کوئی پاکستانی ٹاپ ٹین میں نہیں

کراچی(پی این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ویمن پلیئرز کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں ابتدائی 10 پوزیشن میں کوئی پاکستانی کھلاڑی جگہ نہ بنا سکا۔بیٹنگ رینکنگ میں آسٹریلیا کی بیتھ مونی بدستور پہلے نمبر پر موجود ہیں جبکہ آسٹریلیا کی ہی تھالیہ مک گرا دوسرے اور ویسٹ […]

شاہ محمود قریشی کے بیٹے کو ہٹانے کی کوششیں تیز

اسلام آباد(پی این آئی)شاہ محمود قریشی کے بیٹے کو ہٹانے کی کوششیں تیز.۔۔۔سنی اتحاد کونسل کے پارلیمانی لیڈر کا نام تبدیل کرنے کے لیے کوششیں تیز کر دی گئیں۔ذرائع کے مطابق زین قریشی کو سنی اتحاد کونسل کی جانب سے پارلیمانی لیڈر بنانے کا فیصلہ […]

جاپان، پاکستانیوں کے لیے ورکنگ ویزوں کا اجراء شروع

اسلام آباد(پی این آئی)جاپان، پاکستانیوں کے لیے ورکنگ ویزوں کا اجراء شروع۔۔۔۔جاپان میں مقیم پاکستانیوں نے جاپانی حکومت کے اعلان کردہ ورکنگ ویزے پر اپنے اہل خانہ اور عزیزوں کو قانونی طریقے سے بلوانا شروع کردیا۔ سینئر پاکستانی اور معروف کاروباری شخصیت ملک یونس نے […]

موبائل سمز بلاک کرنے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)موبائل سمز بلاک کرنے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔۔۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکومت کو ٹیکس نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے سے روک دیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے موبائل فون کمپنی کی درخواست پر […]

عمران خان ویڈیو لنک پر دلائل دے سکتے ہیں، چیف جسٹس نے اجازت دے دی

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف وفاقی حکومت کی انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کرتے ہوئے وفاقی و پنجاب حکومت کو ویڈیولنک پر بانیٔ پی ٹی آئی کی حاضری یقینی بنانے کا حکم دے […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی سینکڑوں روپے کی کمی

کراچی(پی این آئی)سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی سینکڑوں روپے کی کمی۔۔۔ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی 1200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 1200 […]

بانی پی ٹی آئی سے متعلق فواد چوہدری کا تہلکہ خیز بیان

اسلام آباد(پی این آئی)بانی پی ٹی آئی سے متعلق فواد چوہدری کا تہلکہ خیز بیان۔۔۔سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا جیل سے باہر آنا پاکستان کے دکھوں کا مداوا ہے۔لاہور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو […]

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے بڑا مطالبہ کر دیا

کراچی(پی این آئی)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے بڑا مطالبہ کر دیا۔۔۔امیر جماعت اسلامی حافط نعیم الرحمان نے کہا کہ ہے کہ آئین توڑنے والے ہرشخص،ادارے کو معافی مانگنی چاہئے،سب ملکر آئین کی خلاف ورزی کررہے ہیں تو کیسے کام چلے گا۔کراچی میں امیر […]

موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا۔۔۔محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے، ملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا، […]

نکاح خواں کے خلاف کارروائی کا حکم

لاہور(پی این آئی)نکاح خواں کے خلاف کارروائی کا حکم۔۔۔لاہور ہائی کورٹ نے کم عمر لڑکی کی شادی سے متعلق کیس میں نکاح خواں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کا حکم دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ میں کم عمر لڑکی کی شادی سے متعلق کیس پر […]

ابرار الحق نے معافی مانگ لی

کراچی(پی این آئی)ابرار الحق نے معافی مانگ لی۔۔۔ابرار الحق نے معافی مانگ لی۔۔۔۔پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف گلوکار ابرار الحق نے حالیہ انٹرویو میں دل میں باقی رہ جانے والی خلش کے حوالے سے بات کی اور ساتھ ہی معافی بھی مانگ لی۔میزبان کے […]

close