’’سرکاری ملازمین کو تنخواہیں ان کی مرضی سے نہیں دے سکتے ‘‘ یہ کام ہوا تو ملازمین نقصان میں رہیں گے، وزیر داخلہ کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کے احتجاج میں سیاسی پارٹیاں آئیں تو ملازمین نقصان میں رہیں گے۔وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قانون کے دائرے میں رہ کر سرکاری […]

آپ اپنے اخراجات کم کریں۔۔۔تنخواہوں میں اضافےکیلئے احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمین کو شبلی فراز کا مشورہ‎‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) تنخواہوں میں اضافے کے لیے احتجاج کرنے والے وفاقی سرکاری ملازمین اور پولیس کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں علاقہ میدان جنگ بن چکا ہے ۔ سیکڑوں سرکاری ملازمین نے مطالبات کے حق میں احتجاج کرتے ہوئے ریلی نکالی اور […]

ریڈ زون میدان جنگ بن گیا ، پولیس اور مظاہرین میں شدید چھڑپ ، شیلنگ،درجنوں گرفتار

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی ملازمین کا تنخواہوں اورمراعات میں اضافےکےخلاف احتجاج پرتشدد مظاہرےمیں بدل گیا۔ پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپوں میں ریڈ زون میدان جنگ بن گیا۔وزيراعظم ہاؤس اورسيکرٹريٹ جانےوالا راستہ بند کر دیا گیا ہے جبکہ کشمیر ہائی وےپربھی ٹریفک […]

سرکاری ملازمین کا تنخواہوں میں اضافے کیلئے زبردست احتجاج، پولیس نے مزید 20 سے زائد سرکاری ملازمین کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد (آئی این پی ) اسلام آباد میں سرکاری ملازمین نے تنخواہوں میں اضافے کیلئے احتجاج کرتے ہوئے ڈی چوک میں بڑے دھرنے کا اعلان کر دیا۔ پولیس نے مزید 20 کے قریب سرکاری ملازمین کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے سرکاری ملازمین کا دھرنا […]

سینیٹ الیکشن کیلئے رشوت لینے والے پکڑے گئے، تحقیقات ہوں ان ووٹوں سے کون سینیٹر بنا؟ وفاقی وزیر کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ رشوت لینے والے تو پکڑے گئے، تحقیقات ہونی چاہیں 2018 میں ان ووٹوں سے کون سینیٹر بنا، کیا ان 2 سینیٹرز کو ایوان میں رہنے کا حق ہے؟۔ سماجی […]

اسلام آباد ہائی کورٹ بار کی طرف سے مکمل ہڑتال کا اعلان، وکلا کے اسلام ہائی کورٹ پر دھاوا بولنے کے تیسرے روز عدالتیں کھل گئیں

اسلام آ باد (آئی این پی ) وکلا کے اسلام ہائی کورٹ پر دھاوا بولنے کے تیسرے روز عدالتیں کھل گئیں ،عدالت میں اندر اور باہر رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری تعینات۔ تفصیلات کے مطابق وکلا کے اسلام ہائی کورٹ پر دھاوا بولنے کے […]

مولانا فضل الرحمان کے قریبی دوست کرونا سے انتقال کر گئے

اسلام آباد(پی این آئی )جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی اور سابق نگراں وفاقی وزیر الحاج عالم زیب خان انتقال کر گئے۔سابق نگراں وفاقی وزیر کے بیٹے گل نواز خان نے اپنے والد کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے […]

پاک بحریہ نے مشق امن 21 کے خصوصی نغمے کا پرومو جاری کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) پاک بحریہ نے کثیرالملکی بحری مشق امن 21 کے خصوصی نغمے امن کی پکار کا پرومو جاری کر دیا۔ بحری مشق امن 21 کا یہ خصوصی نغمہ اردو اور انگریزی زبانوں کا امتزاج ہے۔ گانے میں امن پسند ممالک کو […]

لاہور ائیرپورٹ پر شدید دھند، کون کون سی ملکی و غیر ملکی پروازیں منسوخ، تاخیر کا شکار

لاہور (آئی این پی ) لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ کے اطراف شدید دھند کے باعث اندرون و بیرون ممالک آنے اور جانے والی متعدد پروازیں منسوخ و تاخیر کا شکار ہو گئیں ۔ بدھ کو انکوائری ذرائع کے مطابق پی آئی اے […]

بجلی چوری، پیپلزپارٹی رہنما کو 10 لاکھ روپے کا جرمانہ، ٹرانسفارمر اتار کر بجلی کی لائن بھی منقطع

پنو عاقل(آئی این پی ) بجلی کی تقسیم کار کمپنی سیپکو نے سندھ کے علاقے پنو عاقل میں کارروائی کرتے ہوئے پیپلزپارٹی رہنما محمد علی گوھراندھڑ کو 10 لاکھ روپے کا جرمانہ کر دیا۔ انچارج سیپکو اسپیشل ٹاسک فورس عقیل جونیجو کے مطابق ٹرانسفارمر اتار […]

پاکستان پر ڈالروں کی بارش، عالمی بینک نے زبردست اعلان کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی بنک پاکستان کے لیے آ ئندہ پانچ برس کی نئی کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک 2022-2026کے تحت پانچ اہم شعبوں تعلیم ، صحت، ماحولیاتی بہتری ، گورننس اور معاشی استحکام میں معاونت کرے گااور اس فریم ورک کے تحت اربوں ڈالر کے […]

close