجھے معلومات ملی ہیں کہ یہ چیئرمین نیب کا گھر آٹھ کروڑ کا ہے۔میں […]

close