اسکردو(آئی این پی ) پاکستانی کوہ پیما محمدعلی سدپارہ نے کے ٹو پر سبزہلالی پرچم لہرادیا ، محمد علی سدپارہ پہلے پاکستانی ہیں جنہوں نے سرد موسم میں یہ اعزاز حاصل کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی کوہ پیماعلی سدپارہ نے کے ٹوسر کرلیا ، ذرائع […]
لاہور(آئی این پی ) سینیٹ انتخابات میں زیادہ نشستیں لینے کیلئے حکمت عملی کی تیاری، گور نر اور وزیراعلی پنجاب کی اہم بیٹھک ہوئی۔ وزیر قانون راجہ بشارت اور معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے بھی شرکت کی ۔ اس موقع پر گورنر پنجاب […]
لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے خواجہ سرائوں کے حوالے سے تاریخ ساز فیصلہ سنا تے ہوئے انہیںعام شہریوں کی طرح حقوق دینے کا حکم دیدیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فیصل زمان خان نے لیکچرار شپ کے امیدوار خواجہ سراء فیض اللہ کی درخواست پر چار […]
دبئی(این این آئی)امریکی محکمہ دفاع(پینٹاگان)نے کہا ہے کہ سعودی عرب خطے میں دہشتگردی کیخلاف جنگ میں اب بھی امریکا کا مضبوط اتحادی ہے۔جمعہ کے روز پینٹاگان کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ ہم خطرات کے خلاف خودمختاری کا دفاع کرنے کے لیے سعودی عرب […]
بغداد (این این آئی)عراق کے دارالحکومت بغداد میں دو نوجوان لڑکیوں کو ساٹھ ہزار ڈالر کے عوض فروخت کرنے کے شرمناک واقعے نے عوام میں شدید غم وغصے کی لہر دوڑا دی۔عراقی پولیس نے کہا ہے کہ انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایک ملزم کو حراست […]
برلن (این این آئی)معروف جرمن وی لاگر اور یوٹیوبر کرسٹن پیٹسمین نے اسلام قبول کرلیا جبکہ اسلام کو امن پسند مذہب بھی قرار دیدیا۔کرسٹن پیٹسمین نے سوشل میڈیا پر اپنی کچھ تصویریں شیئر کیں جن میں ان کے ہاتھ میں دائرہ اسلام میں داخل ہونے […]
کوئٹہ/سنگاپور (آن لائن )مکس مارشل آرٹس کے ایک مقابلے میں کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے پاکستانی کھلاڑی احمد مجتبی نے روایتی حریف انڈیا کے کھلاڑی راہول راجو کو شکست دے دی۔جمعہ کو سنگاپور کے انڈور اسٹیڈیم میں کھیلے گئے مقابلے میں ولورین کے نام سے […]
اسلام آباد (آن لائن)وفاقی پولیس میں اصلاحات کا عمل تیزی سے جاری ہے،ڈی آئی جی آپریشن نے 12تھانوں کے محرر تبدیل کر دیئے ہیں، ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی آپریشن نے وفاقی پولیس میں واضع تبدیلی کی خواہش کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے […]
اسلام آباد (این این آئی)ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کے تنازعہ پر پاکستان کے اصولی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ،پاکستان کا موقف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں کے عین مطابق ہے، […]
اسلام آباد (این این آئی) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے 4فروری کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے کا جائزہ لیتے ہوئے معاملے کی تحقیقات کے لئے 8فروری کو اجلاس طلب کر لیا ۔سپیکر نے کہا کہ بحثیت پاکستان […]
کوٹلی (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیر کے مسئلے کا واحد حل بات چیت ہے۔ یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے آزاد کشمیر کے شہر کوٹلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ہم پھر انڈیا کے ساتھ بات […]