علی امین گنڈاپور کو کھانے کی دعوت مل گئی

پشاور(پی این آئی)علی امین گنڈاپور کو کھانے کی دعوت مل گئی۔۔۔۔گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کو دعوت دیتا ہوں، میرے پاس کھانے پر آئیں۔ملتان پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی […]

زہریلے کیمیکل کا استعمال، مصالحہ جات پر پابندی عائد

وکٹوریہ سٹی(پی این آئی)زہریلے کیمیکل کا استعمال، مصالحہ جات پر پابندی عائد۔۔۔ بھارتی مصالحہ جات کا غیر معیاری ہونے کی وجہ سے عالمی سطح پر پابندی عائد کردی گئی۔ ایتھائیھلین آکسائیڈ نامی زہریلے کیمیکل کے استعمال کے باعث سنگاپور، مالدیوز اورہانگ کانگ نےبھارتی مصالحہ جات […]

احتجاج ختم کرنے کا اعلان

آزاد جموں و کشمیر(پی این آئی)احتجاج ختم کرنے کا اعلان۔۔۔۔جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے آزاد جموں و کشمیر میں ہڑتال اور احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔اس حوالے سے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز حکومت نے مظاہرین کے تمام […]

گندم خریداری سے انکار، پنجاب حکومت کا کسانوں سے متعلق اہم فیصلہ

لاہور(پی این آئی)گندم خریداری سے انکار، پنجاب حکومت کا کسانوں سے متعلق اہم فیصلہ۔۔۔پنجاب حکومت نے گندم کی خریداری سے انکار کرتے ہوئے کسانوں کو ریلیف دینے کیلئے کسان کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پنجاب اسمبلی میں حکومت نے واضح کیا ہے کہ موجودہ […]

شبلی فراز اور اسد قیصر لڑ پڑے؟ وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد(پی این آئی)شبلی فراز اور اسد قیصر لڑ پڑے؟ وجہ کیا بنی؟پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے گزشتہ اجلاس میں شیر افضل مروت کے معاملے پر شبلی فراز اور اسد قیصر کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا۔اسد قیصر نے کہا کہ شیر […]

گندم خریداری، اہم افسران کے خلاف ایکشن لے لیا گیا

لاہور(پی این آئی)گندم خریداری، اہم افسران کے خلاف ایکشن لے لیا گیا۔۔۔وزیراعظم شہباز شریف نے گندم خریداری کے عمل میں غفلت برتنے پر پاسکو کے ایم ڈی اور جی ایم پروکیورمنٹ کومعطل کردیا۔وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت گندم کی طلب، رسد اور خریداری پروگرام سے متعلق […]

شہباز شریف نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی)شہباز شریف نے استعفیٰ دے دیا۔۔۔وزیراعظم شہبازشریف نے پارٹی عہدے سےاستعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے مسلم لیگ ن کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا۔شہباز شریف نے استعفیٰ پارٹی قائد نواز شریف کو ارسال کردیا، انہوں نے دو روز قبل […]

بجلی کے نئے نرخوں کا اطلاق کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)بجلی کے نئے نرخوں کا اطلاق کر دیا گیا۔۔۔آزاد کشمیر حکومت نے بجلی کے نئے نرخ کے اطلاق کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔آزاد کشمیر حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق 100 یونٹ تک بجلی کی قیمت 3 روپے فی یونٹ مقرر کر دی […]

10 دن میں فیصلہ کرنے کا حکم

کراچی(پی این آئی)10 دن میں فیصلہ کرنے کا حکم۔۔۔سندھ ہائی کورٹ نے تحریکِ انصاف کو کراچی میں جلسے کی اجازت نہ دینے کے خلاف درخواست کی سماعت کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو پی ٹی آئی کی درخواست پر 10 دن میں فیصلہ کرنے کا حکم […]

گندم کی نقل و حمل پر پابندی عائد

کوئٹہ(پی این آئی) گندم کی نقل و حمل پر پابندی عائد ۔۔۔۔ حکومت بلوچستان نے سبی اور نصیر آباد ڈویژن میں دفعہ 144 کے تحت گندم کی نقل و حمل پر پابندی عائد کر دی جس کی پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کی مخالفت کردی […]

close