عمران خان کا ایک دوست نااہل ہونے والا ہے ، حیران کن دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) ن لیگ کے سیکرٹری جنرل و رکن قومی اسمبلی احسن اقبال نے کہاہے کہ عمران خان کا ایک دوست نااہل ہونے والا ہے، سینیٹ اوپن الیکشن کیخلاف ہم سپریم کورٹ جائیں گے، حکومت سینیٹ میں شفافیت کے نام پردھوکا دے […]

وکیلوں کے غیرقانونی مزید دفاتر گرانے کا فیصلہ، سی ڈی اے کی جانب سے اسلام آباد کچہری میں چیمبرز گرانے کے نوٹس چسپاں

اسلام آباد(این این آئی)وکلا کے غیر قانونی چیمبرز گرانے کے معاملہ پر سی ڈی اے کی جانب سے ایف ایٹ کچہری میں مذید چیمبرز گرانے کے نوٹس چسپاں کر دیے گئے۔سی ڈی اے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ فٹ پاتھوں پر بنائے گئے وکلاچیمبرز […]

ریسکیو 1122 کے عملے کی شاندار خدمت، ریسکیو 1122 نے 50 فٹ اونچے درخت پر ڈور میں پھنسی 2 چیلیں اور ایک کوے کو ریسکیو کر لیا

راولپنڈی(این این آئی)ریسکیو 1122 نے باغ سردارں میں 50فٹ اونچے درخت پر ڈور میں پھنسی 2چیلیں اور 1کوے کو ریسکیو کر لیا۔2چیلیں اور 1کوا پتنگ کی ڈور میں الجھ کر پھنسنے کی اطلاع پر ریسکیو نے کارروائی کی۔ ریسکیو 1122نے اسپیشلائزڈ وہیکل نے جائے واقع […]

قبائلی اضلاع اور بلوچستان سے میڈیکل کالجوں کے لیے نشستوں کی کمی، اسلام آباد پاکستان میڈیکل کمیشن کے باہر طلبا کا احتجاج، پی ایم سی کے خلاف نعرے بازی

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد پاکستان میڈیکل کمیشن کے باہر طلبا نے احتجاج کیا اورپی ایم سی کے خلاف نعرے بازی کی ۔طلبا نے کہا کہ بلوچستان اور فاٹا کے طلبا کے ساتھ نا انصافی کی جارہی ہے ،ان علاقوں کو میڈیکل کی کم […]

ایس ایس جی ہیڈ کوارٹرز تربیلہ میں پاکستان اور ترکی کی مشترکہ کمانڈو مشقیں

اسلام آباد(این این آئی) پاک ترک مشترکہ فوجی مشقیں اتاترک الیون، 2021 اسپیشل سروسز گروپ ہیڈ کوارٹرز تربیلہ میں شروع ہوگئیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق تین ہفتوں پر محیط مشقوں کی افتتاحی تقریب کا انعقاد ہوا، ان مشقوں کا مقصد جدید فوجی رجحانات اختیار […]

احتساب عدالتوں کے قیام میں کیا پیش رفت ہے؟ سپریم کورٹ نے وزارت قانون سے رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے وزارت قانون سے احتساب عدالتوں کے قیام سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔منگل کو سپریم کورٹ نے کہا کہ سیکرٹری قانون بھی رپورٹ کے ہمراہ ذاتی حیثیت میں پیش ہوں۔سپریم کورٹ نے رپورٹ جعلی بینک اکانٹس کیس کے […]

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری ،آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ، محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) آج منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم شدید سرد اور خشک جبکہ بالائی خیبر پختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ ہلکی بارش /پہاڑوں پرہلکی برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی […]

نااہلی کیس الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا پربجلیاں گرادیں باربار التوا مانگنے پروفاقی وزیر کو لینے کے دینے پڑ گئے

اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن نے نااہلی کیس میں باربار التوا مانگنے پر وفاقی وزیر فیصل واوڈا پر 50ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔منگل کو چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے الیکشن کمیشن میں وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی نااہلی سے […]

کشمیر گلوبل کونسل کا ورچیول اجلاس، سلیم ننا جی کو سیکرٹری جنرل منتخب کر لیا گیا

ڈیلاس، نیویارک، ٹورنٹو (پی این آئی) امریکہ اور کنیڈا میں رجسٹرڈ کشمیر گلوبل کونسل کے صدر فاروق صدیقی کی صدارت میں منعقد ہونے والے کونسل کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں جموں کشمیر کی مجموعی صورتحال پر غور کیا گیا ۔ اجلاس میں کئ […]

فوج کا سیاست سے تعلق نہیں تو2018 الیکشن کا ذمے دار کون ہے؟‎ شاہد خاقان عباسی کا ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان پر ردعمل آگیا‎

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ فوج کا سیاست سے تعلق نہیں، تو 2018 کے الیکشن میں جو ہوا اس کا ذمے دار کون ہے؟۔قومی موقر نامے کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم […]

پاکستان میں چینی کورونا ویکسین شدید بیماری والے مریضوں میں 100 فیصد کامیاب قرار دے دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) چین سے پاکستان کو عطیے میں ملنے والی ویکسین شدید مرض کی صورت میں 100 فیصد نتائج دے رہی ہے۔ وزیراعظم کے مشیر خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا کی چینی ویکسین ٹرائلز میں […]

close